Important News of Gilgit Baltistan in Urdu

Gilgit Baltistan Important Urdu News of all cities صوبہ گلگت بلتستان کے تمام شہروں کی اہم خبریں - Read local and national important news of Gilgit Baltistan on UrduPoint local section. Full coverage on Gilgit Baltistan Province Important news. Including photos & videos.

صوبہ گلگت بلتستان کی تازہ ترین اہم خبریں

ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا مشہور سیاحتی مقام تین عظیم ..

منگل 23 اپریل 2024 20:50

ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا مشہور سیاحتی مقام تین عظیم پہاڑی سنگم کا دورہ

ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈیویلپمنٹ اتھارٹی عامر عقیق خان نے مشہور سیاحتی مقام تین عظیم پہاڑی سنگم کا دورہ کیاجہاںانہوںنے جنکشن پوائنٹ کی صفائی ستھرائی اور لائٹنگ کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔ ... مزید

4ماہ کی بندش کے بعدپاک چین تجارتی شاہراہ خنجراب پاس دوبارہ کھل گیا

پیر 1 اپریل 2024 13:59

4ماہ کی بندش کے بعدپاک چین تجارتی شاہراہ خنجراب پاس دوبارہ کھل گیا

پاک چین تجارتی شاہراہ خنجراب پاس4ماہ کی بندش کے بعد دوبارہ کھل گیا،خنجراب پاس پر بارڈر کھلنے کے حوالے سے شاندار تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا، چیف ایگزیکٹو افسر اے جے انٹرنیشنل کارگو چائینہ ٹو پاکستان ... مزید

سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان کے زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد

ہفتہ 30 مارچ 2024 21:30

سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان کے زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد

سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان کے زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقادہوا جس میں تراویح،ختم قرآن ،مجالس و جلوس بنسبت شہادت حضرت علی ؓ اور نماز عید کے موقع پر فول پروف سیکورٹی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔تفصیلات ... مزید

پاک فوج کا گلگت بلتستان کے برزل پاس میں روٹ کلیئرنس آپریشن

جمعہ 22 مارچ 2024 22:45

پاک فوج کا گلگت بلتستان کے برزل پاس میں روٹ کلیئرنس آپریشن

پاک فوج کا گلگت بلتستان کے برزل پاس میں روٹ کلیئرنس آپریشن، 18 فروری کو موسم سرما کی شدید برفباری کی وجہ سے بند برزل پاس ایک ماہ بعد پوری قوت اور انتھک کوششوں کے ذریعے پاک فوج نے کامیابی کے ساتھ آپریشنل ... مزید

ٹیلنٹ کسی کی میراث نہیں، جسے ننھے وی لاگر محمد شیراز نے سچ ثابت کر دکھایا

پیر 18 مارچ 2024 11:30

ٹیلنٹ کسی کی میراث نہیں، جسے ننھے وی لاگر محمد شیراز نے سچ ثابت کر دکھایا

ٹیلنٹ کسی کی میراث نہیں، جسے ننھے وی لاگر محمد شیراز نے سچ ثابت کر دکھایا، 6 سالہ شیراز پہلی جماعت کا طالب علم ہے مگر اپنے وی لاگز میں اعتماد اور معصوم اداؤں کے باعث ہر ایک کی توجہ کا باعث بن چکا ہے۔معصوم ... مزید

اسکردو،چینی باشندے کے گھر سے غیر قانونی طور پر جمع کی گئی 70ٹن معدنیات ..

بدھ 6 مارچ 2024 23:05

اسکردو،چینی باشندے کے گھر سے غیر قانونی طور پر جمع کی گئی 70ٹن معدنیات برآمد

اسکردو میں محکمہ معدنیات نے پولیس کے ہمراہ چینی باشندے کے گھر پر چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر جمع کی گئی 70ٹن معدنیات برآمد کرلی۔محکمہ معدنیات گلگت بلتستان کے مطابق اسکردو میں چینی باشندے نے گھر ... مزید

گلگت بلتستان میں بالائی مقامات پر بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری

منگل 27 فروری 2024 13:38

گلگت بلتستان میں بالائی مقامات پر بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری

گلگت بلتستان کے شہر اسکردو میں بالائی مقامات پر بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس سے نظارے دلفریب گئے جبکہ بالائی علاقوں میں زمینی رابطہ منقطع ہوگیا مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق رواں سال تاخیر ... مزید

سیاحتی مقامات پر زلزلے کے جھٹکے

پیر 19 فروری 2024 21:32

سیاحتی مقامات پر زلزلے کے جھٹکے

سیاحتی مقامات پر زلزلے کے جھٹکے، گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا، برفباری اور سخت سردی کے باوجود شہری گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی ... مزید

عوامی ایکشن کمیٹی کے کور کمیٹی کا اجلاس

اتوار 18 فروری 2024 18:55

عوامی ایکشن کمیٹی کے کور کمیٹی کا اجلاس

عوامی ایکشن کمیٹی کے کور کمیٹی کا اجلاس سابق کوآرڈینیٹر و چیئرمین یعسوب الدین شاہ فدا حسین سابق چیئرمین مولانا سلطان رئیس کی مشترکہ صدارت میں ہوا۔اجلاس میں کور کمیٹی کے ممبران اضلاع کے زمہ داران ... مزید

دھرنے میں موجود بعض لوگ ملک دشمن بیانئے کو پروان چھڑانے کی کوشش کررہے ..

منگل 30 جنوری 2024 21:30

دھرنے میں موجود بعض لوگ ملک دشمن بیانئے کو پروان چھڑانے کی کوشش کررہے ہیں ، شمس لون

وزیر داخلہ گلگت بلتستان شمس لون،مشیر اطلاعات فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ دھرنے میں موجود بعض لوگ ملک دشمن بیانئے کو پروان چھڑانے کی کوشش کررہے ہیں ایسے لوگوں کی ناموں کی لسٹ حکومت کو موصول ہوچکی ہے ... مزید

ستائیس تا اکتیس جنوری تک گلگت میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ..

جمعہ 26 جنوری 2024 22:00

ستائیس تا اکتیس جنوری تک گلگت میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ، امیر اعظم حمزہ

ڈپٹی کمشنر /چیرمین ڈی ڈی ایم اے گلگت امیر اعظم حمزہ نے ضلع گلگت کے تمام عوام الناس کو مطلع کیا جا تا ہے کہ محکمہ موسمیات کے پیشگوئی کے مطابق موجودہ 27جنوری تا 31جنوری 2024 تک ضلع گلگت میں بارش اور پہاڑوں ... مزید

وزیر اعلی گلگت کی سربراہ اسلامی تحریک پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی ..

بدھ 17 جنوری 2024 20:30

وزیر اعلی گلگت کی سربراہ اسلامی تحریک پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صوبائی وزرا حاجی عبدالحمید، مشتاق حسین اور راجہ ناصر علی خان بھی انکے ہمراہ ... مزید

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے گوشوارے جمع نہ کرانے والے ممبران اسمبلی ..

جمعرات 4 جنوری 2024 22:35

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے گوشوارے جمع نہ کرانے والے ممبران اسمبلی کے نام جاری کردئیے

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے گوشوارے جمع نہ کرانے والے ممبران اسمبلی کے نام جاری کردئیے۔شعبہ تعلقات عامہ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان سے جاری پریس ریلیز کے مطابق جن ممبران اسمبلی نے اپنے گوشوارے جمع ... مزید

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان  نے استور ضمنی انتخابات کو کالعدم قرار   دے ..

جمعرات 4 جنوری 2024 14:36

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے استور ضمنی انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے استور ضمنی انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ استور میں ضمنی الیکشن دوبارہ ہوں گے،دوبارہ انتخاب کا شیڈول بعد میں جاری ہوگا۔گلگت بلتستان اسمبلی ... مزید

عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کا اہم اجلاس

بدھ 27 دسمبر 2023 21:45

عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کا اہم اجلاس

عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کا اہم اجلاس چیف کو آرڈنیٹر احسان ایڈوکیٹ کی زیر صدارت گلگت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ ، فنانس ایکٹ 2023 بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سمیت دیگر عوام دشمن ... مزید

اعظم محمد علی جناح کی مخلصانہ قیادت، انتھک محنت اور کوششوں سے آزاد ..

اتوار 24 دسمبر 2023 22:05

اعظم محمد علی جناح کی مخلصانہ قیادت، انتھک محنت اور کوششوں سے آزاد اور خودمختار ریاست وطن عزیز پاکستان کا قیام عمل میں آیا، سید مہدی شاہ

گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کا بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کی مخلصانہ قیادت، ... مزید

وزیر خوراک گلگت بلتستان کی زیر صدارت گندم ایشو کے پائیدار حل کیلئے ..

جمعہ 22 دسمبر 2023 20:55

وزیر خوراک گلگت بلتستان کی زیر صدارت گندم ایشو کے پائیدار حل کیلئے اجلاس

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزیر خوراک و سیاحت غلام محمد کی زیر صدارت گندم ایشو کے پائیدار حل کیلئے قابل عمل لائحہ عمل مرتب کرنے کیلئے ممبران اسمبلی، گرینڈ جرگہ ... مزید

خالد خورشید پارٹی صدارت کے لئے تاحیات نا اہل قرار

جمعرات 21 دسمبر 2023 12:19

خالد خورشید پارٹی صدارت کے لئے تاحیات نا اہل قرار

الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کو پارٹی صدارت کے لیے تاحیات نا اہل قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کی پارٹی صدارت ... مزید

خصوصی افراد کی فلاح و بہبود ،خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے تمام اضلاع ..

بدھ 20 دسمبر 2023 20:55

خصوصی افراد کی فلاح و بہبود ،خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے تمام اضلاع میں ووکیشن سنٹرز ،بہبودی مراکز کے قیام پر توجہ کی ضرورت ہے، حاجی گلبر خان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سوشل ویلفیئر، پاپولیشن ویلفیئر، وومن ڈویلپمنٹ،یوتھ افیئرز، ہیومن اینڈ چائلڈ رائٹس کی محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ محکمہ انتہائی ... مزید

گلگت یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی دفتر کا افتتاح کر دیا گیا

پیر 18 دسمبر 2023 19:45

گلگت یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی دفتر کا افتتاح کر دیا گیا

گلگت یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی دفتر کا افتتاح کر دیا گیا۔ سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈوکیٹ نے پیر کے روز وزیر اعلی کے معاون خصوصی اطلاعات ایمان شاہ اور سیکریٹری اطلاعات و خوراک عثمان ... مزید

Load More