
Articles about Azad Kashmir Province
صوبہ آزاد کشمیر کے مضامین
-
میر پور
میرپور معصومہ سے درندگی ۔۔۔ معاشرے اور اداروں کی ناکامی
ملزمان نے بارہ سالہ بچی کوبہلا پھسلا اور دھمکیوں کے ذریعے زیادتیوں کا نشانہ بناتے ہوئے حاملہ کر دیا، یہ ہمارے معاشرے کی سب سے ستم رسیدہ ماں کی بیٹی ہے، جسکی ماں گھروں میں صفائی کپڑے برتن دھوکر دووقت کی روٹی خود اور اس بچی کو کھلاتی ہے اسطرح کے ستم رسیدہ مجبور بے کس افراد انکے بچوں کو انکی مجبوریوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ظلم و درندگی کا نشانہ بنایا جاتا ہے
ہفتہ 27 جولائی 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مظفر آباد
آزاد کشمیر الیکشن کارکردگی کی جیت
وزیر اعظم نواذ شریف نے کشمیر الیکشن کے بعد اپنے مخالفین کو جتلادیا ہے کہ الیکشن میں کامیابی دھرنے دینے یا گانے بجانے سے نہیں ملتی ہے بلکہ کامیابی کے لیے عوامی فلاح و بہبود کے لیے مسلسل کام کرنا پڑتا ہے۔ کشمیر میں پچھلی حکومت پیپلز پارٹی کی تھی جنہوں نے مرکز کی طرح کشمیر میں بھی بدعنوانی کرپشن اور نااہلی کے ایسے مظاہرے کیے ہیں
منگل 26 جولائی 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مظفر آباد
آزاد کشمیر میں الیکشن کی تیاریاں
آزاد کشمیر میں الیکشن کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے بعد تحریک انصاف آزاد کشمیر نے اپنی قوت کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے آزاد کشمیر کی سیاست میں انٹری دکھا دی۔ یہاں تحریک انصاف کی قیادت بیرسٹر سلمان محمود کے ہاتھ ہے
جمعہ 11 مارچ 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مظفر آباد
جنت نظیرآزاد کشمیر!!
سیروسیاحت کیلئے پاکستان میں اس سے زیادہ خوبصورت جگہ نہیں ہے۔ سال کی پہلی برفباری کے موقع پرکشمیری ”بکرے کا گوشت بھوننے والا“تہوار مناتے ہیں۔
جمعرات 9 فروری 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
مظفر آباد
مظفر آباد اور دیگر علاقوں میں ایک اور بڑے زلزلے کا خطرہ!
فرانسیسی ماہر ڈاکٹر ٹاپنینئرنے آٹھ اکتوبر کے زلزلے کے بعد مظفر آباد میں وادی جہلم کے زیر زمین ایک اور بڑے تباہ کن زلزلے کے ہوالے سے حکومت پاکستان کو خبردار کیا ہے ۔
بدھ 14 دسمبر 2005
-
مظفر آباد
سری نگر مظفر آباد بس سروس اور حکمرانوں کے گلے شکوے
سرینگر مظفر آباد بس سروس کا 7اپریل سے اجرا اور سیاسی سرگرمیوں میں تیزی کے حوالہ سے عالمی توجہ کامرکز بنا ہوا ہے۔
جمعرات 31 مارچ 2005
-
مظفر آباد
سری نگر مظفر آباد بس سروس کی تیاریاں
مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر دوستی واعتماد کے راستے بند گلی میں داخل ہوتے ہیں!
جمعرات 24 فروری 2005
آزاد کشمیر کی خبریں
-
صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری پر سنگین الزامات لگانے والوں کے خلاف ریاستی اداروں کو سخت کارروائی کرنی چاہیے، وزیر توانائی آزاد کشمیر
-
وزیراعظم آزادکشمیر نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے 10 کروڑ روپے کی امداد کی منظوری دیدی
-
انسانی حقوق کے رہنما احسن انتو کی کالے قانون کے تحت گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیرڈاکٹرعرفان اشرف
-
چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کا نیلم سے تعلق رکھنے والے وکیل میر گوہرالرحمان ایڈووکیٹ کی وفات پر دلی افسوس اور رنج و غم کا اظہار
-
آزادکشمیر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے نظام زندگی کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے ، بیرسڑ افتخار گیلانی
مزید خبریں
آزاد کشمیر کے کالم
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.