ژوب ،کھانے کے وقت یوریا کھاد نمک سمجھ کر کھانے سے بچی جاں بحق ،پانچ افراد سول ہسپتال منتقل
جمعہ 7 فروری 2020 17:44
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مرغہ کبزئی کے علاقے گھریلو خاندان نے رات گھانے کے وقت یوریا کھاد نمک سمجھ کر پیاز پر ڈال کر جس سے گھر کے خواتین سمت چھ افراد کی حالت غیر ہوگئی جس سے طبی امداد کیلئے ژوب ہسپتال روانہ کردی چار سالہ بچی دولت بی بی ہسپتال پہنچنے سے پہلے دم توڑ گئی جبکہ چار خواتین اور ایک بچہ سول ہسپتال میں داخل ایم ایس ڈاکٹر عبدالہادی کاکڑ نے بتایا کہ یہ واقع علاقہ مرغہ کبزئی میں پیش ایا تمام متاثرہ افراد کو رات 1:25 منٹ سول ہسپتال لائے گئے جس میں ایک بچی دولت بی بی راستے میں دم توڑ چکی تھی جبکہ باقی پانچ افراد کو طبی امداد دینے کیلئے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جنکی حالت اب خطرے سے باہر ہے ۔
ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اظہار تعزیت
cژوب،شیرانی،فری،میڈیکل،اینڈ،سرجیکل،کیمپ کا انعقاد
aژوب، 30 والی روٹی کم کرنے کی بجائے پچاس50کی ہوگئی
سیدال ناصر کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب کرانا بلوچستان کیلئے نواز شریف کا تحفہ ہے،سردار جمعہ گل ناصر ..
ج* ژوب توریان کے مقام پر پولیس چوکی پر ڈرائیوروں پر تشدد کی سخت مذمت
سکولوں پر قابض لیویز فورس کو نہ ہٹایا گیا تو عید کے بعد تحریک شروع کریں گے،جی ٹی اے
ایس ایچ او ڑوب اختر گل کاکڑ کی کارکردگی قابل تحسین ہے، اختر جا غورریزئی
ا*انتظامیہ نوٹس لیکر شہر میں موٹرسائیکل چوروں کے خلاف کاروائی کریں
بغیر تحقیقات کے اساتذہ کے خلاف کاروائی یا برطرف کرنے پر سخت مزاحمت کریں گے،جی ٹی اے
ژوب ڈپٹی کمشنر زیر صدارت محکمہ صحت اجلاس
۳محکمہ تعلیم کی غفلت اور نااہلی کی وجہ سے ابھی تک سرکاری سکولوں کو تدریسی کتابیں فراہم نہیں ، ایمل ساروان ..
پ*ڈپٹی کمشنر ژوب کا گورنمنٹ بوائز مڈل سکول تورا شا بادنزئی کا دورہ
ژوب سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم