ایس پی ژوب خلیل اللہ کاکڑ کی ہدایت پر پولیس کی کارروائی ، مفرور ملزم گرفتار کرلیا

منگل 16 اگست 2022 20:42

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اگست2022ء) ایس پی ژوب خلیل اللہ کاکڑ کی ھدایت پر زیر نگرانی ڈی ایس پی شیر محمد پولیس تھانہ ژوب ایس ایچ او اسد خوستی ہمراہ اے ایس آئی شیخ ایوب ,اے ایس آئی اسماعیل بابر ودیگر ملازمان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 17/2014 بجرم 324,147,148,149 میں مفرور ملزم عبدالخالق کو گرفتار کیاجبکہ ایک اور کاروآئی میں مقدمہ نمبر 84/022 بجرم 337,147,149 میں مفرور ملزم طورک کو گرفتار کیا۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں