Weather News of Balochistan in Urdu

Balochistan Weather Urdu News of all cities صوبہ بلوچستان کے تمام شہروں کی موسم کی خبریں - Read local and national weather news of Balochistan on UrduPoint local section. Full coverage on Balochistan Province Weather news. Including photos & videos.

صوبہ بلوچستان کی تازہ ترین موسم کی خبریں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں ..

بدھ 17 اپریل 2024 20:21

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں متوقع

موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ، آواران، چاغی ، پنجگور، خاران، واشک اور نوشکی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند ایک مقامات پر بہت زیادہ بارشیں ... مزید

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ..

منگل 16 اپریل 2024 22:50

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گاجو 17 سے 19 اپریل تک موجود رہے گا۔ نئے سسٹم کے تحت آواران، چاغی، خاران، لسبیلہ، خضدار اور ہرنائی میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ ... مزید

جمعہ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ جنوبی اضلاع میں گرم رہنے ..

جمعہ 5 اپریل 2024 21:13

جمعہ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ جنوبی اضلاع میں گرم رہنے کا امکان ہے

موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعہ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ جنوبی اضلاع میں گرم رہنے کا امکان ہے۔ تاہم خضدار، لسبیلہ اور آواران میں آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ہفتہ ... مزید

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک ،جنوبی ..

جمعہ 5 اپریل 2024 17:29

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک ،جنوبی اضلاع میں گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعہ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ جنوبی اضلاع میں گرم رہنے کا امکان ہے تاہم خضدار، لسبیلہ اور آواران میں آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ہفتہ کو ... مزید

موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق 28 مارچ  آندھی/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ..

جمعرات 28 مارچ 2024 16:53

موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق 28 مارچ آندھی/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق 28 مارچ 2024 جمعرات کو ژوب، شیرانی، بارکھان، موسیٰ خیل، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، سبی، جھل مگسی، لورالائی، زیارت، ہرنائی، کریزات، کوئٹہ، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف ... مزید

محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھٹوں کے دوران بلوچستان میں بارشوں کے نئے ..

جمعرات 7 مارچ 2024 21:57

محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھٹوں کے دوران بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشنگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھٹوں کے دوران بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشنگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا اسپیل 9 فروری سے بلوچستان میں داخل ہو گا آئندہ چوبیس 48 گھنٹوں کے ... مزید

بارش اوربرفباری سے کوئٹہ میں پارہ منفی 5 ہوگیا، پنڈی میں رین ایمرجنسی ..

ہفتہ 2 مارچ 2024 17:18

بارش اوربرفباری سے کوئٹہ میں پارہ منفی 5 ہوگیا، پنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ

بارش اور برف باری کے بعد کوئٹہ کا موسم شدید سرد ہوگیا جب کہ موسلا دھار بارشوں کے پیش نظر پنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود ... مزید

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم آبر آلود رہے گا،محکمہ ..

پیر 12 فروری 2024 16:22

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم آبر آلود رہے گا،محکمہ موسمیات

کو ئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علا قوں میں موسم آبر آلود رہے گا محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران گوادر ، پسنی ، جیونی،پنجگور،لسبیلہ ،آواران ،اررماڑہ،خضدار ، واشک میں تیز ہواوں گرج ... مزید

بلو چستان کے ساحلی علا قوں سمیت مختلف علا قوں میں بارش کا امکان ہے ،محکمہ ..

جمعرات 1 فروری 2024 17:53

بلو چستان کے ساحلی علا قوں سمیت مختلف علا قوں میں بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں 2فروری سے3فروری کے درمیان موسلادھار بارشوں کے باعث،بارکھان ،کوہلو،سبی ، نصیر آباد ، دالبندین ،خضدار کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق قلات میں درجہ ... مزید

محکمہ موسمیات کی 2 سے 3 فروری کے درمیان بلو چستان کے مختلف اضلاع میں ..

منگل 30 جنوری 2024 22:45

محکمہ موسمیات کی 2 سے 3 فروری کے درمیان بلو چستان کے مختلف اضلاع میں بارش ،پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے 2سے 3فروری کے درمیان کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2سے 3فروری کے درمیان نو کنڈی، دالبندین، چاغی، قلات، ... مزید

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کیساتھ بارش

پیر 8 جنوری 2024 18:53

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کیساتھ بارش

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ زیارت سمیت پہاڑی علاقوں میں برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ،ساتھ ہی بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ نے بھی شہر یوں کی مشکلات میں اضافہ ... مزید

ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں، موسلادھار بارش اور برفباری ..

جمعہ 5 جنوری 2024 19:44

ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں، موسلادھار بارش اور برفباری کی پیشگوئی

ملک بھر کے مختلف شہر شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، پنجاب کے ساتھ خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں بھی دھند نے ہرشے کو دھندلادیا ... مزید

بلو چستان کے مغربی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے، نوشکی، قلات اور چاغی ..

پیر 1 جنوری 2024 12:55

بلو چستان کے مغربی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے، نوشکی، قلات اور چاغی میں بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

بلو چستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم مغربی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ نوشکی، قلات اور چاغی میں بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے کم درجہ حرارت قلات میں ... مزید

کوئٹہ،ژوب،چمن پشین میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری  ، صوبے ..

جمعرات 21 دسمبر 2023 13:36

کوئٹہ،ژوب،چمن پشین میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ، صوبے کے دیگر اضلاع میں موسم خشک اورشدید سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ،ژوب،چمن پشین میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری جبکہ صوبے کے دیگر اضلاع میں موسم خشک اورشدید سرد رہنے کا مکان ہے، محکمہ موسمیات کے ... مزید

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علا قوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں ..

جمعرات 30 نومبر 2023 15:47

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علا قوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا

کو ئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علا قوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علا قوں میں سرد رہے گا بلو چستان کے ضلع قلا ت اور زیارت میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگر ی سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات کے مطابق ... مزید

بلو چستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک ،شمالی اضلاع میں سرد اور مطلع ..

ہفتہ 25 نومبر 2023 22:54

بلو چستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک ،شمالی اضلاع میں سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات

کو ئٹہ سمیت بلو چستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ضلع قلات میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ ... مزید

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں موسم سرد خشک رہنے کا امکان ہے، ..

جمعرات 9 نومبر 2023 19:50

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں موسم سرد خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کردی ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں مو سم سرد اور خشک رہنے کے ساتھ ہی کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع جزوی ... مزید

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان  کے بیشتر بالائی اضلاع میں مطلع ابر ..

پیر 6 نومبر 2023 17:27

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر بالائی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا،محکمہ موسمیات

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد خنکی میں اضافہ ہو گیا ۔ موسلادھار بارش کے بعد وادی کوئٹہ اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث شہریوں نے گرم ملبوسات ... مزید

محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشنگوئی

منگل 10 اکتوبر 2023 19:08

محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشنگوئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشنگوئی کی گئی ہے کہ بارشوں کا ایک متوقع سلسلہ 15 اکتوبر سے لے کر 25 اکتوبر تک بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برف باری کا سبب بننے کا قوی امکان ہے ۔ ان علاقوں میں ضلع ... مزید

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ،محکمہ موسمیات

ہفتہ 26 اگست 2023 14:27

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ،محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم ژوب ،موسی خیل ،بارکھان،میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری ... مزید

Load More