Balochistan News in Urdu

News about Balochistan Province صوبہ بلوچستان کی خبریں - Read Local Balochistan News and all cities of Balochistan on UrduPoint Local section of Balochistan Province. Full coverage of Balochistan Pakistan.

بلوچستان کے شہروں کی تازہ ترین خبریں

بلوچستان سے انوار الحق کاکڑ سمیت 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب

جمعہ 29 مارچ 2024 03:30

بلوچستان سے انوار الحق کاکڑ سمیت 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب

بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر آزاد امیدوار سابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سمیت 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔جنرل نشستوں پر لیگ کے سید ال ناصر اور آغا شاہ زیب درانی سینیٹر منتخب ہوئے، ... مزید

نیب بلوچستان میں کھلی کچہری کا انعقاد

جمعرات 28 مارچ 2024 23:20

نیب بلوچستان میں کھلی کچہری کا انعقاد

چیئر مین نیب کی ہدایات کے مطابق نیب بلوچستان میں کھلی کچہری کا انعقادجمعرات کو کیا گیا جس میں شکایات کنندگان نے شرکت کی۔ ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان نے کھلی کچہری کے دوران سائلین کو انفرادی طور پر ... مزید

وزیراعلی بلوچستان کی بلوچستان سے بلا مقابلہ منتخب ہونیوالے سینٹرز ..

جمعرات 28 مارچ 2024 23:20

وزیراعلی بلوچستان کی بلوچستان سے بلا مقابلہ منتخب ہونیوالے سینٹرز کو مبارکباد

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے سینٹرز کو مبارکباد پیش کی ہے ۔اپنے ایک تہنیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہ بلوچستان سے جنرل اور خواتین کی نشستوں پر بلا ... مزید

وزیر اعلیٰ بلوچستان کادورہ گوادر ،بارشوں سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی ..

جمعرات 28 مارچ 2024 23:20

وزیر اعلیٰ بلوچستان کادورہ گوادر ،بارشوں سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی چیکس تقسیم کئے

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ سی پیک منصوبے پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کے ضامن ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی جمعرات کو ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچے ... مزید

سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کا بولان میڈیکل کملیکس ہسپتال کا ..

جمعرات 28 مارچ 2024 23:10

سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کا بولان میڈیکل کملیکس ہسپتال کا اچانک دورہ

سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان نے بولان میڈیکل کملیکس ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔سیکرٹری صحت کے ہمراہ اسٹاف آفیسر شوکت زھری موجود تھے۔سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان نے ڈاکٹروں سے بات چیت کرتے ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسراستامحمد کامختلف بی ایچ ایوزاور سول ڈسپنسری نوشکی ..

جمعرات 28 مارچ 2024 23:10

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسراستامحمد کامختلف بی ایچ ایوزاور سول ڈسپنسری نوشکی کا دورہ

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسراستامحمد ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی نے پی پی ایچ آئی کے ڈی ایس ایم شاہجان مینگل کے ہمراہ بی ایچ یو احمد آباد، بی ایچ یو سبی جدید، بی ایچ یو باغ ہیڈ،سول ڈسپنسری نوشکی جدید کا اچانک دورہ ... مزید

قائم مقام گورنر و سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر)عبدالخالق اچکزئی کا ..

جمعرات 28 مارچ 2024 23:00

قائم مقام گورنر و سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر)عبدالخالق اچکزئی کا پرانا ہسپتال چمن کا تفصیلی دورہ

قائم مقام گورنر و سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی نے آج پرانا ہسپتال چمن کا تفصیلی دورہ کیا ایک دن پہلے انہوں نے نیو ڈی ایچ کیو ہسپتال چمن اور ایم این سی ایچ سینٹر کا تفصیلی دورہ کیا ... مزید

ق*دکی میں مکان کی چھت گرنے سے کان کنوں کے جانبحق ہونے پر افسوس اور دکھ ..

جمعرات 28 مارچ 2024 22:45

ق*دکی میں مکان کی چھت گرنے سے کان کنوں کے جانبحق ہونے پر افسوس اور دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع دکی میں مکان کی چھت گرنے سے کان کنوں کے جانبحق ہونے پر افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ واقعہ میں قیمتی انسانی ... مزید

گ*بلا مقابلہ منتخب ہونے والے سینٹرز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،وزیراعلیٰ ..

جمعرات 28 مارچ 2024 22:45

گ*بلا مقابلہ منتخب ہونے والے سینٹرز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے سینٹرز کو مبارکباد پیش کی ہے اپنے ایک تہنیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہ بلوچستان سے جنرل اور خواتین کی نشستوں پر بلا ... مزید

7سی پیک منصوبے پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کے ضامن ہیں اور گوادر کی ..

جمعرات 28 مارچ 2024 22:45

7سی پیک منصوبے پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کے ضامن ہیں اور گوادر کی ترقی سے ہی بلوچستان اور پاکستان کی ترقی وابستہ ہے وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی جمعرات کو ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچے، جہاں انہوں نے امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اعلٰی سطحی اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں رکن قومی اسمبلی ملک شاہ ... مزید

سی پیک منصوبے پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کے ضامن ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان ..

جمعرات 28 مارچ 2024 22:30

سی پیک منصوبے پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کے ضامن ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی جمعرات کو ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچے، جہاں انہوں نے امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں رکن قومی اسمبلی ملک شاہ ... مزید

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بلوچستان سے بلا مقابلہ منتخب ..

جمعرات 28 مارچ 2024 22:20

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بلوچستان سے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے سینٹرز کو مبارکباد

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے سینٹرز کو مبارکباد پیش کی ہے اپنے ایک تہنیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہ بلوچستان سے جنرل اور خواتین کی نشستوں پر بلا ... مزید

وزیراعلیٰ بلوچستان کا ضلع دکی میں چھت گرنے سے کان کنوں کے  جاں  بحق  ..

جمعرات 28 مارچ 2024 22:20

وزیراعلیٰ بلوچستان کا ضلع دکی میں چھت گرنے سے کان کنوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس اور دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع دکی میں چھت گرنے سے کان کنوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے ۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں ... مزید

عوام تک معیاری و صحت بخش خوراک کی فراہمی بی ایف اے کا مشن ہے،ڈی جی بلوچستان ..

جمعرات 28 مارچ 2024 22:20

عوام تک معیاری و صحت بخش خوراک کی فراہمی بی ایف اے کا مشن ہے،ڈی جی بلوچستان فوڈ اتھارٹی

ڈائریکٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی محمد نعیم بازئی نے کہا ہے کہ عوام تک معیاری و صحت بخش خوراک کی فراہمی بی ایف اے کا مشن ہے، اس مقصد کے حصول کے لیے بلوچستان فوڈ اتھارٹی مسلسل مصروف عمل ہے جبکہ کوئٹہ ... مزید

محکمہ خزانہ ،بینکوں کی طرف سے ایسٹر پر مسیحی برادری کے ملازمین کو تنخواہوں ..

جمعرات 28 مارچ 2024 21:45

محکمہ خزانہ ،بینکوں کی طرف سے ایسٹر پر مسیحی برادری کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی نہ کرنا قابل افسوس ہے ،پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی

پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں مسیحی برادری کے تہوار کے موقع پر تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے اور صوبائی حکومت اور بینکوں کے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ مسیحی ... مزید

دکی ،طوفانی بارش کے باعث کوئلہ کانوں میں دو مختلف حادثات ،5مزدور جاں ..

جمعرات 28 مارچ 2024 21:45

دکی ،طوفانی بارش کے باعث کوئلہ کانوں میں دو مختلف حادثات ،5مزدور جاں بحق ، 5کوئلہ کان میں پھنس گئے

دکی میںطوفانی بارش کے باعث کوئلہ کانوں میں دو مختلف حادثات میں 5مزدور جاں بحق جبکہ 5کوئلہ کان میں پھنس گئے ۔ پولیس حکام کے مطابق جمعرات کو دکی میں معراج کول ایریا میں طوفانی بارش کی وجہ سے کمرے کی ... مزید

ڈپٹی کمشنر لورالائی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کے ماہانہ جائزہ ..

جمعرات 28 مارچ 2024 21:45

ڈپٹی کمشنر لورالائی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کے ماہانہ جائزہ اجلاس کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر لورالائی سجاد اسلم بلوچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لورالائی عمران الحیسنی، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بہادر ... مزید

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش

جمعرات 28 مارچ 2024 21:45

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش ،بلوچستان کو خیبر پختونخواء سے ملانے والی ژوب ڈیرہ اسماعیل خان شاہراہ لینڈ سلائیڈ نگ کے باعث بند، کوئٹہ کی سڑکیں ند ی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں ... مزید

لورالائی ،رمضان میں گرانفروشوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کر دیا،لاغر ..

جمعرات 28 مارچ 2024 21:45

لورالائی ،رمضان میں گرانفروشوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کر دیا،لاغر ،بیمار جانوروں کے گوشت کی فروخت دھڑلے سے جاری

لورالائی میں رمضان المبارک میں گراں فروشوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کر دیا،رمضان بازار اور عام بازار میں اکثر لاغر اور بیمار جانوروں کی فروخت دھڑلے سے جاری محکمہ لائیو سٹاک اور انتظامیہ کی غفلت اور ... مزید

ڈپٹی کمشنر سبی کا پرامن احتجاج پر سیاسی رہنماؤں کیخلاف ایف آئی آر ..

جمعرات 28 مارچ 2024 21:45

ڈپٹی کمشنر سبی کا پرامن احتجاج پر سیاسی رہنماؤں کیخلاف ایف آئی آر درج کرنا قابل مذمت ہے، ترجمان نیشنل پارٹی

نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے جاری بیان میں سبی انتظامیہ کی جانب سے پارٹی رہنما یار محمد بنگلزئی سمیت دیگر سیاسی و قبائیلی رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پر امن احتجاج ... مزید

Load More