ژوب، دو گروپوں میں تصادم کے دوران پھتر لگنے سے ایک شخص جاں بحق

بدھ 17 اپریل 2019 23:44

ژوب ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2019ء) نیوآبادی ژوب میں دو گروپوں میں تصادم کے دوران پھتر لگنے سے سنت اللہ نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔ سول ہسپتال ژوب میں لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔مزید تفتیش پولیس کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں