
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر ضلع وہاڑی میں قومی ووٹر ڈے کے موقع پر آگاہی واک کا اہتمام
منگل 7 دسمبر 2021 18:38
(جاری ہے)
ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خالد محمود گیلانی کی قیادت میں گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول سے میونسپل کمیٹی تک آگاہی واک نکالی گئی ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر جنر ل خالد محمود گیلانی نے اس موقع پر کہا کہ قومی ووٹر ڈے منانے کا مقصد ووٹ کی اہمیت و افادیت کو اجاگر کرنا ہے ووٹر ڈے منانے سے عوام میں حق رائے دہی کو استعمال کرنے کے بارے میں آگاہی پیدا ہوتی ہے ووٹ کی طاقت جمہوری نظام کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر وہاڑی اصغر علی نے کہا کہ قومی ووٹر ڈے منانے کا مقصد عوام کو ووٹ کی اہمیت سے آگاہی دینا ہے عوام میں ووٹ بارے آگاہی پیدا کرنے کے حوالے سے تمام مکاتب فکر کا کر دار انتہائی ضروری ہے۔ قومی ووٹر ڈے پر ایسے افراد جن کا ووٹ اب تک درج نہیں ہوئے انکو اپنے ووٹ درج کروانے کا شعور ملتاہے قومی ووٹر ڈے کے موقع پر آگاہی سیمینار کا بھی انعقاد کیا گیامتعلقہ عنوان :
وہاڑی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
وہاڑی سے متعلقہ
وہاڑی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسمبلیاں توڑنے کا ارادہ کرکے اچانک مدت پوری کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ خواجہ آصف نے بتادیا
-
سندھ حکومت کا صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ
-
بلوچستان حکومت نے 28 سے 30 مئی تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی
-
کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں سے ن لیگ کا چہرہ پھر عیاں ہوگیا،عمران خان
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کے بھائومیں 2350روپے کا ریکارڈ اضافہ
-
اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر 201روپے کی بلند ترین سطح سے تجاوز کر گیا
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان،مارکیٹ کے سرمائے میں 96ارب4کروڑروپے سے زائدکی کمی
-
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی گرفتاری کا امکان
-
پریس کانفرنس کے دوران آنیوالی کال کے بارے میں نہیں بتاسکتا،شاہ محمود قریشی
-
پہلے کہتا تھا نیوٹرل نہ رہو ، اب کہا اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل رہے، خواجہ آصف
-
سری لنکا ویمنز ٹیم کل پہلی مرتبہ پاکستان میں ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گی
-
ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم قیادت کریں گے
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.