Pishin News in Urdu

News about Pishin City پشین شہر کی خبریں - Read Local Pishin News and Breaking Pishin News on UrduPoint Local section of Pishin City. Full coverage of Pishin Pakistan including photos, videos and more.

پشین کی تازہ ترین خبریں

یلابی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام کے جان و مال کی حفاظت میں  دقیقہ ..

پیر 15 اپریل 2024 16:46

یلابی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام کے جان و مال کی حفاظت میں دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے ، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل نے کہا ہے کہ موجودہ سیلابی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام کے جان و مال کی حفاظت میں ایک دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے اور اس بابت عوام کا انتظامیہ کے ... مزید

موجودہ سیلابی صورتحال کو مدنظر رکھ کر عوام کے جان و مال کی حفاظت میں ..

اتوار 14 اپریل 2024 21:15

موجودہ سیلابی صورتحال کو مدنظر رکھ کر عوام کے جان و مال کی حفاظت میں دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے ، ڈپٹی کمشنر پشین

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل نے کہا ہے کہ موجودہ سیلابی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام کے جان و مال کی حفاظت میں ایک دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے اور اس بابت عوام کا انتظامیہ کے ... مزید

&سیلابی صورتحال میں عوام کے جان و مال کی حفاظت میں دقیقہ فروگزاشت نہیں ..

اتوار 14 اپریل 2024 20:35

&سیلابی صورتحال میں عوام کے جان و مال کی حفاظت میں دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے ، ڈی سی پشین

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل نے کہا ہے کہ موجودہ سیلابی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام کے جان و مال کی حفاظت میں ایک دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے اور اس بابت عوام کا انتظامیہ کے ... مزید

بے نظیر بھٹو نے جرنیل صاحب کو کہا ہمارے 25 سال کے کیس ختم کردیں

ہفتہ 13 اپریل 2024 23:53

بے نظیر بھٹو نے جرنیل صاحب کو کہا ہمارے 25 سال کے کیس ختم کردیں

محمود خان اچکزئی نے مطالبہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ قرارداد کے ذریعے عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے کیس واپس لے۔ تفصیلات کے مطابق پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے صوبہ بلوچستان کے علاقہ پشین ... مزید

ان سے بات چل رہی ہے‘، شیر افضل نے پشین جلسے میں شرکاء کو ڈیزل کے نعرے ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 18:55

ان سے بات چل رہی ہے‘، شیر افضل نے پشین جلسے میں شرکاء کو ڈیزل کے نعرے لگانے سے روک دیا

رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے پشین جلسے میں شرکاء کو ڈیزل کے نعرے لگانے سے منع کردیا۔تفصیلات کے مطابق پشین میں اپوزیشن اتحاد کے جلسے کے شرکاء سے خطاب کیلئے شیر افضل مروت سٹیج پر آئے تو شرکاء ... مزید

مرکز میں بنی فارم 47اور الیکشن کمیشن کی حکومت کو تسلیم نہیں کرتے، سردار ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 18:55

مرکز میں بنی فارم 47اور الیکشن کمیشن کی حکومت کو تسلیم نہیں کرتے، سردار اختر مینگل

سربراہ بی این پی سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ مرکز میں بنی حکومت کو پاکستان کی حکومت نہیں سمجھتا، یہ حکومت فارم 47اور الیکشن کمیشن کی حکومت ہے،تحریک آئین کی بالادستی اور حقوق کے حصول تک جاری رہے ... مزید

ْپارلیمنٹ میں قرارداد منظور کرکے بانی پی ٹی آئی کیخلاف کیسز واپس لئے ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 18:55

ْپارلیمنٹ میں قرارداد منظور کرکے بانی پی ٹی آئی کیخلاف کیسز واپس لئے جائیں، محمود اچکزئی

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عمران خان پارلیمنٹ کی مضبوط جماعت کے لیڈر ہیں، پارلیمنٹ یمں قرارداد منظور کرکے ان کیخلاف تمام کیسز واپس لئے جائیں۔ تفصیلات ... مزید

ح*پشین، جہاد کیلئے نکلے ہیں، جعلی اسمبلیوں کو گرا کر رئیں گے، عمر ایوب

ہفتہ 13 اپریل 2024 18:50

ح*پشین، جہاد کیلئے نکلے ہیں، جعلی اسمبلیوں کو گرا کر رئیں گے، عمر ایوب

پشین میں اپوزیشن کا تحریک تحفظ آئین پاکستان کے عنوان سے تاج لالا فٹبال اسٹیڈیم میں منعقدہ احتجاجی جلسلے سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے خطاب کرتے ہوئت کہا کہ ہم ملک میں جہاد کے لیے نکلے ہیں، یہ جہاد ... مزید

پشین ،تحریک تحفظ آئین پاکستان کے جلسے میں متعدد قرار دادیں پیش ،منظور ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 18:30

پشین ،تحریک تحفظ آئین پاکستان کے جلسے میں متعدد قرار دادیں پیش ،منظور کر لی گئیں

پشین میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے جلسے میں متعدد قرار دادیں پیش کی گئیںجسے منظور کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پشین کے تاج لالا اسٹیڈیم میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام جلسہ عام ... مزید

مرکز میں بنی ہوئی حکومت کو پاکستان کی حکومت نہیں سمجھتا، اختر مینگل

ہفتہ 13 اپریل 2024 16:20

مرکز میں بنی ہوئی حکومت کو پاکستان کی حکومت نہیں سمجھتا، اختر مینگل

سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ مرکز میں بنی ہوئی حکومت کو پاکستان کی حکومت نہیں سمجھتا۔اپوزیشن الائنس کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ یہ حکومت فارم 47 کی ... مزید

بے نظیر سیاستدان تھیں انہوں نے جرنیل صاحب کو کہا ہمارے 25 سال کے کیس ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 16:20

بے نظیر سیاستدان تھیں انہوں نے جرنیل صاحب کو کہا ہمارے 25 سال کے کیس ختم کردیں، اچکزئی

پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بے نظیر سیاستدان تھیں انہوں نے جرنیل صاحب کو کہا ہمارے 25 سال کے کیس ختم کردیں۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ایک جرنیل نے لندن ... مزید

اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ کو خود مختار اور مداخلت سے پاک کرنے کا مطالبہ

ہفتہ 13 اپریل 2024 14:14

اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ کو خود مختار اور مداخلت سے پاک کرنے کا مطالبہ

صوبہ بلوچستان کے علاقہ پشین میں جلسہ عام میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے پارلیمنٹ اور اداروں سے متعلق قرارداد پیش کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پشین میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد ’تحریک تحفظ ... مزید

لاہور میں تاریخی جلسہ کریں گے‘ مینڈیٹ ان کے حلق سے اُگلوائیں گے، شیر ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 13:47

لاہور میں تاریخی جلسہ کریں گے‘ مینڈیٹ ان کے حلق سے اُگلوائیں گے، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل خان مروت نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ، بیوروکریسی، عدلیہ، ریٹرننگ افسران نے جمہوریت کا گلہ گھونٹ دیا، پنجاب میں احتجاج شروع کرنے جا رہے ہیں، ہم لاہور میں تاریخی ... مزید

مرکز میں بنی حکومت کو پاکستان کی حکومت نہیں سمجھتا، اختر مینگل

ہفتہ 13 اپریل 2024 13:15

مرکز میں بنی حکومت کو پاکستان کی حکومت نہیں سمجھتا، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ مرکز میں بنی ہوئی حکومت کو پاکستان کی حکومت نہیں سمجھتا بلکہ یہ حکومت فارم 47 کی حکومت ہے، یہ الیکشن کمیشن کی حکومت ہے۔ پشین میں اپوزیشن ... مزید

تحریک کے ذریعے اپنا حق لے کر رہیں گے،عمر ایوب خان

ہفتہ 13 اپریل 2024 12:25

تحریک کے ذریعے اپنا حق لے کر رہیں گے،عمر ایوب خان

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ تحریک کے ذریعے اپنا حق لے کر رہیں گے۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمر ایوب خان نے کہا کہ حکومت بلوچستان نے پشین کے راستے میں جگہ جگہ ناکے لگائے ... مزید

ملک میں جہاد کیلئے نکلے ہیں‘ اپنا حق لے کر رہیں گے، عمر ایوب

ہفتہ 13 اپریل 2024 11:55

ملک میں جہاد کیلئے نکلے ہیں‘ اپنا حق لے کر رہیں گے، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ہم ملک میں جہاد کے لیے نکلے ہیں یہ جہاد ملک کی آئین اور بالادستی کے لیے ہے اور اس تحریک کے ذریعے اپنا ... مزید

اپوزیشن اتحاد کا پشین میں جلسہ، انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی

ہفتہ 13 اپریل 2024 11:04

اپوزیشن اتحاد کا پشین میں جلسہ، انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی

اپوزیشن اتحاد کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ پشین میں جلسے کے پیش نظر انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد نے بلوچستان کے ضلع پشین میں آج جلسے کا اعلان کیا ہوا ہے، تاج لالا فٹبال ... مزید

پشین میں دو مختلف واقعات میں 2افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا

جمعہ 12 اپریل 2024 22:05

پشین میں دو مختلف واقعات میں 2افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا

پشین میں دو مختلف واقعات میں دو آفراد جان بحق جبکہ ایک زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشین کے نواحی علاقے کلی تورہ شاہ میں گھریلوں رنجش کی بناء پر ایک گروپ کی فائرنگ سے مخالف گروپ کے مولوی عبد القیوم ... مزید

پشین ،آسما نی بجلی گر نے سے ایک شخص جا ں بحق

جمعہ 12 اپریل 2024 20:25

پشین ،آسما نی بجلی گر نے سے ایک شخص جا ں بحق

پشین میں آسما نی بجلی گر نے سے ایک شخص جا ں بحق ہو گیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق جمعہ کو ضلع پشین میں آ سما نی بجلی گر نے سے خا لد نا می شخص جا ں بحق ہو گیاریسکو حکا م نے لا ش کو تحو یل میں لے کر ہسپتا ل منتقل ... مزید

ماحول کو صاف ستھرا رکھنا اور درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے ،ماحولیاتی الودگی ..

پیر 8 اپریل 2024 21:17

ماحول کو صاف ستھرا رکھنا اور درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے ،ماحولیاتی الودگی ختم کرنے کا بہترین ذریعہ بھی ہے،ڈپٹی کمشنر جمعہ داد خان مندوخیل

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل نے کہاہے کہ ماحول کی خوبصورتی میں سبزہ زار درخت اور صفائی و ستہرائی کا بڑا کردار ہوتا ہے ہر شہری اپنی حد تک اس خوبصورتی میں حصہ لے اور اپنے ارد گرد کے ... مزید

Load More