وزیرآباد ‘کرنٹ لگنے سے 4سالہ طالبہ جاں بحق

بدھ 17 اپریل 2019 00:21

وزیرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2019ء) وزیرآباد کے علاقہ میںکرنٹ لگنے سے 4سالہ طالبہ جاں بحق ہوگئی ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ وزیرآباد کے علاقہ میں اسکول کا واٹر پمپ شارٹ تھا کہ پہلی جماعت کی چارسالہ طالبہ طوبی بتول پانی پینے کیلئے گئی تو واٹر پمپ سے کرنٹ لگنے جاں بحق ہوگئی ۔

متعلقہ عنوان :

وزیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں