Important News of Punjab in Urdu

Punjab Important Urdu News of all cities صوبہ پنجاب کے تمام شہروں کی اہم خبریں - Read local and national important news of Punjab on UrduPoint local section. Full coverage on Punjab Province Important news. Including photos & videos.

صوبہ پنجاب کی تازہ ترین اہم خبریں

ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے

جمعرات 25 اپریل 2024 00:08

ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں نئی جماعت نہیں لا رہا، لیکن ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے، ملک کی سیاست اور نظام کو مکمل طور پر بدلنا ہوگا، ہم یہی سوچ لے کر آرہے ہیں، نفرت اور تقسیم ... مزید

اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے

بدھ 24 اپریل 2024 23:14

اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے، ملک جذبے اور جستجو سے ترقی کرتے ہیں سعودی عرب کے پھینکے ڈالروں سے ترقی نہیں ... مزید

SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17  لاگو کرنے پر زور

بدھ 24 اپریل 2024 22:36

SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے پاکستان کے بیمہ سیکٹر کو جدید بنانے اور صارفین کو تیز تر اور وسیع سروسز کی فراہمی کے پیش نظر، انشورنس کمپنیوں میں انٹر نیشنل فنانشل رپورٹنگ سٹینڈرڈز، ... مزید

میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں

بدھ 24 اپریل 2024 22:35

میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں

سابق وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں اگرپروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں، میں اپنے اصولوں پر قائم ہوں، نہ کسی کے پاؤں پکڑ ے نہ کیسز معاف کرائے، میں پرو جوڈیشری بھی ہوں، ... مزید

ملک بھر میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی اراضی پر تجاوزات خاتمے کیلئے آپریشن ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:28

ملک بھر میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی اراضی پر تجاوزات خاتمے کیلئے آپریشن کی ضرورت ہے، اعظم نذیرتارڑ

وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی اراضی پر تجاوزات کے خاتمے کیلئے بڑے پیمانے پر آپریشن کی ضرورت ہے، متروکہ وقف املاک بورڈ اس مقصد کیلئے خصوصی ... مزید

سپیکر قومی اسمبلی سے اپوزیشن ارکان اسمبلی کی ملاقات،پارلیمانی کمیٹیوں ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:28

سپیکر قومی اسمبلی سے اپوزیشن ارکان اسمبلی کی ملاقات،پارلیمانی کمیٹیوں بارے تبادلہ خیال

اپوزیشن اراکین زین قریشی، شیر افضل مروت اور حامد رضا نے سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق سے ملاقات کی، ملاقات میں پارلیمانی کمیٹیوں کی تشکیل سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن ... مزید

آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات

بدھ 24 اپریل 2024 22:27

آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،زراعت، زرعی آلات اور دیگر آلات کی تیاری میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے ۔بدھ کو جاری بیان کے ... مزید

کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:26

کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ہے، اس طرح عمومی کمیٹی کی اہمیت باقی نہیں رہتی۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں حکومتی رکن سید طارق حسنین ... مزید

بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پرتنقید کی سزا ملی

بدھ 24 اپریل 2024 22:08

بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پرتنقید کی سزا ملی

آسٹریلیا کے قومی نشریاتی ادارے اے بی سی نیوز کی دہلی میں مقیم جنوبی ایشیا کے لیے بیورو چیف اوانی دیاس اپنی رپورٹوں میں بھارت میں ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور وزیر اعظم نریندر مودی ... مزید

کسی کی باتوں میں آکر اپنا پلان تبدیل نہیں کرتا، جو اپنا پلان بنایا ہو ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:05

کسی کی باتوں میں آکر اپنا پلان تبدیل نہیں کرتا، جو اپنا پلان بنایا ہو اسی پر رہتا ہوں، توجہ ورلڈکپ پر ہے‘ بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کسی کی باتوں میں آکر اپنا پلان تبدیل نہیں کرتا، جو اپنا پلان بنایا ہو اسی پر رہتا ہوں، توجہ ورلڈکپ پر ہے، کوشش ہے اس سے پہلے بہترین ٹیم بنالیں،سیریز جیتنے ... مزید

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے رضوان اور عرفان خان نیازی کو ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:05

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے رضوان اور عرفان خان نیازی کو آرام دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے محمد رضوان اور عرفان خان نیازی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی سی بی کے میڈیکل پینل ... مزید

وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر صوبائی وزراء کی سربراہی میں وفد کا عزیز بھٹی ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:05

وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر صوبائی وزراء کی سربراہی میں وفد کا عزیز بھٹی شہید ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی سربراہی میں سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان،سیکرٹری سی اینڈ ڈیبلیو ... مزید

پنجاب کے شہریوں کو سستی روٹی کی فراہمی کا مشن جاری، وزیر خوراک پنجاب ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:05

پنجاب کے شہریوں کو سستی روٹی کی فراہمی کا مشن جاری، وزیر خوراک پنجاب فیلڈ میں متحرک

پنجاب کے شہریوں کو سستی روٹی کی فراہمی کا مشن جاری ہے اور وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین اس ضمن میں فیلڈ میں متحرک ہیں۔ صوبائی وزیر نے بدھ کے روز گوجرانوالہ میں مختلف مارکیٹس کا دورہ کیا اور سرکاری قیمت ... مزید

معذور کانکنوں کی ماہانہ امداد کو ای او بی آئی کی ماہانہ پنشن کے برابر ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:05

معذور کانکنوں کی ماہانہ امداد کو ای او بی آئی کی ماہانہ پنشن کے برابر کیا جائے گا‘ شیر علی گورچانی

صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد ہوا۔ مائینز لیبر ویلفیئر کمشنر پنجاب/ چیف انسپکٹر آف مائینز ریاض احمد چوہدری نے صوبائی وزیر کو ترقیاتی منصوبہ جات ... مزید

بھلوال،اجنالہ روڈ پر کھیتوں سے ملنے والی لاش سابق پولیس ملازم کی بیٹی ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:05

بھلوال،اجنالہ روڈ پر کھیتوں سے ملنے والی لاش سابق پولیس ملازم کی بیٹی کی نکلی

بھلوال کے علاقے اجنالہ روڈ پر کھیتوں سے ملنے والی لاش سابق پولیس ملازم کی بیٹی کی نکلی جو 3روز قبل مبینہ طور پر اغوا ہوئی تھی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھلوال کے علاقے اجنالہ روڈ پر ایک دوشیزہ کی ... مزید

ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:00

ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری

ایران کے صدر کے دورہ کے اختتام پر پاکستان اور ایران کے درمیان مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہر بلوچ نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی دعوت پر ایران کے صدر ڈاکٹر ... مزید

نیب نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوںکا نوٹس لے لیا

بدھ 24 اپریل 2024 21:53

نیب نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوںکا نوٹس لے لیا

قومی احتساب بیورو نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر نوٹس لے لیا،ذرائع نے بتایا کہ نیب کی جانب سے لکھا گیا خط قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہوگیا ہے جس میں 2018 سے مارچ 2024 تک ... مزید

سویلین ٹرائل کیخلاف سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا

بدھ 24 اپریل 2024 21:53

سویلین ٹرائل کیخلاف سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا سپریم کورٹ نے بنچ کی ازسرنو تشکیل کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھجوا دیا بنچ پر اعتراض پر مبنی درخواستیں منظور کر لی گئیں۔بدھ ... مزید

صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا

بدھ 24 اپریل 2024 21:46

صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا۔سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کو شام4بجے طلب کر لیا ہے۔

سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار

بدھ 24 اپریل 2024 21:43

سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار

حکومت نے سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ اینڈ الائیڈ ایکوئپمنٹ پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت مینوفیکچررز کو10 سال کیلئے مراعات دی جائیں گی، جس میں لوکلائزیشن کو فروغ دینے کے لیے تیار ... مزید

Load More