ژوب،لیویز فورس نے کاروائی کر تے ہوئے تین مفرور ملزمان گرفتار کر لیئے

جمعہ 21 دسمبر 2018 21:22

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 دسمبر2018ء) لیویز فورس نے کاروائی کر تے ہوئے تین مفرور ملزمان گرفتار کر لیئے تفصیلات کے مطابق تحصیلدار عبدالاحد شیرانی کے سربراہی میں لیویز فورس کے عبدالرحمن مندوخیل اور دیگر لیویزپارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے لیویز کو مطلوب مفرور ملزمان عبداللہ۔

(جاری ہے)

محمدگل اور اختر کوژوب شہر سے گرفتار گرفتار کرلیا لیویز تھانہ میں ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں