ژوب، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک کی کاروائی ، ملاوٹ شدہ دودھ ضائع کرکے دو ملزمان گرفتار کرلئے

جمعہ 11 جون 2021 23:36

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2021ء) ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ژوب نے کارروائی کرتے ہوئے ملاوٹ شدہ دودھ ضائع کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گزشتہ روز ژوب میں محکمہ لائیواسٹاک ژوب کے حکام نے ریاض نامی ڈیری فار مر کی گاڑی سے تقریبا 200 لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ برآمدکیا اس کے بعد دودھ ضائع کیا اور ریاض کو گاڑی کے ساتھ رسالدار فاضل شاہ مندوخیل ان چارج ڈولفن فورس کو قانونی کارروائی کے لیے حوالہ کیا

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں