Agriculture News of Punjab in Urdu

Punjab Agriculture Urdu News of all cities صوبہ پنجاب کے تمام شہروں کی زراعت کی خبریں - Read local and national agriculture news of Punjab on UrduPoint local section. Full coverage on Punjab Province Agriculture news. Including photos & videos.

صوبہ پنجاب کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

کاشتکاروں کو گندم کی گہائی کے وقت ڈرم کے چکر 700سے 750 فی منٹ رکھنے کامشورہ

بدھ 24 اپریل 2024 13:00

کاشتکاروں کو گندم کی گہائی کے وقت ڈرم کے چکر 700سے 750 فی منٹ رکھنے کامشورہ

محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو گندم کی گہائی کے وقت ڈرم کے چکر 700سے 750 فی منٹ رکھنے کامشورہ دیا ہے اور کہاہے کہ چکر زیادہ ہونے کی صورت میں دانے زیادہ ٹوٹتے ہیں اور بھوسے کے ساتھ باہر جاتے ہیں اسلئے بیلٹوں ... مزید

کاشتکاروں کو کریلے کی فصل سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے مناسب وتر میں ..

بدھ 24 اپریل 2024 13:00

کاشتکاروں کو کریلے کی فصل سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے مناسب وتر میں گوڈی کی سفارش

ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آبادنے کاشتکاروں کو کریلے کی بھر پور پیداوار کیلئے فصل سے جڑی بوٹیاں فوری تلف کرنے کی ہدائت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکار فصل کا اگاؤ مکمل ہونے کے بعد موجودہ ناغوں کو ... مزید

فیصل آباد،باغبانوں کو ویلنشیا لیٹ کی برداشت شروع اور پیوندکاری کاعمل ..

بدھ 24 اپریل 2024 13:00

فیصل آباد،باغبانوں کو ویلنشیا لیٹ کی برداشت شروع اور پیوندکاری کاعمل مکمل کرنے کی ہدایت

محکمہ زراعت نے باغبانوں کو ویلنشیا لیٹ کی برداشت شروع اور پیوندکاری کاعمل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہاکہ باغبان ترشاوہ پھلوں کے پودوں کو اپریل کے آخر ... مزید

فیصل آباد،کاشتکاروں کو  بہاریہ مکئی کی  فصل کو  کیڑوں کے حملے سے بچائو ..

بدھ 24 اپریل 2024 13:00

فیصل آباد،کاشتکاروں کو بہاریہ مکئی کی فصل کو کیڑوں کے حملے سے بچائو کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت

ڈائریکٹر شعبہ پلانٹ پروٹیکشن، پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز محکمہ زراعت فیصل آباد ڈاکٹر عامر رسول نے کاشتکاروں کو بہاریہ مکئی کی فصل کو بیماریوں اور کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئے ... مزید

کاشتکاروں کوہلدی کی کاشت رواں ہفتہ کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت

بدھ 24 اپریل 2024 12:59

کاشتکاروں کوہلدی کی کاشت رواں ہفتہ کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت

پنجاب میں کاشتکاروں کو ہلدی کی کاشت رواں ہفتہ کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ کاشتکار زیادہ سے زیادہ 25 اپریل تک ہلدی کی کاشت مکمل کر لیں۔ ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری کے ترجمان نے ... مزید

کھمبی میں موجودپروٹین،وٹامن ڈی، کیلشیم، فاسفورس انسانی جسم کیلئے ..

بدھ 24 اپریل 2024 12:52

کھمبی میں موجودپروٹین،وٹامن ڈی، کیلشیم، فاسفورس انسانی جسم کیلئے انتہائی مفید قرار

جامعہ زرعیہ فیصل ۱ٓباد کے ہیلتھ نیوٹریشنسٹس نے کہاکہ کھمبی میں 30 سے 35 فیصد تک پروٹین، 25 سے 30 فیصد تک وٹامن ڈی اور دیگر وٹامنز بھی ہوتے ہیں جبکہ کھمبی میں موجود کیلشیم، فاسفورس، دیگر نمکیات بھی انسانی ... مزید

کاشتکاروں کو بعد ازبرداشت   سبزیوں کی سپلائی کیلئے پلاسٹک کریٹس استعمال ..

بدھ 24 اپریل 2024 12:52

کاشتکاروں کو بعد ازبرداشت سبزیوں کی سپلائی کیلئے پلاسٹک کریٹس استعمال کرنے کی ہدایت

کاشتکاروں کو بعد ازبرداشت نقصانات کو کم، مارکیٹ ویلیو کے مطابق بہتر نرخوں کی وصولی اور شہریوں کو صاف ستھری سبزیوں کی فراہمی کیلئے معیاری پلاسٹک کریٹس استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ سبزیوں ... مزید

کاشتکار30 اپریل تک کاشتہ کپاس کی فصل میں پودوں کی تعداد17500  فی ایکڑ رکھیں، ..

بدھ 24 اپریل 2024 12:11

کاشتکار30 اپریل تک کاشتہ کپاس کی فصل میں پودوں کی تعداد17500 فی ایکڑ رکھیں، خالد محمود

کاشتکار30 اپریل تک کاشتہ کپاس کی فصل میں پودوں کی تعداد17500فی ایکڑ اوریکم مئی سے30 مئی تک کاشتہ کپاس کی فصل میں پودوں کی تعداد23 ہزار پودے فی ایکڑ رکھیں اور چھدرائی کا عمل بوائی کے 20 سے25 دن کے اندرمکمل ... مزید

سیالکوٹ،کاشتکاروں کو بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اورکونپل کی مکھی سے بچانے ..

بدھ 24 اپریل 2024 12:11

سیالکوٹ،کاشتکاروں کو بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اورکونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے مناسب دانہ دار زہروں کے استعمال کی ہدایت

محکمہ زراعت نے بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اورکونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کو مناسب دانہ دار زہروں کے استعمال کی ہدایت کی ہے ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹرپیسٹ وارننگ و کوالٹی کنٹرول محکمہ زراعتسیالکوٹ ... مزید

مویشی پال حضرات کو جانوروں کو توڑی کھلاتے ہوئے پرانی توڑی کو نئی  توڑی ..

بدھ 24 اپریل 2024 12:11

مویشی پال حضرات کو جانوروں کو توڑی کھلاتے ہوئے پرانی توڑی کو نئی توڑی کے ساتھ مکس کر کے دینے کی ہدایت

محکمہ لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ نے مویشی پال حضرات کواپنے جانوروں کو توڑی کھلاتے ہوئے پرانی توڑی کو نئی آنیوالی توڑی کے ساتھ مکس کر کے دینے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ چونکہ نئی توڑی کی آمد آمد ہے ... مزید

زرعی سائنسدانوں نے پھلوں اور سبزیوں کی بعدازبرداشت شیلف لائف بڑھانے ..

بدھ 24 اپریل 2024 12:10

زرعی سائنسدانوں نے پھلوں اور سبزیوں کی بعدازبرداشت شیلف لائف بڑھانے کی ٹیکنالوجی حاصل کرلی

زرعی سائنسدانوں نے پھلوں اور سبزیوں کی بعدازبرداشت شیلف لائف بڑھانے اور ایکسپورٹ کوالٹی کی تیاری کی حامل ٹیکنالوجی میں اہم کامیابیاں حاصل کر لی ہیں اور کہاہے کہ پری کولنگ و کولڈ سٹوریج ٹیکنالوجی ... مزید

محکمہ زراعت کی سورج مکھی کی کٹائی، گہائی اور ذخیرہ کے دوران احتیاطی ..

بدھ 24 اپریل 2024 12:10

محکمہ زراعت کی سورج مکھی کی کٹائی، گہائی اور ذخیرہ کے دوران احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی سفارش

محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو سورج مکھی کی کٹائی، گہائی اور ذخیرہ کے دوران احتیاطی تدابیر پر عمل کی ہدائت کی ہے اور کہا ہے کہ جب سورج مکھی کے پھولوں کی پشت کا رنگ سبز سے سنہری ہونے اور پھولوں کی زرد ... مزید

اہم فصلوں، پھلوں، سبزیوں کی ویلیو ایڈیشن کیلئے ملک کے مختلف علاقوں ..

بدھ 24 اپریل 2024 12:10

اہم فصلوں، پھلوں، سبزیوں کی ویلیو ایڈیشن کیلئے ملک کے مختلف علاقوں میں ایگر وبیسڈ انڈسٹریل سٹیٹس کا قیام ضروری ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ

جامعہ زرعیہ فیصل ۱ٓباد کے ماہرین زراعت نے کہا کہ اہم فصلوں، پھلوں اور سبزیوں کی ویلیو ایڈیشن کیلئے پاکستان کے مختلف علاقوں میں ایگر وبیسڈ انڈسٹریل سٹیٹس کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے لہٰذاچیمبر آف ... مزید

گندم کی خریداری مہم کے دوران محکمہ خوراک صوبہ بھر سے2ملین میٹرک ٹن گندم ..

بدھ 24 اپریل 2024 12:09

گندم کی خریداری مہم کے دوران محکمہ خوراک صوبہ بھر سے2ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گا، ترجمان محکمہ خورا

گندم کی خریداری مہم کے دوران محکمہ خوراک فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ سمیت صوبہ بھر سے2ملین میٹرک ٹن گندم کو خریدے گاتاہم کابینہ کی قائمہ کمیٹی برائے گندم ... مزید

فیصل آباد میں 2 لاکھ گانٹھ سے زائد کپا س کاحصول یقینی بنایا جا ئے گا،ڈائریکٹر ..

بدھ 24 اپریل 2024 12:09

فیصل آباد میں 2 لاکھ گانٹھ سے زائد کپا س کاحصول یقینی بنایا جا ئے گا،ڈائریکٹر زراعت

فیصل آباد میں 1 لاکھ18 ہزار ایکڑ رقبہ پر کپاس کاشت کرکے2 لاکھ گانٹھ سے زائد کپا س کاحصول یقینی بنایا جا ئے گا۔ڈائریکٹر زراعت توسیع فیصل آباد چوہدری عبدالحمید کے مطابق تمام اضلا ع وتحصیلوں کی سطح پر ... مزید

سیالکوٹ،کاشتکاروں کو گندم کی کٹائی کے دوران تھریشر کی رفتارپرخصوصی ..

بدھ 24 اپریل 2024 12:09

سیالکوٹ،کاشتکاروں کو گندم کی کٹائی کے دوران تھریشر کی رفتارپرخصوصی توجہ دینے کی ہدایت

اسسٹنٹ ڈائریکٹرمحکمہ زراعتسیالکوٹ نے گندم کی کٹائی کے دوران تھریشر کی رفتارپرخصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی ۔ انہوں نےاے پی پی کوبتایا کہ تھریشرتیزچلنے سے گندم کے دانے ٹوٹ جاتے ہیں اورکم رفتار سے ... مزید

سیالکوٹ،محکمہ زراعت  کی  مسور کے کاشتکاروں کو فصل کی پھلیاں فوری کاٹنے ..

بدھ 24 اپریل 2024 12:05

سیالکوٹ،محکمہ زراعت کی مسور کے کاشتکاروں کو فصل کی پھلیاں فوری کاٹنے کی ہدایت

محکمہ زراعت سیالکوٹ نے ماہ اپریل کے وسط میں پک کر تیار ہونے والی مسور کی پھلیاں فوری کاٹنے کی ہدایت کی ہے اور کاشتکاروں سے کہا کہ وہ مسور کی فصل پر خاص توجہ مرکوز رکھیں اور جونہی پھلیاں پک کر تیار ... مزید

کاشتکار کپاس کی کاشت ترجیحاً15 مئی تک مکمل کر لیں،ترجمان محکمہ زراعت ..

منگل 23 اپریل 2024 18:48

کاشتکار کپاس کی کاشت ترجیحاً15 مئی تک مکمل کر لیں،ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کپاس کے کاشتکار ترجیحاً15 مئی تک کاشت مکمل کر لیں اور کاشت سے قبل بیج کو محکمہ زراعت پنجاب کی سفارشات کے مطابق کپاس کی منظور شدہ بی ٹی اقسام استعمال کریں اور ترجیحاً ... مزید

پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

منگل 23 اپریل 2024 18:10

پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

صدر خواجہ محبوب الرحمٰن، نائب صدر چوہدری احمد جواد، چیئرمین جنوبی پنجاب سہیل طلعت نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کا صنعت کار اور کاشتکار نہایت نامساعد حالات میں ملکی خوشحالی کے لئے دن رات کوشاں ... مزید

کاٹن ایکشن پلان کے تحت کپاس کی کاشت کے اہداف کے حصول کیلئے تمام وسائل ..

منگل 23 اپریل 2024 17:38

کاٹن ایکشن پلان کے تحت کپاس کی کاشت کے اہداف کے حصول کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع چوہدری خالد محمود نے کہا ہے کہ کاٹن ایکشن پلان25-2024کے تحت پنجاب میں کپاس کاشت کے اہداف کے حصول کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔موجودہ ملکی معاشی صورتحال ... مزید

Load More