ژوب میں سکیورٹی ہائی الرٹ ،داخلی وخارجی راستوں پر تلاش کا عمل سخت

بدھ 22 فروری 2017 15:31

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2017ء) ژوب پولیس نے علاقے میں سیکورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے شہر کے داخلی خارجی راستوں پر ناکے لگاکر چیکنگ شروع کردی تفصیلات کے مطابق حالیہ کی دہشتگردی کی لہر کے بعد ژوب میں پولیس نے دہشتگردی پر قابو پانے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کرتے ہوئے ژوب کے داخلی اور خارجی راستوں سمیت شہر میں ناکے لگا کر چیکنگ شروع کردی ۔

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں