Gilgit Baltistan News in Urdu

News about Gilgit Baltistan Province صوبہ گلگت بلتستان کی خبریں - Read Local Gilgit Baltistan News and all cities of Gilgit Baltistan on UrduPoint Local section of Gilgit Baltistan Province. Full coverage of Gilgit Baltistan Pakistan.

گلگت بلتستان کے شہروں کی تازہ ترین خبریں

ترقی کے یکساں مواقعوں پر یقین رکھتا ہوں ، گلگت بلتستان کی تمام سیاسی ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:10

ترقی کے یکساں مواقعوں پر یقین رکھتا ہوں ، گلگت بلتستان کی تمام سیاسی جماعتیں خطے کی تعمیر کیلئے حکومت کے ساتھ ملکر کام کریں، وزیراعلی گلگت بلتستان

وزیر اعلی گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ ترقی کے یکساں مواقعوں پر یقین رکھتا ہوں ، گلگت بلتستان کی تمام سیاسی جماعتیں خطے کی تعمیر کیلئے حکومت کے ساتھ ملکر کام کریں ۔ترجمان برائے وزیر اعلی گلگت بلتستان ... مزید

یونیورسٹی آف بلتستان سکردو ادبی فورم کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا ..

جمعرات 18 اپریل 2024 15:22

یونیورسٹی آف بلتستان سکردو ادبی فورم کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا

یونیورسٹی آف بلتستان سکردو ادبی فورم کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا طلبہ کی کثیر تعداد نے عید ملن پارٹی میں شرکت کی ، تقریب کے مہمان خصوصی کیمپس ایڈمنسٹریٹر سندوس کیمپس ناصر عباس ... مزید

بلتستان یونیورسٹی اور یونان ووکیشنل کالج چائینہ کے اشتراک سے ایسوسی ..

جمعرات 18 اپریل 2024 15:10

بلتستان یونیورسٹی اور یونان ووکیشنل کالج چائینہ کے اشتراک سے ایسوسی ایٹ ڈپلومہ کلاس کی افتتاحی تقریب

بلتستان یونیورسٹی اور یونان ووکیشنل کالج چائینہ کے اشتراک سے ایسوسی ایٹ ڈپلومہ کلاس کی افتتاحی تقریب ، تقریب سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے مسٹر کن جیان پنگ نائب صدر، وائس چانسلر بلتستان یونیورسٹی ... مزید

وائس چانسلرکے آئی یو کے زیر صدارت پبلک ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ کا اعلیٰ سطحی ..

بدھ 17 اپریل 2024 22:30

وائس چانسلرکے آئی یو کے زیر صدارت پبلک ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد،پی آر سٹریٹجک پلان کا جائزہ

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطااللہ شاہ کے زیر صدارت پبلک ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوئی۔شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اجلاس میں وائس چانسلر کے ہمراہ ... مزید

وائس چانسلر کے آئی یو کا یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ،کلاسوں ..

بدھ 17 اپریل 2024 22:30

وائس چانسلر کے آئی یو کا یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ،کلاسوں میں طلبا ء کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔دورے میں وائس چانسلر کے ہمراہ سینئرڈین ڈاکٹر خلیل احمد،پرووسٹ ڈاکٹر قمر عباس سمیت ... مزید

قراقرم گریجویٹ سکول نے ایم ایس،ایم فل میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ ..

بدھ 17 اپریل 2024 22:30

قراقرم گریجویٹ سکول نے ایم ایس،ایم فل میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ شیڈول جاری کردیا

قراقرم گریجویٹ سکول کے سمسٹر بہار ایم ایس،ایم فل کے مختلف پروگرامز میں داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ کے شیڈول جاری کردیا۔شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق ایم ایس،ایم فل کے مختلف پروگراموں میں داخلے ... مزید

ممکنہ بارشوں کے پیش نظر شہری غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں، ڈپٹی کمشنر ..

بدھ 17 اپریل 2024 21:20

ممکنہ بارشوں کے پیش نظر شہری غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں، ڈپٹی کمشنر گلگت

ڈپٹی کمشنر ، چیئرمین ڈی ڈی ایم اے گلگت امیر اعظم حمزہ نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کے پیشنگوئی کے مطابق 18سے 22 اپر یل تک گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات کے پیش نظر شہری غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ اپنے ... مزید

دیامربھاشا ڈیم کی زیرآب آنے والی اراضی کے نرخوں میں نظرثانی کا نوٹیفکیشن ..

بدھ 17 اپریل 2024 21:20

دیامربھاشا ڈیم کی زیرآب آنے والی اراضی کے نرخوں میں نظرثانی کا نوٹیفکیشن جاری

دیامر بھاشا ڈیم کی زیر آب آنے والی اراضی کے نرخوں میں نظر ثانی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ترجمان وزیر اعلی گلگت بلتستان فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ وزیر اعلی گلگت کے حالیہ دورہ دیامر کے دوران کئے ... مزید

ڈپٹی کمشنر  گلگت کی زیر صدارت شہر کی خوبصورتی اور گرین بیلٹ کے  حوالے ..

بدھ 17 اپریل 2024 21:10

ڈپٹی کمشنر گلگت کی زیر صدارت شہر کی خوبصورتی اور گرین بیلٹ کے حوالے سے اجلاس کا منعقد

ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت امیر اعظم حمزہ کی زیر صدارت شہر کی خوبصورتی اور گرین بیلٹ بنانے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے ڈپٹی کمشنر گلگت نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیف سیکرٹری گلگت ... مزید

وزیر اعلی گلگت بلتستان کی محکمہ آبپاشی اور ضلعی انتظامیہ    کو فوری ..

بدھ 17 اپریل 2024 15:51

وزیر اعلی گلگت بلتستان کی محکمہ آبپاشی اور ضلعی انتظامیہ کو فوری طور پر سردارکول کا دورہ کرنے کی ہدایت

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کھر، برمس اور نائی کوئی کے رہائشیوں کی جانب سے تاریخی آب پاشی کا کوہل سردار کول کی خستہ حالی اور پانی کی عدم دستیابی کے حوالے سے درخواست کا نوٹس لے لیا۔انہوں ... مزید

قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی میں نتیجہ خیز تعلیم کے عنوان پر مبنی چار ..

منگل 16 اپریل 2024 23:32

قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی میں نتیجہ خیز تعلیم کے عنوان پر مبنی چار روزہ ورکشاپ کا آغاز

قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی میں نتیجہ خیز تعلیم کے عنوان پر مبنی چار روزہ ورکشاپ کا آغاز ہوگیا۔شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق چار روزہ ورکشاپ میں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے مین کیمپس و ... مزید

وائس چانسلرکے آئی یو کی صدارت میں بہار سمسٹر کے پلان کا جائزہ لینے کے ..

منگل 16 اپریل 2024 22:30

وائس چانسلرکے آئی یو کی صدارت میں بہار سمسٹر کے پلان کا جائزہ لینے کے لیے شعبہ جاتی سربراہان کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد

وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کی صدارت میں بہار سمسٹر 2024 کے پلان کا جائزہ لینے کے لیے شعبہ جاتی سربراہان کا اجلاس منعقد ہوا۔شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق ... مزید

تعلیم وتحقیق کے معیار کو بڑھانے کے لیے فیکلٹی کا کرداراہمیت کا حامل ..

منگل 16 اپریل 2024 22:30

تعلیم وتحقیق کے معیار کو بڑھانے کے لیے فیکلٹی کا کرداراہمیت کا حامل ہے،ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ

قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی میں نتیجہ خیز تعلیم کے عنوان پر مبنی چار روزہ ورکشاپ کا آغاز ہوگیا۔شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق چار روزہ ورکشاپ میں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے مین کیمپس و ... مزید

معاون خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ  کا  ہنزہ کا مختصر ..

منگل 16 اپریل 2024 14:56

معاون خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ کا ہنزہ کا مختصر دورہ

معاون خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ نے ہنزہ کا مختصر دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے علی آباد میں آغا خان ہیلتھ سنٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہیلتھ انتظامیہ اور مقامی کمیونٹی کو ... مزید

وزیر اعلی کا دورہ دیامر انتہائی کامیاب رہا ، وزیر اعلی گلگت بلتستان ..

پیر 15 اپریل 2024 22:50

وزیر اعلی کا دورہ دیامر انتہائی کامیاب رہا ، وزیر اعلی گلگت بلتستان کے دیامر دورےکے بعد صوبائی وزرا اور ترجمان کی تفصیلی میڈیا بریفنگ

گلگت بلتستان کے وزیر زراعت انجنیئر محمد انور ، وزیر ایکسائز ٹیکسیشن رحمت خالق اور وزیر اعلی کے ترجمان فیض اللہ فراق نے کہا کہ وزیر اعلی کا دورہ دیامر انتہائی کامیاب رہا ، بہت جلد گلگت بلتستان بھر ... مزید

وزیر اعلیٰ گلگت  بلتستان حاجی گلبر خان کی چلاس میں مختلف محکموں کےسیکرٹریز ..

پیر 15 اپریل 2024 17:35

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی چلاس میں مختلف محکموں کےسیکرٹریز کے ساتھ اجلاس میں گفتگو

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے چلاس میں مختلف محکموں کےسیکرٹریز کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کیلئے ابھی بھی تین ہزار ایکڑ زمین کی خریداری کرنی ہے جس کیلئے زمینوں ... مزید

وزیر اعلی گلگت بلتستان نے دیامر میں نادرا کا خواتین کیلئے الگ دفتر ..

اتوار 14 اپریل 2024 23:30

وزیر اعلی گلگت بلتستان نے دیامر میں نادرا کا خواتین کیلئے الگ دفتر بنانے یا الگ سٹاف کی تعیناتی کیلئے چیئرمین نادرا کو مراسلہ بھیج دیا

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے دیامر میں نادرا کا خواتین کیلئے الگ دفتر کے قیام یا الگ سٹاف کی تعیناتی کیلئے چیئرمین نادرا کو مراسلہ بھیج دیا۔ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کی ... مزید

دیامر بھاشا ڈیم پرکام کرنے والے چائینز اور غیر ملکی انجینئرز کی فول ..

اتوار 14 اپریل 2024 18:45

دیامر بھاشا ڈیم پرکام کرنے والے چائینز اور غیر ملکی انجینئرز کی فول پروف سیکورٹی یقینی بنائینگے ، وزیراعلی گلگت بلتستان

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش سیکورٹی چیلنجز کو مد نظر رکھتے ہوئے دیامر بھاشا ڈیم میں کام کرنے والے چائینز اور غیر ملکی انجینئرز کی فول پروف سیکورٹی یقینی بنائینگے ... مزید

واپڈا ہسپتال کو فعال کرنے کیلئے چیئرمین واپڈا سے رابطہ کیا جائیگا، ..

اتوار 14 اپریل 2024 18:45

واپڈا ہسپتال کو فعال کرنے کیلئے چیئرمین واپڈا سے رابطہ کیا جائیگا، حاجی گلبر خان

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ واپڈا ہسپتال کو فعال کرنے کیلئے چیئرمین واپڈا سے رابطہ کیا جائیگا، تھور ہڈر تحصیل کے قیام کیلئے اقدامات کریں گے،عوام کے درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں ... مزید

دیامر کے مسائل حل   اور پسماندگی کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں ..

اتوار 14 اپریل 2024 18:40

دیامر کے مسائل حل اور پسماندگی کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے چلاس میں دیامر کے جید علمائے کرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیامر کے مسائل حل اور پسماندگی کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔ واپڈا کی جانب سے دیامر ... مزید

Load More