سردار گل مرجان کی شہریت کی منسوخی کا مذمت کرتے ہیں،مولانا نجم الدین درویش

جمعرات 20 فروری 2020 23:39

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2020ء) جمعیت علما اسلام س کے امیر مولانا نجم الدین درویش نے کہا کہ سردار گل مرجان کی شہریت کی منسوخی کا مذمت کرتے ہیں ریاست کی جانب سے اسطرح کے ہتکنڈے نفرت اور تعصب کو جنم دیتی ہے اور ریاست کے اسطرح نا انصافیوں کی وجہ سے تحریکیں وجود میں اتی ہیں انہوں نے حکومت سے پر زور مطالبہ کیا کہ سردار گل مرجان کبزئی کی شہریت فوری طور بحال کریں۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں