Sports News of Khyber Pakhtunkhwa in Urdu

Khyber Pakhtunkhwa Sports Urdu News of all cities صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام شہروں کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national sports news of Khyber Pakhtunkhwa on UrduPoint local section. Full coverage on Khyber Pakhtunkhwa Province Sports news. Including photos & videos.

صوبہ خیبر پختونخوا کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید ..

منگل 23 اپریل 2024 22:57

سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان سے منگل کے روز پشاور میں 1992 کے کرکٹ ورلڈ میں پاکستانی سکواڈ کے ممبر اور عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی راشد لطیف اور سابقہ عالمی ... مزید

سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید ..

منگل 23 اپریل 2024 22:05

سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات مشیر کھیل سے صوبے میں پختونخوا کرکٹ لیگ کے انعقاد کے حوالے سے تبادلہ خیال

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان سے منگل کے روز پشاور میں 1992 کے کرکٹ ورلڈ میں پاکستانی سکواڈ کے ممبر اور عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی راشد لطیف اور سابقہ عالمی ... مزید

اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی، پنجاب اور بلوچستان نے اپنے میچز جیت لئے، ..

منگل 23 اپریل 2024 20:40

اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی، پنجاب اور بلوچستان نے اپنے میچز جیت لئے، سنول شہزادہ کی ڈبل سنچری

اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی میں پنجاب اور بلوچستان نے اپنے اپنے میچوں میں کامیابی حاصل کرلی، پنجاب کے سنول شہزادہ نے ڈبل سنچری سکور کی جبکہ نصیب اللہ کی اننگز کی بدولت بلوچستان نے فتح حاصل کی۔ ایونٹ ... مزید

آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں ..

منگل 23 اپریل 2024 20:23

آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال

آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے خیبرپختونخوا کھلاڑیوں کا پشاور سپورٹس کمپلیکس پہنچنے پر تپاک اسقبال کیاگیا اس موقع پرڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس امیر زاہد شاہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ... مزید

وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ اختتام پذیر ہوگئی

منگل 23 اپریل 2024 20:01

وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ اختتام پذیر ہوگئی

وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ اختتام پذیر ہوگئی ، مردوں میں پشاور جبکہ خواتین میں مردان ریجن نے ٹرافی اپنے نام کرلی ، مہمان خصوصی وائس چانسلر اسلامیہ کالج یونیورسٹی ... مزید

ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا

منگل 23 اپریل 2024 14:56

ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا

ڈپٹی کمشنر دیر پائین واصل خان نےایم پی اے اعظم خان کے ہمراہ " پہلا انصاف یوتھ کرکٹ لیگ رانی" کا افتتاح کردیا۔ ڈپٹی کمشنر اور ایم پی اے اعظم خان نے فیتہ کاٹ کر ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا، کھلاڑیوں ... مزید

گلوبل اسپورٹس مینٹرشپ پروگرام 2024 کاہوسٹن، ٹیکساس میں آغاز

پیر 22 اپریل 2024 21:22

گلوبل اسپورٹس مینٹرشپ پروگرام 2024 کاہوسٹن، ٹیکساس میں آغاز

گلوبل اسپورٹس مینٹرشپ پروگرام 2024 کاہوسٹن، ٹیکساس میں آغاز ہوگیا جہاں 12 ممالک کے 16 اسپورٹس لیڈر یو ٹی سنٹر آف اسپورٹس، پیس اور سوسائٹی کی رہنمائی میں اکٹھے ہوئے ہیں۔ کھیلوں کے ذریعے افراد باہم معذوری ... مزید

اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی   نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ میں پنجاب اور سندھ ..

پیر 22 اپریل 2024 20:20

اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ میں پنجاب اور سندھ نے اپنے میچز جیت لئے

اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ میں پنجاب اور سندھ کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔پیر کوایونٹ کا 5واں میچ سندھ اور بلوچستان کے درمیان حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں کھیلا ... مزید

وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ میں متعدد میچز ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:59

وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ میں متعدد میچز کا فیصلہ

وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ میں متعدد میچز کا فیصلہ خواتین مقابلوں میں مردان ، ہزارہ جبکہ مردوںمیں پشاور اور سوات کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کرلی ، اس موقع پر مہمان ... مزید

وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ کا آغاز ..

جمعہ 19 اپریل 2024 19:50

وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ کا آغاز ، معاون خصوصی مشعود احمد خان نے افتتاح کیا

وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ کا آغاز ہو گیا جس کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ارینہ ہال میں منعقد ہوئی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین وزیراعظم ... مزید

تحصیل غازی میں جاری سلطانیہ سرکل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ..

منگل 9 اپریل 2024 17:25

تحصیل غازی میں جاری سلطانیہ سرکل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا، ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آیان سٹار عیسیٰ نے جیت لیا

تحصیل غازی میں جاری سلطانیہ سرکل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا۔ٹورنامنٹ کا فائنل میچ تاج آیان سٹار عیسیٰ نے جیت لیا۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی جاز کے وائس پریزیڈنٹ مدثر حسین خان تھے۔ ... مزید

کرکٹ آسٹریلیا آئی پی ایل میں اپنے کرکٹرز کے فٹنس مسائل اور آؤٹ آف ..

منگل 9 اپریل 2024 15:12

کرکٹ آسٹریلیا آئی پی ایل میں اپنے کرکٹرز کے فٹنس مسائل اور آؤٹ آف فارم ہونے سے پریشان

کرکٹ آسٹریلیا آئی پی ایل میں اپنے کرکٹرز کے فٹنس مسائل اور آؤٹ آف فارم ہونے سے پریشان ہو گیا۔آل راؤنڈر مچل مارش آئی پی ایل میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے ہیں، ان کو کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ... مزید

رمضان ڈسٹرکٹ نائٹ فٹبال چیلنج کپ ٹورنامنٹ کوہاٹ خٹک جونیئر گمبٹ نے ..

پیر 8 اپریل 2024 22:38

رمضان ڈسٹرکٹ نائٹ فٹبال چیلنج کپ ٹورنامنٹ کوہاٹ خٹک جونیئر گمبٹ نے جیت لیا

ضلعی انتظامیہ کوہاٹ کے تعاون سے رمضان المبارک ڈسٹرکٹ نائٹ فٹ بال چیلنج کپ ٹورنامنٹ 2024 ء کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں اختتام پذیر ہوگیا۔ ٹورنامنٹ پورا مہینہ جاری رہا جس میں ضلع کی 32 بہترین ٹیموں نے حصہ ... مزید

ملک میں فٹ بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ کھلاڑیوں کو وسائل فراہم کرنے ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 15:56

ملک میں فٹ بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ کھلاڑیوں کو وسائل فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ اصغر خان آفریدی

خیبر ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن خیبر محمد اصغر خان آفریدی نے کہا ہے کہ ملک میں فٹ بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ کھلاڑیوں کو وسائل فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ... مزید

مشیر کھیل خیبر پختونخوا کی زیر صدارت اجلاس، سپورٹس مقابلوں کے انتظامات ..

جمعہ 5 اپریل 2024 13:21

مشیر کھیل خیبر پختونخوا کی زیر صدارت اجلاس، سپورٹس مقابلوں کے انتظامات کاجائزہ لیا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان سید فخر جہان کی زیر صدارت آئندہ ریجنل اور اضلاعی سپورٹس مقابلوں کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر جنرل ... مزید

سیاب خان ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سوات کے صدر منتخب ہو گئے

جمعرات 4 اپریل 2024 15:00

سیاب خان ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سوات کے صدر منتخب ہو گئے

سیاب خان ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سوات کے آئندہ چار برس کے لئے صدر منتخب ہو گئے جبکہ محمد اقبال اور فیاض احمد بالترتیب سیکرٹری اور خزانچی ہونگے۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات ... مزید

کرنل محمد نعمان مالاکنڈ فٹ بال ایسوسی ایشن کے آئندہ چار برس کے لئے ..

بدھ 3 اپریل 2024 14:45

کرنل محمد نعمان مالاکنڈ فٹ بال ایسوسی ایشن کے آئندہ چار برس کے لئے صدر منتخب ہوگئے

کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان مالاکنڈ فٹ بال ایسوسی ایشن کے آئندہ چار برس کے لئے صدر منتخب ہوگئے جبکہ حمید گل سیکرٹری ہونگے۔واضح رہے کہ کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی کانگریس کے رکن ... مزید

صحافیوں کے لئے نائٹ سپورٹس گالا جیسے کھیلوں کی سرگرمیاں منعقد کرانا ..

منگل 2 اپریل 2024 20:53

صحافیوں کے لئے نائٹ سپورٹس گالا جیسے کھیلوں کی سرگرمیاں منعقد کرانا خوش آئند ہے ، ظاہر شاہ طورو

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے خوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ پشاور پریس کلب کی جانب سے صحافیوں کیلئے انکی جسمانی و ذہنی صحت کیلئے رمضان سپورٹس گالہ جیسی سرگرمیاں منعقد کرنا خوش آئیند ہے اور رمضان ... مزید

HBKپشاور پریس کلب سپورٹس گالاآخری مرحلے کی جانب گامزن،150 صحافی ایک ..

منگل 2 اپریل 2024 19:21

HBKپشاور پریس کلب سپورٹس گالاآخری مرحلے کی جانب گامزن،150 صحافی ایک دوسرے کے مدمقابل

پشاور پریس کلب میں HBK کے تعاون سے صحافیوں کے لئے منعقدہ رمضان سپورٹس گالا آخری مرحلے کی جانب گامزن ہے۔سپورٹس گالا میں150 سے زاید صحافیوں کی بھر پور شرکت نے ایونٹ کو رنگین بنادیا۔گزشتہ شب مقابلوں ... مزید

پشاورپریس کلب میں صحافیوں کیلئے رمضان نائٹ سپورٹس گالہ کا انعقاد

منگل 2 اپریل 2024 19:16

پشاورپریس کلب میں صحافیوں کیلئے رمضان نائٹ سپورٹس گالہ کا انعقاد

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے خوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ پشاور پریس کلب کی جانب سے صحافیوں کی جسمانی و ذہنی صحت کیلئے رمضان سپورٹس گالہ جیسی سرگرمیاں منعقد کرنا خوش آئیند ہے اور رمضان المبارک ... مزید

Load More