ژو ب ،ٹر یفک حا دثہ 1شخص جاں بحق، 2افراد زخمی

پیر 6 جولائی 2020 17:48

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جولائی2020ء) ژو ب میں ٹر یفک حا دثہ 1شخص جاں بحق 2افراد زخمی پو لیس کے مطا بق پیر کو ژو ب کے علا قے ڈی آئی خان قو می شاہر اہ سلیا زہ کے مقام ٖگا ڑی کی ٹکر سے مو ٹر سا ئیکل سوار محمد شفیق جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہو گئے پو لیس نے لاش اور زخمی ہو نے والے افراد کی ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حو الے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں