National News of Khyber Pakhtunkhwa in Urdu

Khyber Pakhtunkhwa National Urdu News of all cities صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام شہروں کی قومی خبریں - Read local and national national news of Khyber Pakhtunkhwa on UrduPoint local section. Full coverage on Khyber Pakhtunkhwa Province National news. Including photos & videos.

صوبہ خیبر پختونخوا کی تازہ ترین قومی خبریں

مشیربرائےکھیل خیبرپختونخوا نےمارشل آرٹ کے مایہ نازاتھلیٹ عرفان محسود ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:33

مشیربرائےکھیل خیبرپختونخوا نےمارشل آرٹ کے مایہ نازاتھلیٹ عرفان محسود کو 5لاکھ کاچیک بطورانعام دیا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان نے مارشل آرٹ کے مایہ ناز اتھلیٹ عرفان محسود کو وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی جانب سے 5 لاکھ روپے کا چیک بطورانعام دیا اور انہیں ... مزید

محکمہ آبپاشی اور محکمہ معدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

بدھ 24 اپریل 2024 22:33

محکمہ آبپاشی اور محکمہ معدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیکرٹری محکمہ آبپاشی محمد طاہر اورکزئی اور سیکرٹری معدنیات مطہر زیب سے ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی فوزیہ اقبال نے منگل کے روز اپنی ٹیم کے ہمراہ تفصیلی ملاقات کی اور انہیں سیلز ... مزید

مردان میں حالیہ بارشوں سے گھر کی چھت گرنے سے جانبحق افراد کے لواحقین ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:33

مردان میں حالیہ بارشوں سے گھر کی چھت گرنے سے جانبحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے خوراک ظاہر شاہ طورو نے مردان کے ویلج کونسل سوکئی میں حالیہ بارشوں سے ایک گھر کے کمرے کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والی ماں اور بچیوں کے لواحقین میں گزشتہ روز تیس لاکھ روپے ... مزید

وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کیساتھ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:33

وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کیساتھ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سے پرانشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ وفد کی سربراہی پراونشل ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کی کابینہ کررہی تھی۔ اس موقع پر وزیر صحت کے فوکل پرسن ڈاکٹر محمد نبی آفریدی، ... مزید

وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سے انصاف پیرامیڈیکس فورم کی ملاقات

بدھ 24 اپریل 2024 22:33

وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سے انصاف پیرامیڈیکس فورم کی ملاقات

چیرمین انصاف پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن حبیب اللہ اور صدر احتشام آفریدی کی سربراہی میں انصاف پیرامیڈیکس نے وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سے ملاقات کی۔ انصاف پیرامیڈیکس کے دیگر عہدیداروں میں جنرل سیکرٹری ... مزید

صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت واسا ایبٹ آباد کے حوالے ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:33

صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت واسا ایبٹ آباد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

خیبر پختونخوا کے وزیر مال نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت واسا ایبٹ آباد کے حوالے سے اجلاس انکے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی رجب علی عباسی، سی ای او واسا ایبٹ آباد سمیت متعلقہ حکام ... مزید

انسانی حقوق کمیشن خیبر پختونخوا کا سکھ دکاندار کی حفاظت کے لئے ڈیوٹی ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:33

انسانی حقوق کمیشن خیبر پختونخوا کا سکھ دکاندار کی حفاظت کے لئے ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکار کیساتھ یکجہتی کا اظہار

انسانی حقوق نیشنل کمیشن خیبر پختونخواپولیس اہلکاروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کھڑا ہے ا۔ واضح رہے کہ سکھ حکیم کی سیکورٹی پر معمور معمر پولیس اہلکار گزشتہ روز ٹارگٹ کلنگ میں شہید ہو گئے تھے۔ نیشنل ... مزید

چائنیز کی سیکیورٹی میں کسی قسم کی کوئی کمی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:33

چائنیز کی سیکیورٹی میں کسی قسم کی کوئی کمی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، طاہر ایوب خان

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ طاہر ایوب خان کی زیر صدارت ایبٹ آباد، ہریپور اور مانسہرہ کے ڈی پی اوز، ایس پی سپیشل برانچ ہزارہ و دیگر پولیس افسران کی میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ میں ڈی پی اوز نے اپنے ... مزید

وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت سے ریٹائرڈ پرنسپل اور F.F کے ملازم ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:30

وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت سے ریٹائرڈ پرنسپل اور F.F کے ملازم کو بقایاجات کی ادائیگی ممکن ہوئی

وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت سے F.G سکول واہ کینٹ کے ایک ریٹائرڈ پرنسپل زرداد خان کو CMA لاہورسے سروس کے بقایات کی ادائیگی ممکن ہوئی۔ واضح ہو کہ F.G سکول واہ کینٹ کے پرنسپل زرداد خان اور مانسہرہ ... مزید

چارسدہ میں داخلہ مہم کاآغاز،45ہزاربچے داخل کرنیکاہدف مقرر

بدھ 24 اپریل 2024 22:30

چارسدہ میں داخلہ مہم کاآغاز،45ہزاربچے داخل کرنیکاہدف مقرر

پشاورکے بعد چارسدہ میں بھی محکمہ تعلیم اورپارٹیسیپٹری رورل ڈیویلپمنٹ سوسائٹی کیجانب سے داخلہ مہم کے سلسلے میں تقریب وآگاہی واک کا انعقاد کیا گیا،رواں سال چارسدہ میں 45ہزارسے زائد بچوں کو سکولوں ... مزید

خارجہ پالیسی میں جارحانہ انداز ناگزیر ہے، فائق شاہ

بدھ 24 اپریل 2024 22:30

خارجہ پالیسی میں جارحانہ انداز ناگزیر ہے، فائق شاہ

چیئرمین امن ترقی پارٹی محمد فائق شاہ نے ماہرین اور اورسیز پاکستانیوں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خارجہ پالیسی میں جارحانہ انداز، سفارت کاری برائے سرمایہ کاری اور برآمدات بڑھانے کے اصولوں ... مزید

تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیاں طلبا میں مثبت رحجانات کو جنم دیتی ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:30

تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیاں طلبا میں مثبت رحجانات کو جنم دیتی ہیں،گورنرحاجی غلام علی

گورنرخیبرپختونخواحاجی غلام علی نے کہاہے کہ غیر نصابی سرگرمیاں طلبا میں مثبت رحجانات کو جنم دیتی ہیں،تعلیم کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں نوجوانوں کے لئے لازم و ملزوم ہیں، ان سے نوجوانوں کو ہمت و حوصلہ ... مزید

پاکستان بار کونسل نے مشعال یوسف زئی کا لائسنس پھر معطل کردیا

بدھ 24 اپریل 2024 22:28

پاکستان بار کونسل نے مشعال یوسف زئی کا لائسنس پھر معطل کردیا

خیبر پختونخوا حکومت کی مشیر مشعال یوسف زئی کا وکالت کا لائسنس ایک بار پھر معطل کردیا گیا ۔ پاکستان بار کونسل نے چیئرمین خیبر پختونخوا بار کونسل کا حکم نامہ معطل کردیا۔پاکستان بار کونسل نے خیبر پختونخوا ... مزید

میڈیا کودرپیش مسائل کے حل میں مرکزی اور صوبائی حکومت کا کردار  اہم ہے، ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:26

میڈیا کودرپیش مسائل کے حل میں مرکزی اور صوبائی حکومت کا کردار اہم ہے، چیئرمین پاکستان پریس کونسل

چیئرمین پاکستان پریس کونسل ارشد خان جدون نے کہا ہے کہ میڈیا کودرپیش مسائل کے حل میں مرکزی اور صوبائی حکومت کا اہم کردار ہے، سوشل میڈیا کے باعث پرنٹ میڈیا زبوں حالی سے دوچار ہے، اخبارات بند ہونے سے ... مزید

پشاور انتظامیہ کی کارروائی،تجاوزات کرنے پر 17دکاندارگرفتار

بدھ 24 اپریل 2024 22:25

پشاور انتظامیہ کی کارروائی،تجاوزات کرنے پر 17دکاندارگرفتار

ضلعی انتظامیہ پشاور نے ٹریفک پولیس کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے گردونواح اور ہشت گری کے علاقے میں دکانوں سے باہر قائم تجاوزات کو ہٹا دیا اور تجاوزات قائم کرنے پر 17 دکانداروں ... مزید

اقوام عالم کا ہم پلہ بننے کے لئے ہمیں تمام تر شعبوں میں آگے بڑھنا ہوگا، ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:23

اقوام عالم کا ہم پلہ بننے کے لئے ہمیں تمام تر شعبوں میں آگے بڑھنا ہوگا، صوبائی وزیر ہائیرایجوکیشن

خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم میناخان آفریدی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیوں کا تقاضا ہے کہ ہمیں تعلیمی میدان میں ترقی کے ساتھ اقوام عالم کا ہم پلہ بننے کے لئے تمام تر ... مزید

سی پیک منصوبہ پاک چین دوستی کی عظیم مثال ہے، صوبائی مشیر

بدھ 24 اپریل 2024 22:00

سی پیک منصوبہ پاک چین دوستی کی عظیم مثال ہے، صوبائی مشیر

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی مشیر برائے سماجی بہبود، خصوصی تعلیم اینڈ ویمن ایمپاورمنٹ مشال یوسفزئی نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی ہم سب کے لئے باعث فخر ہے۔ چین نے ہمیشہ ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد ... مزید

لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

بدھ 24 اپریل 2024 21:53

لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقہ لکی مروت میں محفل موسیقی کے دوران فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔یہ واقعہ لکی مروت میں تھانہ غزنی خیل کی حدود میں پیش آیا جہاں 2 گروپوں میں خونی تصادم کے نتیجے میں 6 افراد ... مزید

ڈی پی او ہری پور کی زیر صدارت  اجلاس ،جرائم کے خاتمہ کے لئے اقدامات کا ..

بدھ 24 اپریل 2024 21:50

ڈی پی او ہری پور کی زیر صدارت اجلاس ،جرائم کے خاتمہ کے لئے اقدامات کا جائزہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور سلیمان خان کی زیر صدارت اجلاس میں جرائم کے خاتمہ کے لئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا ،اجلاس میں ایس پی انوسٹی گیشن جمیل الرحمان،ڈی ایس پی محمد عزیر،فدا خان،بشیر احمد سمیت ... مزید

پاکستان بار کونسل نے مشعال یوسف زئی کا لائسنس پھر معطل کردیا

بدھ 24 اپریل 2024 21:50

پاکستان بار کونسل نے مشعال یوسف زئی کا لائسنس پھر معطل کردیا

خیبر پختونخوا حکومت کی مشیر مشعال یوسفزئی کا وکالت کا لائسنس ایک بار پھر معطل کردیا گیا ہے۔ پاکستان بار کونسل نے چیئرمین خیبر پختونخوا بار کونسل کا حکم نامہ معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ... مزید

Load More