ژوب: پولیس نے علاقے میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی

بدھ 22 فروری 2017 20:03

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2017ء) ژوب پولیس نے علاقے میں سیکورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے شہر کے داخلی خارجی راستوں پر ناکے لگاکر چیکنگ شروع کردی تفصیلات کے مطابق حالیہ کی دہشتگردی کی لہر کے بعد ژوب میں پولیس نے دہشتگردی پر قابو پانے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کرتے ہوئے ژوب کے داخلی اور خارجی راستوں سمیت شہر میں ناکے لگا کر چیکنگ شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں