ژوب: دو سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا

جمعرات 23 فروری 2017 22:37

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2017ء) ژوب کے علاقے دو سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ژوب میں محلہ اسلام آباد میں مطیع اللہ کا دو سالہ بچہ مطیع اللہ پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا لاش نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں