ژوب،گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

جمعہ 31 اگست 2018 22:00

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 اگست2018ء) بلوچستان کے ضلع ژوب میں گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق اطلاعات کے مطابق ژوب کوئٹہ روڈ پر بادینزئی کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ ان کا ساتھی شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طورپر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں