Sports News of Gilgit Baltistan in Urdu

Gilgit Baltistan Sports Urdu News of all cities صوبہ گلگت بلتستان کے تمام شہروں کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national sports news of Gilgit Baltistan on UrduPoint local section. Full coverage on Gilgit Baltistan Province Sports news. Including photos & videos.

صوبہ گلگت بلتستان کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

گلگت میں ونٹر سپورٹس میلہ شروع ہوگیا

بدھ 24 جنوری 2024 11:55

گلگت میں ونٹر سپورٹس میلہ شروع ہوگیا

گلگت میں 7 روزہ ونٹر میلہ 2024ء کا افتتاح ضلع غذر کی منجمد خلتی جھیل پر ثقافتی تماشا سے ہوگیا جس نے ضلع کے خوبصورت مناظر کو منور کر دیا۔ بہت سے معززین، کھلاڑیوں، فنکاروں، رہائشیوں اور سیاحوں نے اس تقریب ... مزید

خلتی منجمد جھیل پر سیون ڈے ونٹر فیسٹ کا انعقاد

پیر 22 جنوری 2024 18:30

خلتی منجمد جھیل پر سیون ڈے ونٹر فیسٹ کا انعقاد

محکمہ سیاحت گلگت بلتستان کی جانب سے خطے میں سرمائی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے خلتی منجمد جھیل پر سیون ڈے ونٹر فیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ تین روزہ ونٹر فیسٹ میں آئس ہاکی اور سکیٹنگ کے علاوہ مختلف ثقافتی ... مزید

آغا خان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڑ کے زیر اہتمام جوش گیمز گلگت  میں اختتام ..

بدھ 3 جنوری 2024 23:09

آغا خان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڑ کے زیر اہتمام جوش گیمز گلگت میں اختتام پذیر ہوگئے

آغا خان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڑ کے زیر اہتمام جوش گیمز گلگت میں اختتام پذیر ہوگئے۔ شاہ کریم ہاسٹل کنوداس گلگت میں منعقدہ اختتامی تقریب کی مہمان خصوصی صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود و حقوق نسواں دلشاد ... مزید

انٹر کلب جونیئر فٹبال چیمپئین شپ ، گلگت فٹ بال اکیڈمی اور زرقاوی فٹ ..

جمعہ 1 دسمبر 2023 18:21

انٹر کلب جونیئر فٹبال چیمپئین شپ ، گلگت فٹ بال اکیڈمی اور زرقاوی فٹ بال کلب کی فائنل میں رسائی

جی بی سپورٹس بورڈ انٹر کلب جونیئر فٹ بال چیمپئن شپ 2023 ء کے سیمی فائنلز میں گلگت فٹ بال اکیڈمی اور زرقاوی فٹ بال کلب نے فتح حاصل کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن گلگت کے ... مزید

جی بی سپورٹس بورڈ انٹر کلب جونئیر فٹبال چیمپئین شپ : زرقاوی فٹبال کلب ..

جمعرات 30 نومبر 2023 17:41

جی بی سپورٹس بورڈ انٹر کلب جونئیر فٹبال چیمپئین شپ : زرقاوی فٹبال کلب ،اے ایف سی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

جی بی سپورٹس بورڈ انٹر کلب جونئیر فٹبال چیمپئین شپ میں زرقاوی فٹبال کلب اور اے ایف سی نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ آغاخان ہائر سیکنڈری سکول اور گریٹ پلٹنز ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ۔تفصیلات ... مزید

انٹر لب جونیئر فٹبال چیمپئین شپ ، گلگت اکیڈمی اور پاک ترک کی سیمی فائنل ..

بدھ 29 نومبر 2023 19:50

انٹر لب جونیئر فٹبال چیمپئین شپ ، گلگت اکیڈمی اور پاک ترک کی سیمی فائنل میں رسائی

جی بی سپورٹس بورڈ انٹر کلب جونیئر فٹبال چیمپئن شپ میں گلگت اکیڈمی اور پاک ترک نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا، الیون اسٹار امپھری گرین اور اوینجر جونیئر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔جی بی سپورٹس ... مزید

جی بی سپورٹس بورڈ انٹر کلب جونئیر فٹبال چیمپئین شپ ، الیون اسٹار امپھری ..

پیر 27 نومبر 2023 20:40

جی بی سپورٹس بورڈ انٹر کلب جونئیر فٹبال چیمپئین شپ ، الیون اسٹار امپھری نے نگرل کو ہرا دیا

جی بی سپورٹس بورڈ انٹر کلب جونئیر فٹبال چیمپئین شپ الیون اسٹار امپھری نے نگرل کو ہرا دیا جبکہ اوینجر کلب نے آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول ریڈ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جی ... مزید

جی بی سپورٹس بورڈ جونئیر فٹبال چیمپئین شپ کا آغاز

اتوار 26 نومبر 2023 20:00

جی بی سپورٹس بورڈ جونئیر فٹبال چیمپئین شپ کا آغاز

جی بی سپورٹس بورڈ جونئیر فٹبال چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیا۔ اتوار کے روز کھیلے گئے میچ میں پاک ترک گلگت فٹبال اکیڈیمی اور گریٹ پلٹنز نے اگلے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا جبکہ اوشکھنداس، جگلوٹ یونائیٹیڈ ... مزید

جی بی سپورٹس بورڑ انٹر کلب جونیئر فٹبال ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری

جمعہ 24 نومبر 2023 22:56

جی بی سپورٹس بورڑ انٹر کلب جونیئر فٹبال ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری

گلگت بلتستان سپورٹس بورڈ انٹر کلب جونیئر فٹ بال ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کر دیا گیا، ٹورنامنٹ کا باضابطہ آغاز اتوار سے لالک جان سٹیڈیم میں ہو گا ، ایونٹ میں ضلع بھر سے 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ڈسٹرکٹ ... مزید

گلگت بلتستان اتھلٹیکس مینز اینڈ ویمن ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں ایک ..

بدھ 15 نومبر 2023 17:35

گلگت بلتستان اتھلٹیکس مینز اینڈ ویمن ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز 18نومبر کو ہونگے

گلگت بلتستان اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گلگت بلتستان اتھلٹیکس مینز اینڈ ویمن ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز 18نومبر کو دن 11بجے سے شام 4 بجے تک سٹی پارک فٹ بال گراونڈ، گلگت میں ... مزید

قراقرم یونیورسٹی ، جشن آزادی گلگت بلتستان سپورٹس گالا  میں مختلف کھیلوں ..

پیر 6 نومبر 2023 23:06

قراقرم یونیورسٹی ، جشن آزادی گلگت بلتستان سپورٹس گالا میں مختلف کھیلوں کے سیمی فائنل مقابلے ہوئے

قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی میں جشن آزادی گلگت بلتستان سپورٹس گالا کےپانچویں روز فٹ بال،کرکٹ،والی بال سمیت دیگر کھیلوں کے سیمی فائنل مقابلے ہوئے۔شعبہ تعلقات عامہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ... مزید

جشن آزادی گلگت بلتستان سپورٹس گالا کے دوسرے روز مختلف کھیلوں میں دلچسپ ..

جمعہ 3 نومبر 2023 23:17

جشن آزادی گلگت بلتستان سپورٹس گالا کے دوسرے روز مختلف کھیلوں میں دلچسپ مقابلے جاری

قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی میں جشن آزادی گلگت بلتستان سپورٹس گالا کے دوسرے روز کھیلوں میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے۔شعبہ تعلقات عامہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے مطابق دوسرے روز ہونے والے ... مزید

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سپورٹس گالا ،  مینجمنٹ اور فیکلٹی کی ٹیموں ..

جمعرات 2 نومبر 2023 22:14

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سپورٹس گالا ، مینجمنٹ اور فیکلٹی کی ٹیموں کے مابین دوستانہ کرکٹ میچ کا انعقاد

قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی سپورٹس گالا میں مینجمنٹ اور فیکلٹی کی ٹیموں کے مابین دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا گیا، مینجمنٹ ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد فیکلٹی کو ہرا کر میچ اپنے نام کردیا۔ڈائریکٹوریٹ ... مزید

گلگت، وہاب شہید پولوگراؤنڈ میں جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کا انعقاد

جمعرات 2 نومبر 2023 22:14

گلگت، وہاب شہید پولوگراؤنڈ میں جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کا انعقاد

جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کے میچ میں جی بی سکائوٹس کی ٹیم نے جی بی پولیس کو شکست دے دی۔ وہاب شہید پولو گراؤنڈ میں ہونے والے میچ کے کے مہمان خصوصی گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ اور وزیراعلی گلگت بلتستان ... مزید

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں جشن آزادی گلگت بلتستان سپورٹس گالا ..

جمعرات 2 نومبر 2023 21:51

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں جشن آزادی گلگت بلتستان سپورٹس گالا کا آغاز ہوگیا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں شا ندار و رنگارنگ جشن آزادی گلگت بلتستان سپورٹس گالا کا آغاز ہوگیا۔شعبہ تعلقات عامہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے مطابق سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ... مزید

دنیا کا بلند ترین اور سرد صحرا سرفہ رنگا شگر میں پانچواں سالانہ رنگا ..

جمعہ 6 اکتوبر 2023 20:30

دنیا کا بلند ترین اور سرد صحرا سرفہ رنگا شگر میں پانچواں سالانہ رنگا رنگ جیپ ریلی اور دیگر مقامی کھیلوں کے فیسٹول کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

دنیا کا بلند ترین اور سرد صحرا سرفہ رنگا شگر میں پانچواں سالانہ رنگا رنگ جیپ ریلی اور دیگر مقامی کھیلوں کے فیسٹول کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ۔افتتاحی تقریب میں صوبائی وزیر سیاحت غلام محمد،سینیئر صوبائی ... مزید

دنیا کے منفرد سرد صحرا سرفہ رنگا  پر منعقد ہونے والی کولڈ ڈیزرٹ ریلی ..

جمعرات 5 اکتوبر 2023 20:40

دنیا کے منفرد سرد صحرا سرفہ رنگا پر منعقد ہونے والی کولڈ ڈیزرٹ ریلی کا باقاعدہ آغاز کل سے ہو گا، افتتاحی تقریب کی تیاریاں مکمل

دنیا کے منفرد سرد صحرا سرفہ رنگا پر منعقد ہونے والی کولڈ ڈیزرٹ جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز کل سے ہو گا،اس حوالے سےافتتاحی تقریب کی تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہیں۔کمشنر بلتستان ڈویژن نجیب عالم اور ڈپٹی ... مزید

سخت مہم جوئی کے بعد پاکستانی پورٹر مرتضیٰ سدپارہ کا سپین میں فراسٹ ..

منگل 3 اکتوبر 2023 14:08

سخت مہم جوئی کے بعد پاکستانی پورٹر مرتضیٰ سدپارہ کا سپین میں فراسٹ بائٹ کا علاج جاری

پاکستانی پورٹر، مرتضیٰ سدپارہ، کوہ پیمائی کی مہم کے دوران شدید ٹھنڈ کا شکار ہونے کے بعد اب سپین میں ضروری طبی امداد حاصل کر رہے ہیں۔ اگست میں، گلگت بلتستان میں پیدا ہونے والے پورٹر کو قراقرم کے پہاڑی ... مزید

کوہ پیما سرباز خان 8 ہزار میٹر سے بلند 13چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی ..

پیر 2 اکتوبر 2023 20:40

کوہ پیما سرباز خان 8 ہزار میٹر سے بلند 13چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما سرباز خان 8 ہزار میٹر سے بلند 13چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔سرباز خان نے بغیر مصنوعی آکسیجن کے چین میں واقع دنیا کی چھٹی بلند چوٹی’چوایو‘ کو ... مزید

دو روزہ راکاپوشی کرکٹ  ٹورنامنٹ 2023    ء   اکتوبر  کے پہلے ہفتے میں   ہوگا ..

اتوار 24 ستمبر 2023 21:50

دو روزہ راکاپوشی کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 ء اکتوبر کے پہلے ہفتے میں ہوگا ، چیف سیکرٹری

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی نے ضلع نگر میں دو روزہ راکاپوشی کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔ ٹورنامنٹ کا آغاز اکتوبر کے پہلے ہفتے میں ہو گا جسمیں گلگت بلتستان کے مختلف ... مزید

Load More