وہاڑی،سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب کا ٹبہ سلطان پور،مترو،میلسی اور وہاڑی کے مختلف علاقوں کا دورہ

جمعہ 24 جون 2022 22:00

وہاڑی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2022ء) سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل کاحالیہ بارشوں کے بعد کپاس کی فصل کی صور ت حال کا جائزہ لینے کیلئے ٹبہ سلطان پور،مترو،میلسی اور وہاڑی کے مختلف علاقوں کا دورہ۔

متعلقہ عنوان :

وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں