
Articles about Federally Administered Tribal Areas Province
صوبہ قبائلی علاقہ جات کے مضامین
-
شمالی وزیرستان
شمالی وزیرستان آپریشن!!!
ڈرون اور آپریشن کی راہ کیوں ہموار ہوئی۔۔۔۔۔۔ممکنہ آپریشن کی صورت میں نہ صرف ملکی قیادت بلکہ بیرونی دنیا کی بھی حمایت حاصل ہوجائے گی
جمعرات 19 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شمالی وزیرستان
شمالی وزیرستان میں آپریشن کا آغاز ہوگیا؟
ازبکو ں کی جارحیت نے شمالی وزیرستان کا وہ آپریشن ممکن کر دکھایا جو امریکہ مطالبات کے باوجود نہ کرواسکا مولانا اور عمران خان کی بے چینی سے یہ تاثر زور پکڑتا ہے کہ شمالی وزیرستان میں بالآخر فوجی آپریشن شروع ہوگیا ہے
جمعہ 27 دسمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شمالی وزیرستان
شمالی وزیرستان میں ہی آپریشن کیوں !
طالبان کے خلاف آپریشن کا اصل مقام افغانستان ہے جہاں وہ موجود ہیں بد خواہ امریکی پاک فوج کو قبائلی عوام سے جنگ میں الجھانا چاہتے ہیں ۔
پیر 22 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شمالی وزیرستان
شمالی وزیرستان میں آپریشن
حکومت نیا محاذ کھولنے کے لئے تیار نہیں عسکری ذرائع کے مطابق فوج شمالی وزیرستان میں امریکی دباو کو مکمل رد کر چکی ہے اور امریکہ کیساتھ مل کر اپنے ہی لوگوں کیخلاف ہرگز جنگ نہیں لڑنا چاہتی ۔
بدھ 19 ستمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہمند ایجنسی
مہمند ایجنسی، نیٹو کا فضائی حملہ، سوچی سمجھی سازش!
امریکہ عراق اور افغانستان کے بعد پاکستان کو نشانہ بنانا چاہتا ہے، نامور دفاعی، عسکری ماہرین کا اظہار خیال۔
بدھ 30 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہمند ایجنسی
مہمند ایجنسی میں دہشت گردی کی تازہ لہر کا نشانہ!!
دعوؤں کے برعکس دہشت گرد عوامی مقامات کو ہدف بنا رہے ہیں، طالبان کے نام سے سکیورٹی اہلکاروں کو اغواء اور زیر حراست ساتھیوں کی رہائی کے پیغامات ارسال کئے جاتے ہیں۔
جمعہ 16 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اورکزئی ایجنسی
جنوبی وزیرستان کے بعد اب اورکزئی ایجنسی میں آپریشن کی تیاریاں!!
میران شاہ میں سکیورٹی فورسز پر حملے نے صورتحال میں بگاڑ پیدا کردیا ہے۔ طالبان پاکستانی فوج کے آپریشن سے زیادہ امریکی ڈرون حملوں سے خوف کھا رہے ہیں۔ جنوبی وزیرستان میں حکومت اور جنگجوؤں کی عسکری پوزیشن ففٹی ففٹی ہے۔
جمعہ 12 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہمند ایجنسی
باجوڑکے بعد مہمند ایجنسی میں آپریشن کی تیاریاں
عین ممکن ہے کہ اکتوبر کے تیسرے ہفتے کے آغاز کے ساتھ ہی مہمند ایجنسی میں بڑے پیمارے پر آپریشن شروع کر دیا جائے۔
جمعرات 23 اکتوبر 2008
-
شمالی وزیرستان
شمالی وزیرستان میں جھڑپوں کا سلسلہ دوبارہ شروع
مقامی طالبان نے مستقل فائر بندی سے انکار کر دیا وزیرستان میں بھڑکائی گئی آگ دیگر قبائلی علاقوں تک بھی پھیل سکتی ہے۔
ہفتہ 20 اکتوبر 2007
-
شمالی وزیرستان
شمالی وزیرستان معاہدہ کیوں توڑا گیا؟
سرحد میں امن و امان کی ابتری کا ذمہ دار کون ہے؟
جمعرات 2 اگست 2007
-
شمالی وزیرستان
شمالی وزیرستان میں امن معاہدے کا خاتمہ …
تازہ خود کش حملے امریکہ نے لال مسجد کے بعد مشرف انتظامیہ کو دوسرے امتحان میں ڈال دیا معاہدے کے کاتمے کے بعد امریکہ پاکستانی علاقوں میں ”لائسنس ٹو کل“ چاہتا ہے، نیٹو افواج کو اجازت ملی تو پھر بھارتیوں اور اسرائیلیوں کو کون روکے گا؟
جمعرات 19 جولائی 2007
-
شمالی وزیرستان
شمالی وزیرستان کا آتش فشاں کو ن سلگا رہا ہے؟
امریکہ کو خوش کرنے کیلئے معاہدہ شمالی وزیرستان توڑ دیا گیا ۔
جمعرات 7 جون 2007
-
شمالی وزیرستان
شمالی وزیرستان کے امن کو سبوتاث کرنے کی سازش کا آغاز
سانحہ باجوڑ کے اثرات ابھی تک ختم نہیں ہو پائے ہیں کہ عوامی نیشنل پارٹی کی ریلی پر تشدد کے واقعے نے اس سانحے کے غم کو دوبارہ سر سبز کر دیا ہے۔
ہفتہ 2 دسمبر 2006
-
باجوڑ ایجنسی
باجوڑ ایجنسی، مدرسے کو نیٹو افواج کے مطالبے پر نشانہ بنایا گیا
حملہ مولانا لیاقت کے مدرسے پر ہوا جو امن معاہدے کے عمل میں مہمند قبائل کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
جمعرات 2 نومبر 2006
-
شمالی وزیرستان
شمالی وزیرستان پر جنگ کے سائے منڈلانے لگے
فوج اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم میں اب تک کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں ۔
جمعرات 11 مئی 2006
-
شمالی وزیرستان
شمالی وزیرستان میں ایک نیا خونیں آپریشن
علاقے میں القاعدہ کے اہم ترین رہنماؤں کی موجودگی کی افواہیں ۔
ہفتہ 8 اکتوبر 2005
قبائلی علاقہ جات کی خبریں
-
پی ٹی آئی حکومت کا سرکاری ملازمین کے ساتھ ظالمانہ رویہ قابل افسوس ہے
-
شمالی وزیرستان: پولیو ٹیم پر فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاراور ایک پولیو ورکر شہید
-
شمالی وزیرستان ، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ ، دو اہلکار او ر ایک پولیو ورکر شہید ، ایک بچہ زخمی
-
شمالی وزیرستان، فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، 7دہشتگرد جہنم واصل
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج نے بے دریغ قربانیاں د یں، قربانیوں کی وجہ سے یہاں امن قائم ہوا ہے، لیفٹننٹ جنرل فیض حمید
مزید خبریں
قبائلی علاقہ جات کے کالم
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.