میرعلی خیل روڈ پر نجی کنسٹرکشن کمپنی کیمپ میں نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں مشنری کو اگ لگا دی

جمعہ 17 ستمبر 2021 23:32

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) میرعلی خیل روڈ پر نجی کنسٹرکشن کمپنی کیمپ میں نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں مشنری کو اگ لگا دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نجی کنسٹرکشن کمپنی کیمپ میں مشنری کو اگ لگا دی جس کے نتیجے میں کروڑوں روپے کی مالیت مشنری خاکستر ہو گئی ضلع شیرانی ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر نے لیویز فورس کے ہمراہ جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور مذکورہ جلائی گئی مشنری کا معائنہ کیا انسداد دہشتگردی فورس اور لیویز فورس کو قانونی کارروائی کا حکم دیا نامعلوم ملزمان کی گرفتاری اور انکے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں