ژوب ،ندی نالے کی صفائی کے دوران بچی کی لاش بر آمد

جمعہ 17 جون 2022 19:15

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2022ء) ژوب میںایک ندی نالے کی صفائی کے دوران بچی کی لاش بر آمد ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ژوب کے علا قے گل احسن آقا مسجد کے ساتھ اہل محلہ میں لوگ اپنی مد آپ کے تحت ندی نالے کو صاف کرنے میں مصروف تھے کہ فیروزہ نامی بچہ بچی کی لاش پانی میں نظر ملی جسے با ہر نکا ل کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں