ژوب، مرغہ کبزئی میں کھانے کے وقت ایک ہی خاندان کے چار افراد نے یوریا کھادکو نمک سمجھ کرکھالیا، ایک بچہ جاں بحق

جمعہ 7 فروری 2020 15:25

ژوب ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 فروری2020ء) ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں کھانے کے وقت ایک ہی خاندان کے چار افراد نے یوریا کھادکو نمک سمجھ کر پیاز پر ڈال کر کھالیا، جس کے کھانے کے بعد ایک بچہ جاں بحق ہو گیا،جبکہ باقی افراد کی حالت غیر ہو گئی، جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں