Important News of Khyber Pakhtunkhwa in Urdu

Khyber Pakhtunkhwa Important Urdu News of all cities صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام شہروں کی اہم خبریں - Read local and national important news of Khyber Pakhtunkhwa on UrduPoint local section. Full coverage on Khyber Pakhtunkhwa Province Important news. Including photos & videos.

صوبہ خیبر پختونخوا کی تازہ ترین اہم خبریں

پشاور،بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر شوہر کو سنائی گئی سزا معطل، فریقین ..

بدھ 24 اپریل 2024 20:35

پشاور،بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر شوہر کو سنائی گئی سزا معطل، فریقین کو نوٹس ، ریکارڈ طلب

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی مقامی عدالت نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر شوہر کو سنائی گئی 3 ماہ قید کی سزا معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کرکے ریکارڈ طلب کرلیا۔بغیر اجازت دوسری شادی ... مزید

بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل

بدھ 24 اپریل 2024 16:03

بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل کر دی، جج سید بادشاہ نے شوہر کی درخواست پر سماعت کی،وکیل نے کہا کہ مدعی خاتون نے خود شکایت نہیں کی تھی بلکہ ... مزید

سعودی عرب کی شاہی خاندان کی خاتون لوئر دیر میں مقامی شخص کے ساتھ غائب ..

بدھ 24 اپریل 2024 15:01

سعودی عرب کی شاہی خاندان کی خاتون لوئر دیر میں مقامی شخص کے ساتھ غائب ہوگئی

سعودی عرب کی شاہی خاندان کی خاتون لوئر دیر میں مقامی شخص کے ساتھ غائب ہوگئی، سعودی سفارت کار کی درخواست پراسلام آباد پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کرلیاگیا،وفاقی حکومت نے اس واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ... مزید

سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت ..

بدھ 24 اپریل 2024 12:40

سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار

سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والے شخص کو2 مسلح ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیاہے،سوات کے علاقے الہ آباد کا رہائشی عمرعلی زبردستی یونیورسٹی کے اندر جانے کی کوشش کر رہا تھا۔تفصیلات ... مزید

لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

بدھ 24 اپریل 2024 12:17

لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقہ لکی مروت میں محفل موسیقی کے دوران فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ لکی مروت میں تھانہ غزنی خیل کی حدود میں پیش آیا جہاں 2 گروپوں میں خونی ... مزید

سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع

بدھ 24 اپریل 2024 04:05

سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع

سعودی عرب سے دیر لوئر آئی 37 سالہ خاتون 22 سالہ نوجوان احد کے ساتھ لاپتا ہوگئی، سعودی حکومت کی درخواست پر وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے بازیاب کرانے کا حکم جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب سے خیبر ... مزید

معاشی استحکام وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ،نائمہ کنول

منگل 23 اپریل 2024 23:08

معاشی استحکام وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ،نائمہ کنول

رکن قومی اسمبلی نائمہ کنول نے کہا ہے کہ معاشی استحکام وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ویژن کے تحت عوام کی خوشحالی یقینی بنانے کے لیئے اتحادی حکومت میں اپنا ... مزید

سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع

منگل 23 اپریل 2024 22:55

سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع

سعودی عرب سے دیر لوئر آئی 37 سالہ خاتون 22 سالہ نوجوان احد کے ساتھ لاپتا ہوگئی، سعودی حکومت کی درخواست پر وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے بازیاب کرانے کا حکم جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب سے خیبر ... مزید

علی امین گنڈاپور کی سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے شہری کی سیکیورٹی ..

منگل 23 اپریل 2024 22:45

علی امین گنڈاپور کی سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے شہری کی سیکیورٹی پر مامورپولیس اہلکار پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے پشاور میں نامعلوم افراد کی طرف سے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے شہری کی سیکیورٹی پر مامورپولیس اہلکار پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اورسکیورٹی ... مزید

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا چوتھا اہم اجلاس

منگل 23 اپریل 2024 22:45

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا چوتھا اہم اجلاس

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپورکی زیر صدارت خیبر پختونخوا انٹیگریٹڈ سکیورٹی آرکیٹیکچر کی ایپکس کمیٹی کا چوتھا اہم اجلاس منگل کے روز سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا جس میں صوبے ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

منگل 23 اپریل 2024 14:10

ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان میں محکمۂ انسدادِ دہشت گردی کی کارروائی کے نتیجے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تخریب کاری کی منصوبہ بندی کے لیے نقل ... مزید

گلوبل اسپورٹس مینٹرشپ پروگرام 2024 کاہوسٹن، ٹیکساس میں آغاز

پیر 22 اپریل 2024 20:55

گلوبل اسپورٹس مینٹرشپ پروگرام 2024 کاہوسٹن، ٹیکساس میں آغاز

گلوبل اسپورٹس مینٹرشپ پروگرام 2024 کاہوسٹن، ٹیکساس میں آغاز ہوگیا جہاں 12 ممالک کے 16 اسپورٹس لیڈر یو ٹی سنٹر آف اسپورٹس، پیس اور سوسائٹی کی رہنمائی میں اکٹھے ہوئے ہیں۔ کھیلوں کے ذریعے افراد باہم ... مزید

وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام،پشاوراور مردان کے کھلاڑی بازی لے گئے

پیر 22 اپریل 2024 20:55

وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام،پشاوراور مردان کے کھلاڑی بازی لے گئے

وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ کے تیسرے دن بھی متعدد میچز کا انعقاد ہوا اس موقع پر صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے نائب صدر کفایت اللہ‘ڈائریکٹر سپورٹس اسلامیہ کالج ... مزید

مخصوص نشستوں پر حلف کا حکم،کے پی حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

پیر 22 اپریل 2024 20:55

مخصوص نشستوں پر حلف کا حکم،کے پی حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

مخصوص نشستوں پر حلف لینے کے حکم کے خلاف پختونخوا حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے اور مخصوص نشستوں پر حلف کے معاملے پر صوبائی حکومت نے عدالت عظمیٰ ... مزید

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے عالمی ادارہ صحت کے وفد کی کنٹری ہیڈ ڈاکٹر ..

پیر 22 اپریل 2024 20:55

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے عالمی ادارہ صحت کے وفد کی کنٹری ہیڈ ڈاکٹر لو دیپنگ کی سربراہی میں ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور سے پیر کے روز عالمی ادارہ صحت کے وفد نے کنٹری ہیڈ ڈاکٹر لو دیپنگ کی سربراہی میں وزیراعلیٰ ہائوس پشاور میں ملاقات کی جس میں صوبے میں عالمی ادارہ ... مزید

کسی کے منہ سے صوبے کے عوام کے لئے بجلی چور کا لفظ برداشت نہیں کریں گے،علی ..

پیر 22 اپریل 2024 20:55

کسی کے منہ سے صوبے کے عوام کے لئے بجلی چور کا لفظ برداشت نہیں کریں گے،علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ وہ کسی کے منہ سے صوبے کے عوام کے لئے بجلی چور کا لفظ برداشت نہیں کریں گے، صوبے کے عوام چور نہیں بلکہ واپڈا اور واپڈا والے چور ہیں جو ... مزید

آئندہ خیبرپختونخواہ کے عوام کو چور کہا گیا تو برداشت نہیں کروں گا،علی ..

پیر 22 اپریل 2024 17:16

آئندہ خیبرپختونخواہ کے عوام کو چور کہا گیا تو برداشت نہیں کروں گا،علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کاکہنا ہے کہ آئندہ خیبرپختونخواہ کے عوام کو چور کہا گیا تو برداشت نہیں کروں گا، ہر صوبے میں ورکرز کنونشن اور جلسے کرونگا دیکھتا ہوں کون مجھے روکے گا، ورکرزکنونشن ... مزید

ضمنی انتخابات میں تمام حلقوں میں جیت پی ٹی آئی جھنڈے کی ہوئی، مشیر اطلاعات ..

پیر 22 اپریل 2024 12:22

ضمنی انتخابات میں تمام حلقوں میں جیت پی ٹی آئی جھنڈے کی ہوئی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا

خیبرپختونخواہ کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں تمام حلقوں میں جیت پی ٹی آئی جھنڈے کی ہوئی، باجوڑمیں بانی پی ٹی آئی کے وژن اور بیانیے کو کامیابی ملی، پرامن اور شفاف ضمنی انتخابات ... مزید

مخصوص نشستوں پر حلف کا معاملہ، خیبرپختونخوا کابینہ نے سپریم کورٹ سے ..

پیر 22 اپریل 2024 11:40

مخصوص نشستوں پر حلف کا معاملہ، خیبرپختونخوا کابینہ نے سپریم کورٹ سے رجوع کی منظوری دیدی

صوبہ خیبرپختونخوا کی کابینہ نے مخصوص نشستوں کے اراکین کی حلف برداری کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی منظوری دیدی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پر اراکین اسمبلی سے ... مزید

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شوہر کو 3 ماہ قید کا ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 16:38

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شوہر کو 3 ماہ قید کا حکم

صوبیہ خیبر پختونخوا کے داراحکومت پشاور پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شوہر کو 3 ماہ قید کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر شوہر ... مزید

Load More