Sports News of Balochistan in Urdu

Balochistan Sports Urdu News of all cities صوبہ بلوچستان کے تمام شہروں کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national sports news of Balochistan on UrduPoint local section. Full coverage on Balochistan Province Sports news. Including photos & videos.

صوبہ بلوچستان کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

ہوم پاکستان سپورٹس فیسٹیول جوڈو چمپئین شپ کے مقابلے کوئٹہ میں اختتام ..

جمعرات 28 مارچ 2024 15:16

ہوم پاکستان سپورٹس فیسٹیول جوڈو چمپئین شپ کے مقابلے کوئٹہ میں اختتام پزیر ہوگئے ہیں۔

23 مارچ ہوم پاکستان کے سلسلہ میں سپورٹس فیسٹیول میں جوڈو چمپئین شپ کے مقابلے کوئٹہ میں اختتام پزیر ہوگئے ہیں جس میں بلوچستان پولیس نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے جبکہ دوسری پوزیشن تاجک ٹائیگرز اکیڈمی ... مزید

پر امن پاکستان فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح  کردیا

جمعرات 14 مارچ 2024 20:09

پر امن پاکستان فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا

پرامن پاکستان فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا گیا ۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر نصیرآباد ڈویژن طارق قمر بلوچ، ایف سی 72 ونگ کرنل ملک محمد صدیق، ڈپٹی کمشنر نصیرآباد میڈم بتول اسدی اور ... مزید

آل بلوچستان حاجی یوسف خلجی رمضان المبارک نائٹ فٹبال ٹورنامنٹ بمقام ..

جمعرات 14 مارچ 2024 17:43

آل بلوچستان حاجی یوسف خلجی رمضان المبارک نائٹ فٹبال ٹورنامنٹ بمقام ہیلپر ہائی سکول سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ میں شروع ہو گیا

آل بلوچستان حاجی یوسف خلجی رمضان المبارک نائٹ فٹبال ٹورنامنٹ بمقام ہیلپر ہائی سکول سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ میں شروع ہو چکا ہے ، گزشہ رات افتتاحی میچ ینگ نوحصار فٹبال کلب کوئٹہ بمقابلہ گریٹ ہزارہ فٹبال ... مزید

نومنتخب پینل کرکٹ کے بہتری کے لیے کام کرینگے

پیر 11 مارچ 2024 22:54

نومنتخب پینل کرکٹ کے بہتری کے لیے کام کرینگے

انجمن تاجران کے صدر اور ٹیب بال کرکٹ ایسوسی ایشن نوشکی کے الیکشن کمیٹی کے سربراہ سعید بلوچ نے الیکشن کمیٹی کے ممبران لالہ حنیفہ بڑیچ ، نیاز اللہ محمد حسنی ، برکت زیب سمالانی اور مبصر کوچ کیپٹن ظہور ... مزید

کھیلوں کے ذریعے ہی معاشرے کو مثبت سرگرمیاں دیکھنے کو ملتی ہیں، ڈسٹرکٹ ..

اتوار 10 مارچ 2024 20:20

کھیلوں کے ذریعے ہی معاشرے کو مثبت سرگرمیاں دیکھنے کو ملتی ہیں، ڈسٹرکٹ چیئرمین حاجی خیر اللہ ناصر

پرانا دکی میں سردار زادہ لالا جوہر ترین کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں شاندار فائنل میچ کھیلا گیا۔ فائنل میچ ڈائمنڈ کرکٹ کلب دکی اور ینگ بلوچ کرکٹ کلب دکی کے درمیان کھیلا گیا جو کہ ڈائمنڈ کرکٹ کلب دکی ... مزید

فلیٹ پچز اور چھوٹی باونڈریز کی وجہ سے بالرز کے لئے مشکلات ہیں،نئے کھلاڑیوں ..

ہفتہ 9 مارچ 2024 15:31

فلیٹ پچز اور چھوٹی باونڈریز کی وجہ سے بالرز کے لئے مشکلات ہیں،نئے کھلاڑیوں کو ریورس سوئنگ سکھانا ضروری ہے، سہیل خان

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بالر سہیل خان نے کہا ہے کہ فلیٹ پچز اور چھوٹی باونڈریز کی وجہ سے بالرز کے لئے مشکلات ہیں، نئے کھلاڑیوں کو ریورس سوئنگ سکھانا ضروری ہے، فلیٹ پچز پر اگر ریورس نہ کر سکے تو بہت ... مزید

لسبیلہ اسپورٹس ویک کے دوران مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی حصہ ..

جمعہ 8 مارچ 2024 22:54

لسبیلہ اسپورٹس ویک کے دوران مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں

لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل میں گولڈن ویک کا اغاز کر دیا گیا۔اسپورٹس ویک کے دوران مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ڈائریکٹریٹ اف اسپورٹس اور ... مزید

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ

جمعرات 7 مارچ 2024 23:10

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے آف اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہو گیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں امپائر نے ان کے بولنگ ایکش کو رپورٹ کیا۔کراچی ... مزید

پولارڈ کی وکٹ لینا خواہش تھی جو اس پی اسی ایل میں پوری ہوئی،ابرار احمد

بدھ 6 مارچ 2024 16:22

پولارڈ کی وکٹ لینا خواہش تھی جو اس پی اسی ایل میں پوری ہوئی،ابرار احمد

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ کیرون پولارڈ کی وکٹ لینا ان کی خواہش تھی جو اس پی ایس ایل میں پوری ہوگئی۔ایک انٹرویومیں ابرار احمد نے کہا کہ بطور کرکٹر کچھ حاصل کرنے کی ان کی بھوک ... مزید

بولرز کیلئے کچھ سپورٹ کرکٹ میں ضرور ہونی چاہیے، سہیل خان

پیر 4 مارچ 2024 22:50

بولرز کیلئے کچھ سپورٹ کرکٹ میں ضرور ہونی چاہیے، سہیل خان

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر سہیل خان نے کہا ہے کہ بولرز کیلئے بہت مشکلات پیدا ہوگئی ہیں، انکے لیے کچھ سپورٹ کرکٹ میں ضرور ہونی چاہیے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نے کہا ... مزید

بڑے ناموں کی وکٹ لیکر ہمیشہ اعتماد ملتا ہی: عثمان طارق

اتوار 3 مارچ 2024 15:25

بڑے ناموں کی وکٹ لیکر ہمیشہ اعتماد ملتا ہی: عثمان طارق

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی عثمان طارق نے کہا ہے کہ بڑے ناموں کی وکٹ لے کر ہمیشہ اعتماد ملتا ہے۔ایک انٹرویومیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی عثمان طارق نے کہاکہ ہر پلیئر کا خواب اور کوشش ملک کے لیے ... مزید

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز بلوچستان   کا ڈپٹی کمشنر خاران  اور ..

جمعہ 23 فروری 2024 18:28

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز بلوچستان کا ڈپٹی کمشنر خاران اور ڈائریکٹر سپورٹس کے ہمراہ 2 روزہ یوتھ فیسٹول کا افتتاح

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز بلوچستان جاوید انور شاہوانی نے ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو اور ڈائریکٹر سپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز عباس علی کھوسہ کے ہمراہ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں سپورٹس ... مزید

کوئٹہ کی کارکردگی کے بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے، سرفراز احمد

بدھ 21 فروری 2024 13:17

کوئٹہ کی کارکردگی کے بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے، سرفراز احمد

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں کوئٹہ کی کارکردگی کے بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ایک انٹرویومیں سرفراز احمد نے کہا کہ ٹیم کا کمبی نیشن اچھا بن گیا ہے ... مزید

کوئٹہ ، نیشنل کراٹے کیمپ اختتام پذیر

منگل 20 فروری 2024 19:52

کوئٹہ ، نیشنل کراٹے کیمپ اختتام پذیر

نیشنل کراٹے کیمپ اختتام پذیر ، پاکستان کے دورے پر آنے والے جاپان کے عالمی شہرت یافتہ سابق کراٹے ورلڈ چمپئن ماسٹر کاتسو توشی شینا 8 Th ڈان نے نیشنل کراٹے کیمپ میں نوجوان پلیئرز کو کراٹے کھیل کی مہار ... مزید

کپتان کو ہٹانے یا بنانے کا فیصلہ فرنچائز مالکان کا ہوتا ہے، سعود شکیل

بدھ 14 فروری 2024 19:45

کپتان کو ہٹانے یا بنانے کا فیصلہ فرنچائز مالکان کا ہوتا ہے، سعود شکیل

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نائب کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ کپتان کو ہٹانے یا بنانے کا فیصلہ فرنچائز مالکان کا ہوتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعود شکیل نے کہا کہ پی ایس ایل کے لیے ... مزید

بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام  یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے ..

پیر 5 فروری 2024 22:20

بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سائیکل ریس کا انعقاد

بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا، سائیکل ریس میں ایک کثیر تعداد میں سائیکلنگ کے کھلاڑیوں نے شرکت کی،سائیکل ریس کا آغازعسکری ... مزید

بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر   کے موقع ..

اتوار 4 فروری 2024 20:40

بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سائیکل ریس کا انعقاد کیا جائے گا

بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر 5فروری کے موقع پر  سائیکل ریس کا انعقاد کیا جائے گا ۔ بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جان عالم نے تمام سائیکلسٹوں کو ہدایت ... مزید

آل بلوچستان شہید سعید اختر ہاکی ٹورنامنٹ واپڈا نے  اپنے نام کرلیا

بدھ 31 جنوری 2024 22:20

آل بلوچستان شہید سعید اختر ہاکی ٹورنامنٹ واپڈا نے اپنے نام کرلیا

گیارویں آل بلوچستان شہید سعید اختر ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں واپڈا نے برنی ہاکی کلب کو 3-4گول سے شکست دے دی۔ واپڈا کی طرف سے ایاز شبیر ، ایاز جمال ، کاشف اور منور نے ایک ایک گول سکور کیا۔ برنی ہاکی ... مزید

نوجوان نسل کو صحت مندانہ سرگرمیوں کی فراہمی کیلئے  بہتر اقدامات کرنے ..

جمعرات 25 جنوری 2024 21:20

نوجوان نسل کو صحت مندانہ سرگرمیوں کی فراہمی کیلئے بہتر اقدامات کرنے میں مصروف عمل ہیں،صوبائی سیکرٹری سپورٹس

صوبائی سیکرٹری سپورٹس جاوید انور شاہوانی اور کمشنر نصیر آباد ڈویژن طارق قمر بلوچ نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو صحت مندانہ سرگرمیوں کی فراہمی کے لئے نگران صوبائی حکومت بہتر اقدامات کرنے میں مصروف عمل ... مزید

محکمہ کھیل بلوچستان  میں کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور کوشش کر رہا ہے، ..

منگل 23 جنوری 2024 21:30

محکمہ کھیل بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور کوشش کر رہا ہے، درا بلوچ

بلوچستان بالخصوص کوئٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں کھیلوں کے فروغ کے لیے پبلک پرائیویٹ سیکٹر کی مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر جنرل محکمہ کھیل بلوچستان درا بلوچ نے منگل ... مزید

Load More