ژوب ایف سی کی کوئٹہ قومی شا ہرہ چیک پوسٹ پر کا روائی بھار ی مقدار میں منشیات بر آمدملز م گر فتار

ہفتہ 22 فروری 2020 23:32

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2020ء) ژوب ایف سی کی کوئٹہ قومی شا ہرہ چیک پوسٹ پر کا روائی بھار ی مقدار میں منشیات بر آمد ملز م گر فتارتفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ایف سی نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے قومی شاہراہ پرکوئٹہ سے راولپنڈی جانیوالی مسافر بس سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے ڈرائیور کوگرفتار کرلیا برآمد ہونے والے منشیات میں 20 کلو گرام ہیروئن، ڈھائی کلو گرام افیون ،17 کلوگرام چرس اور84 کلو گرام گٹکا شامل ہے ، ایف سی نے گرفتار ڈرائیور اور سامان پولیس کے حوالے کردیا۔

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں