Education News of Peshawar in Urdu

Peshawar City's Education Urdu News پشاور شہر کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Peshawar on UrduPoint local section. Full coverage on Peshawar city Education news. Including photos & videos.

پشاور شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے گومل یونیورسٹی ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 19:26

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے گومل یونیورسٹی کیفنانشنل ایڈ آفس اورہائیرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)اسلام آباد گرین یوتھ موومنٹ کلب کے باہمی اشتراک سے ہونیوالی شجرکاری مہم ..

گومل یونیورسٹی کے فنانشنل ایڈ آفس اورہائیرایجوکیشن کمیشن اسلام آباد گرین یوتھ موومنٹ کلب کے باہمی اشتراک سے ہونے والی شجرکاری مہم اورویسٹ بن مہم کا افتتاح ہو گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر ... مزید

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاورمیں یوتھ روبو ٹیک 24 '' کے ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 18:43

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاورمیں یوتھ روبو ٹیک 24 '' کے میگا ایونٹ کا انعقاد

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت وحرفت اور فنی تعلیم عبدالکریم تورڈھیر نے یونیورسٹی آف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنا لو جی پشاور میں تین روزہ ''یوتھ روبو ٹیک 24 ''کے نام سے ملکی سطح کے میگا ... مزید

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں یوتھ روبو ٹک 24 کے میگا ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 15:30

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں یوتھ روبو ٹک 24 کے میگا ایونٹ ، عبد الکریم تورڈھیر نے افتتاح کردیا

وزیراعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت و حرفت اور فنی تعلیم عبدالکریم تورڈھیر نے یونیورسٹی آف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں تین روزہ ’’یوتھ روبو ٹک 24 ‘‘کے نام سے ملکی سطح کے میگا ... مزید

پشاور، میٹرک و انٹر امتحانات کے پیش نظر دی جانےوالی تعطیلات  منسوخ

جمعہ 5 اپریل 2024 16:36

پشاور، میٹرک و انٹر امتحانات کے پیش نظر دی جانےوالی تعطیلات منسوخ

محکمہ تعلیم پشاور نے میٹرک و انٹر امتحانات کے پیش نظر دی جانےوالی تعطیلات منسوخ کردی ہیں۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے امتحانات کی تیاری کے لئےتعطیلات دی گئی تھیں مگر طلبہ کے والدین نے شکایت کی ہے کہ بچے ... مزید

کالجز کے لیکچرز کی ٹریننگ صوبے میں معیاری تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ..

بدھ 27 مارچ 2024 23:17

کالجز کے لیکچرز کی ٹریننگ صوبے میں معیاری تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے،مینا خان آفریدی

خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ کالجز کے لیکچرز، اسسٹنٹ پروفیسرز، ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ٹریننگ صوبے میں معیاری تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے، انہوں ... مزید

صوبائی وزیر تعلیم خیبرپختونخوانے یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ..

منگل 26 مارچ 2024 11:50

صوبائی وزیر تعلیم خیبرپختونخوانے یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں سٹودنٹس سروس سنٹرکا افتتاح کردیا

صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا میناخان آفریدی نےیونیورسٹی آف انجیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں سٹوڈنٹس سروس سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔اس موقع پرانہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ... مزید

پشاور،زرعی یونیورسٹی کے طلبا یونیورسٹی گیٹ کے باہر احتجاج ویڈیو سوشل ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 21:02

پشاور،زرعی یونیورسٹی کے طلبا یونیورسٹی گیٹ کے باہر احتجاج ویڈیو سوشل میڈیا پرجاری ہوگئی

زرعی یونیورسٹی کے طلبا یونیورسٹی گیٹ کے باہر احتجاج ویڈیو سوشل میڈیا پرجاری ہوگئی مظاہرین کے مطابق یونیورسٹی ہاسٹل میں بامسلح لوگ داخل ہوئے بامسلح افراد نے طلبا پر اسلحہ تان لیا تھا یونیورسٹی میں ... مزید

سی ایس سی یونیورسٹی پشاور نے چائنیز ایمبیسیڈر اسکالرشپ پروگرام کا ..

جمعہ 22 مارچ 2024 15:42

سی ایس سی یونیورسٹی پشاور نے چائنیز ایمبیسیڈر اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کر دیا

یونیورسٹی آف پشاور کے چائنیز اسٹڈی سینٹر نے 2024 کے لئے چائنیز ایمبیسیڈر اسکالرشپ پروگرام کے آغاز کا اعلان کیا ہے اور اب اہل طلبا کی درخواستیں قبول کی جا رہی ہیں۔ گوادر پرو کے مطابق چائنیز ایمبیسیڈر ... مزید

اسلامیہ کالج وائس چانسلر پروفیسر گل مجید مدت سبکدوش ہو گئے

منگل 19 مارچ 2024 22:58

اسلامیہ کالج وائس چانسلر پروفیسر گل مجید مدت سبکدوش ہو گئے

اسلامیہ کالج کے وائس چانسلر پروفیسر گل مجید مدت مکمل کرنے کے بعد سبکدوش ہو گئے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر علی محمد نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے قائمقام وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیا قائم مقام ... مزید

پشاور یونیورسٹی کے تمام اسسٹنٹ پروفیسرز کا اجلاس

منگل 19 مارچ 2024 22:58

پشاور یونیورسٹی کے تمام اسسٹنٹ پروفیسرز کا اجلاس

پشاور یونیورسٹی کے تمام اسسٹنٹ پروفیسرز کا اجلاس ٹیچر کمیونٹی سنٹر میں منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں اسسٹنٹ پروفیسر ز نے شرکت کی اجلاس میں اسسٹنٹ پروفیسرز کو درپیش دیرینہ مسائل پر تفصیلی بحث کی ... مزید

کالجوں اور یونیورسٹیوں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے خصوصی کمیٹی قائم

منگل 19 مارچ 2024 22:58

کالجوں اور یونیورسٹیوں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے خصوصی کمیٹی قائم

محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے کالجوں اور یونیورسٹیوں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کردی ہے ا س سلسلے میں محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 8 رکنی ... مزید

جامعہ پشاور کے بعد زرعی یونیورسٹی بھی مالی بحران کا شکا ر ہو گئی

پیر 18 مارچ 2024 23:02

جامعہ پشاور کے بعد زرعی یونیورسٹی بھی مالی بحران کا شکا ر ہو گئی

جامعہ پشاور کے بعد زرعی یونیورسٹی بھی مالی بحران کا شکا ر ہو گئی ۔ یونیورسٹی زرائع کے مطابق فروری اور مارچ کی مہینے کی تنخواہوں کے لیے فنڈز نہیں۔پشاور کی زرعی یونیورسٹی بھی مالی بحران کا شکار ہو ... مزید

گومل یونیورسٹی میں معیاری اور بہترین تعلیم کی فراہمی ترجیح ہے جس میں ..

جمعہ 15 مارچ 2024 21:54

گومل یونیورسٹی میں معیاری اور بہترین تعلیم کی فراہمی ترجیح ہے جس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہو گی'وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا47ویں اکیڈمک کونسل میٹنگ کے موقع پر خطاب

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی زیر صدارت 47ویں اکیڈمک کونسل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر رجسٹرار سمیت تمام شعبہ جات کے ڈینز اور دیگر ممبران بھی موجود تھے۔ میٹنگ میں ... مزید

قومی انڈرگریجویٹ میڈیکل ریسرچ کانفرنس اختتام پذیرہوئی۔

جمعہ 8 مارچ 2024 21:35

قومی انڈرگریجویٹ میڈیکل ریسرچ کانفرنس اختتام پذیرہوئی۔

17 ویں نیشنل انڈر گریجویٹ میڈیکل ریسرچ کانفرنس پشاور میڈیکل کالج میں طبی تحقیق کے فروغ اور معاشرے کی بہتری کے لیے بروئے کار لانے کے عزم کے ساتھ اختتام پذیرہوئی۔رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ... مزید

اقرانیشنل یونیورسٹی کے وفد وطلباکا حمزہ فاونڈیشن کا دورہ

پیر 4 مارچ 2024 22:50

اقرانیشنل یونیورسٹی کے وفد وطلباکا حمزہ فاونڈیشن کا دورہ

اقرانیشنل یونیورسٹی پشاورکی سوشل ویلفیئر سوسائٹی ٹیم نے ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر سوسائٹی پروفیسر ڈاکٹر عادل عدنان کی قیادت میں حمزہ فاونڈیشن ویلفیئر تھیلیسیمیاہسپتال پشاور کا دورہ کیاجہاں حمزہ ... مزید

یونیورسٹی آف صوابی میں موسم بہار کی شجرکاری کا افتتاح کر دیا گیا

جمعرات 29 فروری 2024 21:15

یونیورسٹی آف صوابی میں موسم بہار کی شجرکاری کا افتتاح کر دیا گیا

ڈپٹی کمشنر صوابی ڈاکٹر طارق اللہ صاحب نے یونیورسٹی آف صوابی میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا۔ضلعی انتظامیہ صوابی کے مطابق اس شجر کاری مہم کے تحت یونیورسٹی آف صوابی میں ساڑھے4 ہزار پودے ... مزید

پشاور یونیورسٹی ، انسداد پولیو کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد

بدھ 28 فروری 2024 17:41

پشاور یونیورسٹی ، انسداد پولیو کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد

پولیو وائرس کے مکمل خاتمے اور ہماری آنی والی نسلوں کو اس وائرس کی وجہ سے زندگی بھر کیلئے معذور ہونے سے بچانے کیلئے طلباء و طالبات سمیت زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کو اپنا کردار ادا کرنا ... مزید

وومن یونیورسٹی صوابی میں شجر کاری مہم کا اغاز

بدھ 28 فروری 2024 16:36

وومن یونیورسٹی صوابی میں شجر کاری مہم کا اغاز

ڈپٹی کمشنر صوابی ڈاکٹرطارق اللہ صاحب نے وومن یونیورسٹی صوابی میں شجر کاری کا افتتاح کر دیا۔اسی موقع ہراسسٹنٹ کمشنر صوابی آللہ نواز خان، ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر ظفرخان، اسسٹنٹ رجسٹرارملیحہ ... مزید

زرعی یونیورسٹی کی تاریخ کی پہلی سینئر ایلومینائی تقریب کا انعقاد

منگل 27 فروری 2024 22:12

زرعی یونیورسٹی کی تاریخ کی پہلی سینئر ایلومینائی تقریب کا انعقاد

زرعی یونیورسٹی پشاور کے ایلومینائی گروپ کی جانب سے تاریخ کی پہلی سینئر ایلومینائی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔گزشتہ روز یونیورسٹی روڈ پر مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں 1968سے 2015سیشن کے گریجویٹ طالبعلموں ... مزید

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت کی زیر صدارت  زرعی یونیورسٹی پشاور ..

منگل 27 فروری 2024 21:54

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت کی زیر صدارت زرعی یونیورسٹی پشاور کا 117 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس کا انعقاد

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت کی زیر صدارت زرعی یونیورسٹی پشاور کا 117 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں رجسٹرار ڈاکٹر رضوان احمد نے سنڈیکیٹ اجلاس کا ایجنڈا ... مزید

Load More