ژوب کے علاقے میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

بدھ 28 اگست 2019 23:54

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اگست2019ء) ژوب کے علاقے میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ، لیویز کے مطابق بدھ کو ڈی آئی خان قومی شاہراہ مانی خواہ کے قریب ٹرک الٹنے کے باعث ایک شخص جاں جبکہ دوسرازخمی ہوگیا لیویز نے لاش اور زخمی سول ہسپتال ژوب منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے ۔

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں