ژوب میں پولیس کی کاروائی تین ماہ قبل اغواء ہونے والی خاتون اور بچہ بازیاب

بدھ 17 اپریل 2019 18:48

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2019ء) ژوب میں پولیس کی کاروائی تین ماہ قبل اغواء ہونے والی خاتون اور بچہ بازیاب ، تفصیلات کے مطابق ایس پی ژوب کی ہدایت کی ہدایت پر ایس ایچ او اسد خان خوستی نے اے ایس آئی اختر گل سمیت نفری کے ہمراہ چھاپہ ما کر ژوب سے تین ماہ قبل اغواء ہونے والی خاتون اور اسکے ایک بچے کو بازیاب کروالیا۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں