Education News of Azad Kashmir in Urdu

Azad Kashmir Education Urdu News of all cities صوبہ آزاد کشمیر کے تمام شہروں کی تعلیم کی خبریں - Read local and national education news of Azad Kashmir on UrduPoint local section. Full coverage on Azad Kashmir Province Education news. Including photos & videos.

صوبہ آزاد کشمیر کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی مظفرآباد سمسٹر بہار 2024 ء کے داخلے کی تاریخ ..

پیر 15 اپریل 2024 19:04

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی مظفرآباد سمسٹر بہار 2024 ء کے داخلے کی تاریخ میں 25 اپریل تک توسیع

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی مظفرآباد نے سمسٹر بہار 2024 ء کے داخلے کی تاریخ میں لیٹ فیس کے بغیر 25 اپریل تک توسیع کردی گئی ہے۔ ریجنل ڈائریکٹر شازیہ صدیق کے اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی کے سمسٹر بہار کے ... مزید

میرپورخاص تعلیمی بورڈ میں گزشتہ 10 روزسے چیئرمین کا عہدہ خالی ہونے کا ..

جمعہ 15 مارچ 2024 16:17

میرپورخاص تعلیمی بورڈ میں گزشتہ 10 روزسے چیئرمین کا عہدہ خالی ہونے کا انکشاف

میرپور خاص تعلیمی بورڈ میں گزشتہ 10 روز سے چیئرمین کا عہدہ خالی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق میرپور خاص تعلیمی بورڈ کے چیئرمین سید ذوالفقار شاہ کو ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر 10 روز قبل سندھ ہائی ... مزید

میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ، 5سال قید اور ایک ..

منگل 5 مارچ 2024 22:35

میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ، 5سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا

ترجمان آزادجموں وکشمیر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو خصوصی عدالت اینٹی کرپشن سے 5 سال قید اور ... مزید

طلباء وطالبات کے مسائل کو حل کرنے کی سعی جاری رکھی جائے گی، کنٹرولرامتحانات

منگل 26 ستمبر 2023 15:04

طلباء وطالبات کے مسائل کو حل کرنے کی سعی جاری رکھی جائے گی، کنٹرولرامتحانات

چیئرمین تعلیمی بورڈ میرپورکی خصوصی ہدایات کی روشنی میں کنٹرولر امتحانات سکولز آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور راجہ طلعت اسلم نے 25 اور 26 ستمبر 2023ء بروز پیر و منگل کو گرلز ہائی سکول نمبر 1 کوٹلی، ... مزید

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2023ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے ..

ہفتہ 2 ستمبر 2023 22:57

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2023ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے یکم ستمبر سے شروع ہو چکے، ریجنل ڈائریکٹر

ریجنل ڈائریکٹر مظفرآباد ریجن شاذیہ صدیق کے اعلامیہ کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2023ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے یکم ستمبر سے شروع ہو چکے ہیں۔ دوسرے مرحلے میں پیش کئے جانے والے تعلیمی ... مزید

فیڈرل بورڈ کے سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

جمعرات 24 اگست 2023 14:34

فیڈرل بورڈ کے سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

فیڈرل بورڈ کے سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا آفتاب حسین شہید کالج نے شاندار روایات کو بحال رکھتے ہوئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا،سال اول اور سال دوئم میں طالبات بازی مارنے میں ... مزید

تعلیمی بورڈ میرپور مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گا،کنٹرولر امتحانات ..

پیر 29 مئی 2023 15:09

تعلیمی بورڈ میرپور مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گا،کنٹرولر امتحانات سکولز

حکومتی ہدایات کی روشنی میں کنٹرولر امتحانات سکولز آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور راجہ طلعت اسلم نے پائلٹ ہائی سکول کوٹلی میں ہیڈ ایگزامنرز کے ساتھ ایک مشاورتی میٹنگ کی۔ ادارہ کے پرنسپل حمید ... مزید

اوپن یونیورسٹی  کی جانب سے فیز ٹو، بہار 2023 کے جاری طلباء وطالبات کے ..

جمعہ 12 مئی 2023 18:52

اوپن یونیورسٹی کی جانب سے فیز ٹو، بہار 2023 کے جاری طلباء وطالبات کے داخلوں میں 25 مئی 2023 تک بغیر لیٹ فیس میں توسیع

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی فیز ٹو، بہار 2023 کے جاری طلباء وطالبات کے داخلوں میں 25 مئی 2023 تک بغیر لیٹ فیس توسیع کر دی ہے۔ ریجنل ڈائریکٹر شازیہ صدیق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر بہار 2023 فیز ... مزید

فسٹ ائیر کے امتحانات میں تین ماہ رہ گئے، میرپور بورڈ اور ٹیکسٹ بک بورڈ ..

جمعرات 2 فروری 2023 16:40

فسٹ ائیر کے امتحانات میں تین ماہ رہ گئے، میرپور بورڈ اور ٹیکسٹ بک بورڈ تنازعہ پر تاحال فیصلہ نہ کیا جا سکا

فسٹ ائیر کے امتحانات میں تین ماہ رہ گئے، میرپور بورڈ اور ٹیکسٹ بک بورڈ تنازعہ پر تاحال فیصلہ نہ کیا جا سکا، فسٹ ائیر کو کونسا سلیبس پڑھایا جائے،نوٹیفکیشن ہونے کے باوجود میرپور بورڈ پرانا کورس پڑھانے ... مزید

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے داخلوں کی تاریخ میں 18اکتوبر تک ..

بدھ 12 اکتوبر 2022 22:13

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے داخلوں کی تاریخ میں 18اکتوبر تک توسیع

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے ایڈمیشن کی تاریخ میں 18اکتوبر2022 تک لیٹ فیس کے بغیر توسیع کر دی گئی ۔ بدھ کو یونیورسٹی کی جانب سے جاری عاعلامیہ کے مطابق اس کے علاوہ فیز ٹو بی اے،بی ایس،بی ایڈاور ... مزید

ڈڈیال یونیورسٹی کیمپس کے قیام کے لئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جارہے ..

ہفتہ 3 ستمبر 2022 16:46

ڈڈیال یونیورسٹی کیمپس کے قیام کے لئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ،چوہدری اظہرصادق

آزاد کشمیر کے وزیر تعمیرات عامہ و مواصلات چوہدری اظہر صادق نے کہاہے کہ ڈڈیال یونیورسٹی کیمپس کے قیام کے لئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جارہے ہیں اس سلسلہ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈویلپمنٹ ڈاکٹرساجد ... مزید

میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکنالوجی کی ترقی کے لئے  متحد ہوکر کام ..

جمعہ 5 اگست 2022 16:12

میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکنالوجی کی ترقی کے لئے متحد ہوکر کام کر نے کی ضرورت ہے،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرمحمد یونس جاوید

: 05 اگست میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرمحمد یونس جاوید نے کہا ہے کہ ہمیں قومی جذبہ اور پیشہ ور صلاحیتوں کو بروئے کا ر لاتے ہوئے باہم متحد ہوکر میرپور یونیورسٹی ... مزید

ایلیمنٹری و سکینڈری ایجوکیشن کے شعبہ کیلئے آئندہ مالی سال  میں ایک ..

ہفتہ 25 جون 2022 23:49

ایلیمنٹری و سکینڈری ایجوکیشن کے شعبہ کیلئے آئندہ مالی سال میں ایک ارب پچیس کروڑروپے مختص کیے جانے کی تجویز ہے، وزیرخزانہ عبدالماجد خان

وزیرخزانہ عبدالماجد خان نے اپنی بجٹ تقریر میں ایوان کو بتایا کہ ایلیمنٹری و سکینڈری ایجوکیشن کے شعبہ کیلئے آئندہ مالی سال 2022-23 ء میں1250.00 ملینروپے مختص کیے جانے کی تجویز ہے ۔ جس میں100.000 ملینروپے کی ... مزید

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ریڑہ میں ہفتہ سپورٹس کا انعقاد

پیر 13 دسمبر 2021 17:08

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ریڑہ میں ہفتہ سپورٹس کا انعقاد

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ریڑہ میں ہفتہ سپورٹس کا انعقاد کیا گیا۔ کھیلوں کے مختلف مقابلوں میں طلبہ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شائقین سے خوب داد وصول کی،  کھیلوں کے تمام مقابلوں کے دوران ... مزید

مدارس البرکات پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ کا جامعہ مسجدانوارمصطفی ..

پیر 13 دسمبر 2021 17:07

مدارس البرکات پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ کا جامعہ مسجدانوارمصطفی اوراقراء مدینہ الاطفال کا دورہ

مدارس البرکات پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ شیخ الحدیث مفتی محمد وسیم ضیائی  نےعلما ء کرام کے ہمراہ معروف دینی وعصری درسگاہ جامعہ مسجدانوارمصطفی اوراقراء مدینہ الاطفال بائی پاس روڑباغ کا دورہ کیا ... مزید

بھارت اپنی شیطانی چالوں سے کشمیری عوام کو رائے شماری سے محروم نہیں ..

جمعہ 29 اکتوبر 2021 15:46

بھارت اپنی شیطانی چالوں سے کشمیری عوام کو رائے شماری سے محروم نہیں رکھ سکتا ، وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی باغ

وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی پروفسیر ڈاکٹر عبدالحمید نے کہا ہے کہ بھارت زبردستی کشمیر کو اپنے ساتھ رکھ کر اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہا ہے ،بھارت اپنی شیطانی چالوں سے کشمیر کو آزاد اور کشمیری عوام کو رائے ... مزید

باغ ،معلمین القرآن کی تمام خالی آسامیاں پر کریں گے ،  وزیر تعلیم سکولز ..

پیر 18 اکتوبر 2021 17:08

باغ ،معلمین القرآن کی تمام خالی آسامیاں پر کریں گے ، وزیر تعلیم سکولز دیوان علی چغتائی

وزیر تعلیم سکولز دیوان علی چغتائی نے کہا ہے کہ معلمین القرآن کی تمام خالی آسامیاں فل کریں گے اور قرآن کی تعلیم کو لازمی قراردیا گیا ہے معلمین القرآن  کےقراء  کو جلد مستقل کیا جائے گا تاکہ سکولوں ... مزید

باغ ،گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جگلڑی کے صدر معلم سردار اصغر چغتائی نے30سالہ ..

پیر 18 اکتوبر 2021 17:07

باغ ،گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جگلڑی کے صدر معلم سردار اصغر چغتائی نے30سالہ پرانہ سکول کی حد بندی کا مسئلہ حل کر دیا

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جگلڑی کے صدر معلم سردار اصغر چغتائی نے30سالہ پرانہ سکول کی حد بندی کا مسئلہ حل کر دیا عرصہ 30سال سے بوئاز ہائوی سکول جگلڑی کی اراضہ جو کہ دس کنال ایوارڈ شدہ ہے لیکن بارہا مرتبہ ... مزید

راولاکوٹ:یونیورسٹی پونچھ چھوٹا گلہ کیمپس کے حقیقی وارث متاثرین یونیورسٹی ..

منگل 14 ستمبر 2021 23:13

راولاکوٹ:یونیورسٹی پونچھ چھوٹا گلہ کیمپس کے حقیقی وارث متاثرین یونیورسٹی ہیں جن کی قربانیوں کی بدولت دریک تا چھوٹا گلہ پانچ کلومیٹر سڑک کی منظوری ہوئی :سردار نعیم خان

یونیورسٹی پونچھ چھوٹا گلہ کیمپس کے حقیقی وارث متاثرین یونیورسٹی ہیں جن کی قربانیوں کی بدولت دریک تا چھوٹا گلہ پانچ کلومیٹر سڑک کی منظوری ہوئی جس پر آج چھوٹا گلہ سے ہٹ کر بنجونسہ ، جنڈالی ، اپر چھوٹا ... مزید

ڈگری کالج سوکاسن میں لیکچراز تعینات نہ ہونے سے بچیاں دوردراز کالجز ..

جمعرات 22 اکتوبر 2020 16:38

ڈگری کالج سوکاسن میں لیکچراز تعینات نہ ہونے سے بچیاں دوردراز کالجز میں داخلہ لینے پر مجبور

: گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سوکاسن میں لیکچراز تعینات نہ ہونے سے بچیاں دوردراز کالجز میں داخلہ لینے پر مجبور جبکہ بوائز انٹرمیڈیٹ کالج سوکاسن میں تین اساتذہ کی ریٹائرڈ منٹ کے باعث آسامیوں پر تعیناتی ... مزید

Load More