ژوب: میر علی خیل روڈ پر کام کرنے والی کنسٹرکشن کمپنی کی مشینری کو آگ لگا دی گئی

جمعہ 17 ستمبر 2021 23:15

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2021ء) بلوچستان کے ضلع ژوب میں میر علی خیل روڈ پر کام کرنے والی کنسٹرکشن کمپنی کی مشینری کو آگ لگا دی گئی ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع ژوب میں میرعلی خیل روڈ پر نجی کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ میں موجود نامعلوم ملزمان کی جانب سے کروڑوں روپے کے مشینری کو رات کے تاریکی میں پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی جس سے کروڑوں روپے کانقصان ہوا۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں