Business News of Khyber Pakhtunkhwa in Urdu

Khyber Pakhtunkhwa Business Urdu News of all cities صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام شہروں کی تجارتی خبریں - Read local and national business news of Khyber Pakhtunkhwa on UrduPoint local section. Full coverage on Khyber Pakhtunkhwa Province Business news. Including photos & videos.

صوبہ خیبر پختونخوا کی تازہ ترین تجارتی خبریں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث ..

جمعرات 25 اپریل 2024 21:30

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک پہنچا جائے گا ، صدر فواد اسحق

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرفواد اسحق نے انکشاف کیا ہے کہ کروڑوں روپے کی کرپشن اورغیرقانونی طورپر سیکرٹری جنرل سجاد عزیز اور دیگر ملوث افراد / ملازمین کے اکاؤنٹس میں ٹرانزکشن ہوئی۔ انہوں ... مزید

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے ..

منگل 23 اپریل 2024 22:07

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر کا مطالبہ

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فواد اسحق نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے جو کہ پاکستان کی بڑھتی انرجی کی ... مزید

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی ..

منگل 23 اپریل 2024 18:52

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی فوزیہ اقبال نے منگل کو اپنی ٹیم کے ہمراہ سیکرٹری محکمہ آبپاشی محمد طاہر اورکزئی اور سیکرٹری معدنیات مطہر زیب کے ساتھ تفصیلی ملاقات کی اور انہیں سیلز ... مزید

ہلال احمر قبائلی اضلاع کوہاٹ برانچ ٹیم کی کوہاٹ چیمبر آف کامرکے بانی ..

جمعہ 19 اپریل 2024 21:44

ہلال احمر قبائلی اضلاع کوہاٹ برانچ ٹیم کی کوہاٹ چیمبر آف کامرکے بانی رشید پراچہ سے ملاقات

ہلال احمر قبائلی اضلاع بشمول کوہاٹ برانچ ٹیم کی کوہاٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بانی رشید احمد پراچہ سے ملاقات۔جن میں امجد سہیل پروگرام مینیجر، معاذ فدا میڈیا اینڈ کمیونیکیشن آفیسر، انجینئر ... مزید

سرحد چیمبرنے پٹرولیم مصنوعات ،ْ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کو ..

منگل 16 اپریل 2024 21:13

سرحد چیمبرنے پٹرولیم مصنوعات ،ْ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کو خیبر پختونخوا کی صنعتوں کیلئے بربادی قراردیدیا

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فواد اسحق نے یکے بعد دیگرے پٹرولیم مصنوعات ،ْ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کو خیبر پختونخوا کی صنعتوں کی بربادی کی نوید قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ خیبر پختونخوا ... مزید

سرحد چیمبر کاپشاور سے کراچی تک پاکستان انٹرنیشنل لائن کی فلائٹ آپریشن ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 18:07

سرحد چیمبر کاپشاور سے کراچی تک پاکستان انٹرنیشنل لائن کی فلائٹ آپریشن بندش پر تشویش

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر اعجاز خان آفریدی نے پشاور سے کراچی تک پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کی فلائٹ آپریشن بندش پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے پشاور ٹو کر اچی پی آئی اے فلائٹ سروس ... مزید

شاہدہ پروین ایف پی سی سی آئی کی خواتین کو بااختیار بنانے کی علاقائی ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 19:40

شاہدہ پروین ایف پی سی سی آئی کی خواتین کو بااختیار بنانے کی علاقائی قائمہ کمیٹی کی کنوینر مقرر

شاہدہ پروین فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی خواتین کو بااختیار بنانے کی علاقائی قائمہ کمیٹی کی کنوینر مقرر کر دی گئی ہیں۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق فیڈریشن کی نائب صدر ... مزید

خیبر پختونخوا،تاجر و صنعت کار قوم کے معمار کے موضوع پرمئی کے دوسرے ..

جمعرات 21 مارچ 2024 23:00

خیبر پختونخوا،تاجر و صنعت کار قوم کے معمار کے موضوع پرمئی کے دوسرے ہفتے میں کانفرنس کے انعقاد کے لئے تیاریوں کا آغاز

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام خزانوں بھرا خیبر پختونخوا ٗ تاجر و صنعت کار قوم کے معمار کے موضوع پرمئی کے دوسرے ہفتے میں کانفرنس کے انعقاد کے لئے تیاریوں کا آغاز کردیاگیا ہے اوراس ... مزید

تاجر و صنعتکار قوم کے معمار موضوع پر کانفرنس کیلئے تیاریاں شروع

جمعرات 21 مارچ 2024 22:55

تاجر و صنعتکار قوم کے معمار موضوع پر کانفرنس کیلئے تیاریاں شروع

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام خزانوں بھرا خیبر پختونخوا ،ْ تاجر و صنعت کار قوم کے معمار کے موضوع پرمئی کے دوسرے ہفتے میں کانفرنس کے انعقاد کے لئے تیاریاں کا آغاز کردیاگیا ہے اوراس ... مزید

صوبے کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کیلئے صنعتی شعبے کی ترقی کیلئے نتیجہ ..

پیر 11 مارچ 2024 21:40

صوبے کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کیلئے صنعتی شعبے کی ترقی کیلئے نتیجہ خیز کوششوں کی ضرورت ہے،عبدالکریم خان

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت وحرفت اور فنی تعلیم عبد الکریم تورڈھیر نے کہا ہے کہ صوبے کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کیلئے صنعتی شعبے کی ترقی کیلئے نتیجہ خیز کوششوں کی ضرورت ہے ... مزید

سرحد چیمبر اور رزق ٹرسٹ کے مابین باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے

جمعرات 7 مارچ 2024 23:02

سرحد چیمبر اور رزق ٹرسٹ کے مابین باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور رزق ٹرسٹ کے مابین باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے جس کا مقصد خیبر پختونخوا میں بھوک و افلاس اور غربت جیسے سنجیدہ مسائل سے مشترکہ طور پر نمٹنے سمیت رمضان ... مزید

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور رزق ٹرسٹ کے مابین باہمی مفاہمت ..

جمعرات 7 مارچ 2024 23:01

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور رزق ٹرسٹ کے مابین باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور رزق ٹرسٹ کے مابین باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے جس کا مقصد خیبر پختونخوا میں بھوک و افلاس اور غربت جیسے سنجیدہ مسائل سے مشترکہ طور پر نمٹنے سمیت رمضان ... مزید

ہری پور : چیمبرآف کامرس کے زیر اہتمام چیچیاں انٹرچینج پرشجرکاری۔

جمعرات 7 مارچ 2024 23:01

ہری پور : چیمبرآف کامرس کے زیر اہتمام چیچیاں انٹرچینج پرشجرکاری۔

کمشنر ہزارہ سید ظہیرالسلام ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان ڈپٹی کمشنر ہری پور خان محمد نے چیمبر آف کامرس ہری پور کے زیر اہتمام چیچیاں انٹرچینج پر مواسم بہار شجر کا ری مہم کے سلسلے میں پودے لگائے ۔اس ... مزید

پشاور، سرحد چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری اوررزق ٹرسٹ کے درمیان مفاہمت ..

جمعرات 7 مارچ 2024 17:56

پشاور، سرحد چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری اوررزق ٹرسٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور رزق ٹرسٹ کےدرمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے ، جس کا مقصد خیبر پختونخوا میں بھوک و افلاس اور غربت جیسے سنجیدہ مسائل سے مشترکہ طور پر نمٹنے سمیت رمضان ... مزید

صدر ایوان تجارت ہزارہ ڈویژن کی زیر صدارت، تاجر برادری سے  رمضان المبارک ..

جمعرات 7 مارچ 2024 09:50

صدر ایوان تجارت ہزارہ ڈویژن کی زیر صدارت، تاجر برادری سے رمضان المبارک میں منافع کم رکھنے کی اپیل

صدر ایوان تجارت ہزارہ ڈویژن خورشید اعظم خان جدون کی زیر صدارت اعظم آباد حویلیاں میں منعقدہ اجلاس میں اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کی تعین کے حوالہ سے غور و خوض کیا گیا ۔اجلاس میں نائب صدر ایوان تجارت ... مزید

سرحد چیمبر پاک جرمن باہمی تجارتی و اقتصادی تعلقات کو بہتر بنانے کے ..

بدھ 28 فروری 2024 22:50

سرحد چیمبر پاک جرمن باہمی تجارتی و اقتصادی تعلقات کو بہتر بنانے کے خواہاں ہی,رفواد اسحق

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرفواد اسحق نے جرمن ادارہ بی وی ایم ڈبلیو کی جانب سے خیبر پختونخوا کی بزنس کمیونٹی کیلئے 10 ملین یورو کے بلاسود قرضہ سکیم کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے اس اقدام ... مزید

سرحدچیمبر کاخیبر پختونخوامیں صنعتی ترقی اور کاروبار کے فروغ کیلئے ..

ہفتہ 24 فروری 2024 22:49

سرحدچیمبر کاخیبر پختونخوامیں صنعتی ترقی اور کاروبار کے فروغ کیلئے پانچ سال کیلئے تمام ٹیکسوں میں استثنیٰ اورخصوصی ریلیف دینے کا مطالبہ

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فواد اسحق نے خیبر پختونخوامیں صنعتی ترقی اور کاروبار کے فروغ کیلئے پانچ سال کیلئے تمام ٹیکسوں میں استثنیٰ اورخصوصی ریلیف دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت سے ... مزید

چیمبرز اور بیورو کریسی ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں او ان کے مابین ..

ہفتہ 24 فروری 2024 22:28

چیمبرز اور بیورو کریسی ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں او ان کے مابین مضبوط روابط سے قابل عمل پالیسیوں کو بنانے اوراسے نفاذ کرنے میں آسانیاں پیدا ہوں گی،فواد اسحق

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فواد اسحق نے خیبر پختونخوامیں صنعتی ترقی اور کاروبار کے فروغ کیلئے پانچ سال کیلئے تمام ٹیکسوں میں استثنیٰ اورخصوصی ریلیف دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت سے ... مزید

سرحد چیمبر کی سطح پر فاسٹ موونگ کنزیومرگڈز (ایف ایم سی جی ) سٹینڈنگ کمیٹی ..

جمعرات 22 فروری 2024 21:57

سرحد چیمبر کی سطح پر فاسٹ موونگ کنزیومرگڈز (ایف ایم سی جی ) سٹینڈنگ کمیٹی کے قیام کا اعلان

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فواد اسحق نے ڈسٹری بیوٹرز کے مسائل کو اجاگرکرنے اور ان کے حل کیلئے سرحد چیمبر کی سطح پر فاسٹ موونگ کنزیومرگڈز سٹینڈنگ کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا ہے اور کہا ... مزید

سرحد چیمبرکی سطح پرفاسٹ موونگ کنزیومرگڈز(ایف ایم سی جی) سٹینڈنگ کمیٹی ..

جمعرات 22 فروری 2024 21:41

سرحد چیمبرکی سطح پرفاسٹ موونگ کنزیومرگڈز(ایف ایم سی جی) سٹینڈنگ کمیٹی کے قیام کا اعلان

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فواد اسحق نے ڈسٹری بیوٹرز کے مسائل کو اجاگرکرنے اور ان کے حل کیلئے سرحد چیمبر کی سطح پر فاسٹ موونگ کنزیومرگڈز سٹینڈنگ کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا ہے اور کہا ... مزید

Load More