وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر زیارت انتظامیہ کاغلیل کے مقابلے کا انعقاد

جمعرات 2 مئی 2019 22:49

زیارت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2019ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ضلع زیارت انتظامیہ نے زیارت میں غلیل کے مقابلے کا انعقاد کر وایا مقابلوں میں مختلف عمر کے افراد نے حصہ لیا اور عوام نے بھر پور دلچسپی لی ۔

(جاری ہے)

مقابلوں کے اختتام ضلعی انتظامیہ کے افسران نے پوزیشن ہولڈرز میں کیش انعامات بھی تقسیم کئے ۔

متعلقہ عنوان :

زیارت میں شائع ہونے والی مزید خبریں