Khyber Pakhtunkhwa News in Urdu

News about Khyber Pakhtunkhwa Province صوبہ خیبر پختونخوا کی خبریں - Read Local Khyber Pakhtunkhwa News and all cities of Khyber Pakhtunkhwa on UrduPoint Local section of Khyber Pakhtunkhwa Province. Full coverage of Khyber Pakhtunkhwa Pakistan.

خیبر پختونخوا کے شہروں کی تازہ ترین خبریں

لوگوں کو بلا معاوضہ اور فوری ریلیف فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:04

لوگوں کو بلا معاوضہ اور فوری ریلیف فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، ایڈوائزر وفاقی محتسب

وفاقی محتسب ریجنل دفتر پشاور کے ایڈوائزر انچارج بادشاہ گل وزیر نے کہا ہے کہ لوگوں کو بلا معاوضہ اور فوری ریلیف فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے اور گزشتہ سال وفاقی حکومت کے محکموں کے خلاف موصول ہونے ... مزید

گورنر خیبرپختونخوا سے چیئرمین پبلک سروس کمیشن کی ملاقات،کمیشن کی سالانہ ..

جمعرات 25 اپریل 2024 17:59

گورنر خیبرپختونخوا سے چیئرمین پبلک سروس کمیشن کی ملاقات،کمیشن کی سالانہ رپورٹ پیش کی

گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی سے چیئرمین خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن سکندر قیوم نے گورنر ہائوس میں ملاقات کی ۔ گورنرکو چیئرمین پبلک سروس کمیشن نے خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کی سالانہ رپورٹ ... مزید

صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک ..

جمعرات 25 اپریل 2024 17:50

صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری ہے،اسمگلنگ کیخلاف کسی بھی کارروائی سے گریز نہیں کریں گے،اس کا خاتمہ کر کے اربوں ڈالر بچائیں گے، کمائیں گے اور ... مزید

وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 17:50

وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت

وزیر اعظم شہباز شریف ایبٹ آباد میں شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کی رہائش پر گئے اور شہید کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر وفاقی وزیر امور کشمیر ،گلگت بلتستان ... مزید

وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران ..

جمعرات 25 اپریل 2024 17:50

وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی حکومت کی طرف سے فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے سول و قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ... مزید

ایبٹ آباد ،ڈی پی او  کا وی وی آئی پی موومنٹ کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

جمعرات 25 اپریل 2024 17:40

ایبٹ آباد ،ڈی پی او کا وی وی آئی پی موومنٹ کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل نے وی وی آئی پی موومنٹ کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے ایبٹ آباد کی مین شاہراہ ، کاکول روڈ ، جناح آباد کا دورہ کیا۔دورے کے موقع پر انہوں نے پولیس افسران اور سکیورٹی ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان کے باسیوں کو معاشی آسودگی کی فراہمی کے منصوبوں کو ..

جمعرات 25 اپریل 2024 17:40

ڈیرہ اسماعیل خان کے باسیوں کو معاشی آسودگی کی فراہمی کے منصوبوں کو پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ترجیحات میں رکھا ہے، نائمہ کنول

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی نائمہ کنول نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے باسیوں کو معاشی آسودگی کی فراہمی کے منصوبوں کو پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ترجیحات میں رکھا ہے، اسٹیٹ لائف تکافل زون کا ... مزید

وزیر صحت خیبر پختونخوا سید قاسم علی شاہ کا مردان میڈیکل کمپلکس کا دورہ

جمعرات 25 اپریل 2024 17:25

وزیر صحت خیبر پختونخوا سید قاسم علی شاہ کا مردان میڈیکل کمپلکس کا دورہ

وزیر صحت خیبر پختونخوا سید قاسم علی شاہ نے مردان میڈیکل کمپلکس کا دورہ کیا۔صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو، ممبر صوبائی اسمبلی زرشاد خان، افتخار علی مشوانی، طفیل انجم، امیر فرزند خان، عبدالسلام ... مزید

یوای ٹی پشاورمیں بائیو گیس ٹیکنالوجی کے موضوع پرقومی کانفرنس کا انعقاد

جمعرات 25 اپریل 2024 17:24

یوای ٹی پشاورمیں بائیو گیس ٹیکنالوجی کے موضوع پرقومی کانفرنس کا انعقاد

یونیورسٹی آف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاورکے یو ایس پاکستان سینٹر فار ایڈوانسڈ اسٹڈیزان انرجی کے زیر اہتمام بائیو گیس ٹیکنالوجیزکے موضوع پر ایک روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد کیاگیا۔کانفرنس کا ... مزید

وزیرِاعظم  شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین ..

جمعرات 25 اپریل 2024 17:24

وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایبٹ آباد میں شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کی رہائش پر گئے اور شہید کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر امور کشمیر ،گلگت ... مزید

یورین کلچر ٹسٹ کے چارجز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی معلومات ..

جمعرات 25 اپریل 2024 17:22

یورین کلچر ٹسٹ کے چارجز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی معلومات بے بنیاد اور غلط ہیں، انتظامیہ مردان میڈیکل کمپلیکس

مردان میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ہسپتال میں یورین کلچر ٹسٹ کے چارجز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی معلومات بے بنیاد اور غلط ہیں۔ مردان میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ کی جانب سے جاری ... مزید

انسداد پولیو مہم، مردان میں   2 سے 6 مئی تک  ڈبل سواری، کالے شیشوں والی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 17:22

انسداد پولیو مہم، مردان میں 2 سے 6 مئی تک ڈبل سواری، کالے شیشوں والی گاڑیوں،اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد

ڈپٹی کمشنر مردان فیاض خان شیرپاؤ نے 2 مئی سےشروع ہونے والی 5روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران ڈبل سواری، کالے شیشوں والی گاڑیوں اور اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ترجمان ڈپٹی کمشنر مردان ... مزید

خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 اپریل ..

جمعرات 25 اپریل 2024 17:06

خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 اپریل سے شروع ہوں گی

ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 اپریل سے شروع ہوں گی، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور گیمز کا افتتاح کریں گے۔ ڈیرہ ... مزید

صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات

جمعرات 25 اپریل 2024 17:00

صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان سے خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے وفد نے چیئرمین نثار احمدکی سربراہی میں گزشتہ روز ملاقات کی ان کے ہمراہ ڈی جی سپورٹس ... مزید

پاک چین دوستی ہم سب کے لئے باعث فخر ہے

جمعرات 25 اپریل 2024 16:58

پاک چین دوستی ہم سب کے لئے باعث فخر ہے

پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو کے دورے کے موقع پر مشال یوسفزئی نے چینی ثقافتی مرکز کی مختلف گیلریاں دیکھیں، فرینڈ شپ وال پر دست خط اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے۔ اس موقع ... مزید

خیبر، جمرود پولیس کی کارروائی، پیدل ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام ..

جمعرات 25 اپریل 2024 16:39

خیبر، جمرود پولیس کی کارروائی، پیدل ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ، ملزم سے 2 کلوگرام ہیروئن برآمد

خیبر کے تھانہ جمرود پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناکہ بندی کے دوران پیدل ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ملزم سے 2 کلوگرام ہیروئن برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔خیبر پولیس کے مطابق ایس ایچ ... مزید

باڑہ، شلوبر شین ڈھنڈ میں کمرہ  منہدم ہونے  سے 2 افراد شدید زخمی

جمعرات 25 اپریل 2024 16:39

باڑہ، شلوبر شین ڈھنڈ میں کمرہ منہدم ہونے سے 2 افراد شدید زخمی

ضلع خیبر کی باڑہ شلوبر شین ڈھنڈ میں غارنما کمرہ گرنے سے 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 خیبر سید شعیب منصور کے مطابق باڑہ شلوبر شین ڈھنڈ میں گزشتہ رات اچانک ایک گاراہ گر ... مزید

خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ..

جمعرات 25 اپریل 2024 16:13

خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ کر لیا ،ریونیو موبلائزیشن پلان2023-24ءکے تحت صوبائی ریونیو جائزہ کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں مشیر خزانہ خیبرپختونخوا ... مزید

نادرن بائی پاس کی جلد تکمیل کو یقینی بنایا جائے، کمشنر پشاور

جمعرات 25 اپریل 2024 16:13

نادرن بائی پاس کی جلد تکمیل کو یقینی بنایا جائے، کمشنر پشاور

کمشنر پشاور ریاض خان محسود نے متعلقہ محکموں کو پشاور نادرن بائی پاس کی جلد تکمیل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔کمشنر پشاورکے دفتر سے جاری بیان کے مطابق کمشنر پشاورنے پشاور نادرن بائی پاس کے بقیہ ... مزید

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کسی بھی قسم کی نرمی نہ برتی جائے، ڈی پی او ہری ..

جمعرات 25 اپریل 2024 16:13

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کسی بھی قسم کی نرمی نہ برتی جائے، ڈی پی او ہری پور

ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفرکی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور جمیل الرحمان اور سرکل ایس ڈی پی اوز نے شرکت کی ۔ڈی پی او ہری پور نے ضلع بھر کے مجموعی کرائم اور ... مزید

Load More