ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سررار بابر خان موسی خیل و دیگر نے نذر خان کاکڑ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی

ہفتہ 20 اپریل 2019 20:55

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2019ء) ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سررار بابر خان موسی خیل ڈپٹی کمشنر ضلع شیرانی محمداعظیم کاکڑ اور ژوب کے قبائلی عمائدین نے لیویزرسالدار حاجی مولاداد کاکڑ کے جوانسال بیٹے ایکسائز انسپکٹر کوئٹہ حسن خان کاکڑ کے چھوٹے بھائی ناصرخان کاکڑ کے چچا زاہ بھائی ایکسائزاسسٹنٹ ژوب نذرخان کاکڑ کی وفات پر ان کے گھر جاکر فاتحہ خوانی کی

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں