Nowshera News in Urdu

News about Nowshera City نوشہرہ شہر کی خبریں - Read Local Nowshera News and Breaking Nowshera News on UrduPoint Local section of Nowshera City. Full coverage of Nowshera Pakistan including photos, videos and more.

نوشہرہ کی تازہ ترین خبریں

-نوشہرہ کلاںکے علاقے مثل آباد میں 23سالہ شادی شدہ خاتون کے ساتھ جنسی ..

بدھ 17 اپریل 2024 21:30

-نوشہرہ کلاںکے علاقے مثل آباد میں 23سالہ شادی شدہ خاتون کے ساتھ جنسی درندگی کرنے والے ملزم کو اہل محلہ نے رنگ ہاتھوں پکرلیا

نوشہرہ کلاںکے علاقے مثل آباد میں 23سالہ شادی شدہ خاتون کے ساتھ جنسی درندگی کرنے والے ملزم کو اہل محلہ نے رنگ ہاتھوں پکرلیا۔جنسی درندے امیر غلام کی عوام نے خوب درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس ... مزید

نوشہرہ مردان جی ٹی روڈ پر کابل ریور کے مقام پر نوجوان سے گن پوائنٹ پر ..

بدھ 17 اپریل 2024 21:30

نوشہرہ مردان جی ٹی روڈ پر کابل ریور کے مقام پر نوجوان سے گن پوائنٹ پر موبائل فون اور نقدی چھینے والے دونوں راہزنوںکو عوام نے پکڑلیا

نوشہرہ مردان جی ٹی روڈ پر کابل ریور کے مقام پر نوجوان سے گن پوائنٹ پر موبائل فون اور نقدی چھینے والے دونوں راہزنوںکو عوام نے پکڑلیا۔پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ملزمان موٹرسائکل سواروں نے نوشہرہ کلاں ... مزید

)نوشہرہ دریائے سندھ کنڈ کشتی حادثہ میں لاپتہ پانچ سالہ بچی عجوا ء کی ..

بدھ 17 اپریل 2024 21:30

)نوشہرہ دریائے سندھ کنڈ کشتی حادثہ میں لاپتہ پانچ سالہ بچی عجوا ء کی نعیش سات روز بعد کالا باغ کے مقام پر مل گئی

نوشہرہ دریائے سندھ کنڈ کشتی حادثہ میں لاپتہ پانچ سالہ بچی عجوا ء کی نعیش سات روز بعد کالا باغ کے مقام پر مل گئی۔ریسکیو1122نے تصدیق کی ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت اور ریسکیو1122کو ... مزید

پبی، گیس لیکیج دھماکے سے بچی سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے

بدھ 17 اپریل 2024 20:53

پبی، گیس لیکیج دھماکے سے بچی سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے

نوشہرہ جنجال پورہ کے مقام پر گیس لیکیج دھماکے سے بچی سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے ۔دھما کے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل اور فائر ریسکیو ٹیمیں کو موقع پر پہنچ گئیں ۔گیس لیکیج دھما کے سے شاہ ... مزید

ظ* دریائے سندھ شگئی کے مقام پر نامعلوم قتل شدہ نوجوان کی نعیش کی شناخت ..

پیر 15 اپریل 2024 20:35

ظ* دریائے سندھ شگئی کے مقام پر نامعلوم قتل شدہ نوجوان کی نعیش کی شناخت ہوگئی

نوشہرہ نظام پور دریائے سندھ شگئی کے مقام پر نامعلوم قتل شدہ نوجوان کی نعیش کی شناخت ہوگئی۔۔پولیس کے مطابق 22سالہ مقتول ایوب اکرم گاوں منائی زیارت کاکا صاحب کا رہائشی تھا ۔پولیس کے مطابق مقتول ایوب ... مزید

۵نوشہرہ خیرآباد جی ٹی روڈ پر واقع چپس فیکٹری کو ڈاکووں نے لوٹ لیا،ڈاکووں ..

پیر 15 اپریل 2024 20:35

۵نوشہرہ خیرآباد جی ٹی روڈ پر واقع چپس فیکٹری کو ڈاکووں نے لوٹ لیا،ڈاکووں کی چوکیدار کو باندھ کر لوٹ مار

نوشہرہ خیرآباد جی ٹی روڈ پر واقع چپس فیکٹری کو ڈاکووں نے لوٹ لیا،ڈاکووں نے چوکیدار کو باندھ کر لوٹ مار کیا،عید کے دنوں تین دوست نہانے کیلئے مندوخیل میں واقع آبشار پر گئے تھے دو کلاشنکوفوں سے لیس ... مزید

ٌسگے چھوٹے بھائی نے بیٹے کا گھر برباد کرنے پر بڑے بھائی کو فائرنگ کرکے ..

پیر 15 اپریل 2024 20:35

ٌسگے چھوٹے بھائی نے بیٹے کا گھر برباد کرنے پر بڑے بھائی کو فائرنگ کرکے موت کے گھات اتار دیا

نوشہرہ نظام پور خون سفید ہوگیا۔سگے چھوٹے بھائی نے بیٹے کا گھر برباد کرنے پر بڑے بھائی کو فائرنگ کرکے موت کے گھات اتار دیا۔پولیس کے مطابق مقتول درویش گل کئی ہفتوں سے اپنے بھتجے ملزم واحد کے سسر اور ... مزید

%نوشہرہ مسلسل بارشوں نے تباہی مچادی۔دریائے کابل نوشہرہ کے مقام پر مسلسل ..

پیر 15 اپریل 2024 20:35

%نوشہرہ مسلسل بارشوں نے تباہی مچادی۔دریائے کابل نوشہرہ کے مقام پر مسلسل اضافہ۔موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے دریائے کابل میں پانی کی سطح بلند ہورہی ہے

نوشہرہ مسلسل بارشوں نے تباہی مچادی۔دریائے کابل نوشہرہ کے مقام پر مسلسل اضافہ۔موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے دریائے کابل میں پانی کی سطح بلند ہورہی ہے۔ضلعی انتظامیہ نے 48گھنٹوں میں دریائے کابل میں نوشہرہ ... مزید

پرویز خٹک نے سیاست میں دوبارہ واپس آنے کا فیصلہ کرلیا

پیر 15 اپریل 2024 14:26

پرویز خٹک نے سیاست میں دوبارہ واپس آنے کا فیصلہ کرلیا

سابق وفاقی وزیر اور حال ہی میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی سربراہی چھوڑنے والے پرویز خٹک نے سیاست میں دوبارہ واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خاندانی ذرائع ... مزید

نوشہرہ ،پولیس کا مکان میں فحاشی عریانی ،عصمت فروشی کے اڈے پر چھاپہ ..

اتوار 14 اپریل 2024 22:00

نوشہرہ ،پولیس کا مکان میں فحاشی عریانی ،عصمت فروشی کے اڈے پر چھاپہ ،تین مرد ،تین خواتین ناقابل اعتراض حالت میں رنگے ہاتھوں گرفتار

نوشہرہ رسالپور پولیس کا رشکئی موٹروے سروس روڈ پر مکان میں فحاشی عریانی اور عصمت فروشی اڈے پر چھاپہ تین مرد اور تین خواتین رنگے ہاتھوں قابل اعتراض حالت میں گرفتار کرلیا گیا تمام ملزمان کا طبعی معائنہ ... مزید

ًنوشہرہ شدید بارش کا سلسلہ جاری،دریائے کابل اور دریائے سندھ میں درمیانہ ..

اتوار 14 اپریل 2024 20:50

ًنوشہرہ شدید بارش کا سلسلہ جاری،دریائے کابل اور دریائے سندھ میں درمیانہ درجہ کا سیلاب

نوشہرہ شدید بارش کا سلسلہ جاری۔دریائے کابل اور دریائے سندھ میں درمیانہ درجہ کا سیلاب ۔اکبرپورہ ،خویشیگی ،نوشہرہ کلاں،آکوڑہ خٹک اور میاں عیسیٰ بارشی پانی گندم اور سبزیوں کی فصلوں میں داخل ہوگئی۔سیکڑوں ... مزید

ش*ذوالفقار علی بھٹو تاریخ ساز شخصیت کے مالک تھے، میاں راشد علی شاہ کاکا ..

اتوار 14 اپریل 2024 20:50

ش*ذوالفقار علی بھٹو تاریخ ساز شخصیت کے مالک تھے، میاں راشد علی شاہ کاکا خیل

پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری میاں راشد علی شاہ کاکاخیل نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو تاریخ ساز شخصیت کے مالک تھے۔جمہوریت اور پاکستان کی سالمیت پر پاکستان پیپلز پارٹی نے کبھی ... مزید

-نوشہرہ نظام پور دریائے سندھ شگئی کے مقام پر نامعلوم قتل شدہ نوجوان ..

اتوار 14 اپریل 2024 20:50

-نوشہرہ نظام پور دریائے سندھ شگئی کے مقام پر نامعلوم قتل شدہ نوجوان کی نعیش برآمد

نوشہرہ نظام پور دریائے سندھ شگئی کے مقام پر نامعلوم قتل شدہ نوجوان کی نعیش برآمد۔پولیس کے مطابق نامعلوم مقتول کا جسم پانی کی وجہ خستہ حال ہوچکا ہیں۔تھانہ نظام پور پولیس نے نامعلوم مقتول کی نعیش ... مزید

&وراثتی مکان میں حصہ کے تنازعہ پر نواسے کی فائرنگ سے بزرگ دادا اور خالہ ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 21:00

&وراثتی مکان میں حصہ کے تنازعہ پر نواسے کی فائرنگ سے بزرگ دادا اور خالہ موقعہ پر جابحق ہوگئی

نوشہرہ ڈھیری کٹی خیل میں خون سفید ہوگیا۔وراثتی مکان میں حصہ کے تنازعہ پر نواسے کی فائرنگ سے بزرگ دادا اور خالہ موقعہ پر جابحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق ملزمان ابراھیم اور عابد اپنے وراثتی مکان میں حصہ ... مزید

نوشہرہ دریائے سندھ کشتی ڈوبنے میں پانچ سالہ لاپتہ عجوا کی نعیش تیسرے ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 21:00

نوشہرہ دریائے سندھ کشتی ڈوبنے میں پانچ سالہ لاپتہ عجوا کی نعیش تیسرے روز بھی نہ مل سکی

نوشہرہ دریائے سندھ کشتی ڈوبنے میں پانچ سالہ لاپتہ عجوا کی نعیش تیسرے روز بھی نہ مل سکی۔لاپتہ بچی عجواء کے والد رحیم زیب کا ریسکیوآپریشن ختم کرنے پر تحفظات کا شکار ۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے فوری ... مزید

۳نوشہرہ چراٹ ڈاگ اسماعیل خیل روڈ اور نوشہر ہ پشاور جی ٹی روڈ پر ایک ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 21:00

۳نوشہرہ چراٹ ڈاگ اسماعیل خیل روڈ اور نوشہر ہ پشاور جی ٹی روڈ پر ایک دس سالہ بچے سمیت دو افراد جابحق ہوگئے

نوشہرہ چراٹ ڈاگ اسماعیل خیل روڈ اور نوشہر ہ پشاور جی ٹی روڈ پر ایک دس سالہ بچے سمیت دو افراد جابحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق چراٹ ڈاگ اسماعیل خیل روڈ پر تیزرفتار موٹرسائکل بے قابو ہوکر گھر کے سامنے کھڑے ... مزید

گ*نوشہرہ  بارہ بانڈہ انڈسٹری زون میں پانچ بچوں کی ماں آشنا کے ساتھ ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 21:00

گ*نوشہرہ بارہ بانڈہ انڈسٹری زون میں پانچ بچوں کی ماں آشنا کے ساتھ گھر سے فرار

نوشہرہ بارہ بانڈہ انڈسٹری زون میں پانچ بچوں کی ماں آشنا کے ساتھ گھر سے فرار۔محبت کی شادی رچانے والی گ کا شوہر بچوں سمیت تھانہ رسالپور پہنچ گیا ۔رسالپور پولیس نے گ کے شوہر کی مدعیت میں درج کرلیاگیا۔رسالپور ... مزید

نوشہرہ ،مکان تنازعہ پر گولیاں چل گئیں ،باپ بیٹی موقع پر جاں بحق ،ملزمان ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 20:30

نوشہرہ ،مکان تنازعہ پر گولیاں چل گئیں ،باپ بیٹی موقع پر جاں بحق ،ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ، مقدمہ درج

نوشہرہ میں مکان تنازعہ پر گولیاں چل گئیں باپ بیٹی موقع پر جاں بحق ،ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔اس سلسلے میں گلاس خان ولد شماس خان ساکن ڈھیری کٹی خیل ... مزید

۸نوشہرہ عید الفطر کے تین دنوں مختلف ٹریفک حادثات میں 7کم عمر نوجوانوں ..

جمعہ 12 اپریل 2024 20:45

۸نوشہرہ عید الفطر کے تین دنوں مختلف ٹریفک حادثات میں 7کم عمر نوجوانوں سمیت نو09 افراد جابحق 24شدید زخمی ہوگئے

نوشہرہ عید الفطر کے تین دنوں مختلف ٹرائفک حادثات میں 7کم عمر نوجوانوں سمیت نو09 افراد جابحق 24شدید زخمی ہوگئے۔ضلع بھر میں 64 روڈ ٹریفک حادثات ہوئے۔ 128 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 114 افراد کو ... مزید

ڑ*نوشہرہ راضی نامہ کروانے والے جرگہ میں زبانی تکرار مسلح تصادم میں ..

جمعہ 12 اپریل 2024 20:45

ڑ*نوشہرہ راضی نامہ کروانے والے جرگہ میں زبانی تکرار مسلح تصادم میں تبدیل

نوشہرہ راضی نامہ کروانے والے جرگہ میں زبانی تکرار مسلح تصادم میں تبدیل ۔فائرنگ سے ایک راہگیر سمیت چار افراد شدید زخمی ہسپتال منتقلی کے دوران ایک جابحق ہوگیا۔پولیس تھانہ نوشہرہ کلاں انسپکٹر عنایت ... مزید

Load More