Kashmir News of Punjab in Urdu

Punjab Kashmir Urdu News of all cities صوبہ پنجاب کے تمام شہروں کی کشمیر کی خبریں - Read local and national kashmir news of Punjab on UrduPoint local section. Full coverage on Punjab Province Kashmir news. Including photos & videos.

صوبہ پنجاب کی تازہ ترین کشمیر کی خبریں

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیر اعظم آزاد ..

جمعہ 19 اپریل 2024 20:50

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیرسردار عتیق احمد خان کی ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیرو ممبر قانون ساز اسمبلی و صدر آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کی ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد میں ... مزید

پاکستان میں جموں و کشمیر اسٹیٹ پراپرٹی کے حوالے سے اجلاس ،وفاقی وزیرامور ..

جمعہ 19 اپریل 2024 19:50

پاکستان میں جموں و کشمیر اسٹیٹ پراپرٹی کے حوالے سے اجلاس ،وفاقی وزیرامور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کو بریفنگ دی گئی

پاکستان میں جموں و کشمیر اسٹیٹ پراپرٹی کے انتظام کے حوالے سے جمعہ کے روز یہاں لاہور میں اجلاس منعقد ہوا ۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام ،وفاقی سیکرٹری وزارت ... مزید

صدر آزاد جموں وکشمیر سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیرو ممبر قانون ساز اسمبلی ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:11

صدر آزاد جموں وکشمیر سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیرو ممبر قانون ساز اسمبلی و صدر آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کی ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد می ملاقات

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیرو ممبر قانون ساز اسمبلی و صدر آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کی ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد میں تفصیلی ... مزید

صدر آزاد کشمیر  کا   سردار عرفان تصدق خان کی والدہ  کی وفات پر تعزیت کا ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:11

صدر آزاد کشمیر کا سردار عرفان تصدق خان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے صدارتی مشیر برائے امریکا سردار عرفان تصدق خان کی والدہ اور کرنل ریٹائرڈ سردار تصدق کی اہلیہ کی وفات پرتعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ مرحومہ ... مزید

پیپلز پارٹی ڈیڑھ کروڑ کشمیریوں کے بنیادی حق حق خودارادیت کی ضمانت بھی ..

جمعہ 19 اپریل 2024 13:22

پیپلز پارٹی ڈیڑھ کروڑ کشمیریوں کے بنیادی حق حق خودارادیت کی ضمانت بھی ہے،چوہدری لطیف اکبر

سپیکر قانون ساز اسمبلی سینٹر پارلیمنٹیرین چوہدری لطیف اکبر نے نومنتخب پارلیمنٹ کے ایون بالا ایوان زیریں کے مشترکہ اجلاس سے نو منتخب صدر پاکستان آصف علی زرداری کے خطاب کو مثالی قرار دیتے ہوئے اسے ... مزید

وزیراعظم آزاد کشمیر اور وفاقی وزیر امور کشمیر ،گلگت بلتستان کی کشمیر ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:56

وزیراعظم آزاد کشمیر اور وفاقی وزیر امور کشمیر ،گلگت بلتستان کی کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات

وزیراعظم آزاد کشمیر اور وفاقی وزیر امور کشمیر ،گلگت بلتستان کی کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔،آزادکشمیر میں ترقیاتی منصوبوں ... مزید

آزادجموں و کشمیر کے ادارے ٹیوٹا اور وفاقی ادارے نیوٹیک کے درمیان جموں ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:56

آزادجموں و کشمیر کے ادارے ٹیوٹا اور وفاقی ادارے نیوٹیک کے درمیان جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

آزادجموں و کشمیر کے ادارے ٹیوٹا اور وفاقی ادارے نیوٹیک کے درمیان جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کئے گئے ۔۔ایگزیگٹو ڈائریکٹر نیوٹیک عامر جان اور چیئرمین ٹیوٹا چوہدری ... مزید

کلر سیداں ،شہریوں کو جھانسے سے گاڑی میں بیٹھا کر انکو لوٹنے والے گینگ ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:02

کلر سیداں ،شہریوں کو جھانسے سے گاڑی میں بیٹھا کر انکو لوٹنے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار

کلرسیداں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شہریوں کو جھانسے سے گاڑی میں بیٹھا کر انکو لوٹنے والے گینگ کے سرغنہ کاشف عرف کاشی کو گرفتار کرلیا،ملزم سے مسروقہ رقم1 لاکھ روپے برآمد ہوئے،ملزم جھانسے سے خواتین ... مزید

مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر بارے اپنی پروپیگنڈہ مہم تیز کر دی ہے، فاروق ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:00

مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر بارے اپنی پروپیگنڈہ مہم تیز کر دی ہے، فاروق رحمانی

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے سینئر رہنما اور جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین محمد فاروق رحمانی نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی کی بھارتی حکومت نے مقبوضہ ... مزید

چوہدری انوارالحق کی انجینئر امیر مقام سے ملاقات ہوئی،مقبوضہ کشمیر ..

جمعرات 18 اپریل 2024 20:59

چوہدری انوارالحق کی انجینئر امیر مقام سے ملاقات ہوئی،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال،آزادکشمیر میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق اور وفاقی وزیر امور کشمیر،گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کے درمیان جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران مقبوضہ کشمیر ... مزید

شہریوں بالخصوص تاجروں ،یوتھ کے مسائل کے حل کیلئے حکومت بھرپور اقدات ..

جمعرات 18 اپریل 2024 20:59

شہریوں بالخصوص تاجروں ،یوتھ کے مسائل کے حل کیلئے حکومت بھرپور اقدات اٹھا رہی ہے،چوہدری انور الحق

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انور الحق نے کہا ہے کہ شہریوں بالخصوص تاجروں اور یوتھ کے مسائل کے حل کیلئے حکومت بھرپور اقدات اٹھا رہی ہے،یوتھ ریاست میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے جسے مضبوط کرنے کیلئے ... مزید

ٹیوٹا اور نیوٹیک کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

جمعرات 18 اپریل 2024 20:59

ٹیوٹا اور نیوٹیک کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

آزادجموں و کشمیر کے ادارے ٹیوٹا اور وفاقی ادارے نیوٹیک کے درمیان جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کئے گئے۔ایگزیگٹو ڈائریکٹر نیوٹیک عامر جان اور چیئرمین ٹیوٹا چوہدری فرید ... مزید

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا شہید ایس حمید وانی کو خراج ..

جمعرات 18 اپریل 2024 20:59

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا شہید ایس حمید وانی کو خراج عقیدت

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر نے معروف مزاحمتی رہنما ایس حمید وانی شہید کی شہادت کی برسی پر آج ایک دعائیہ مجلس کا انعقاد کیا۔ بھارتی فوجیوںنے ایس حمید وانی کو 18 اپریل 1998 کو سری نگر میں ... مزید

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا شہید ایس حمید وانی کو خراج ..

جمعرات 18 اپریل 2024 19:13

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا شہید ایس حمید وانی کو خراج عقیدت

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر نے معروف مزاحمتی رہنما ایس حمید وانی شہید کی شہادت کی برسی پر دعائیہ مجلس کا انعقاد کیا۔ بھارتی فوجیوں نے ایس حمید وانی کو 18 اپریل 1998 کو سری نگر میں شہید کیا ... مزید

مسلم کانفرنس ریاستی تشخص اور آزادی کے نظریے پر چل رہی ہے،سردار عتیق

جمعرات 18 اپریل 2024 14:32

مسلم کانفرنس ریاستی تشخص اور آزادی کے نظریے پر چل رہی ہے،سردار عتیق

آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدروسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان سے مجاہد منزل میںمسلم کانفرنس راولاکوٹ سٹی کے سابق صدر و ممبر مجلس عاملہ مسلم کانفرنس خواجہ جاوید اور شعبہ خواتین ونگ پونچھ ... مزید

سردارعتیق کا سردارخانی زمان خان کی وفات پر اظہار افسوس

جمعرات 18 اپریل 2024 14:32

سردارعتیق کا سردارخانی زمان خان کی وفات پر اظہار افسوس

آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدروسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے سردار بشارت اقبال عباسی کے والد اور سردار ارشد عباسی صدر انجمن اتحاد عباسیاںکے چچا ریٹائرڈ ا سسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ... مزید

تارکین وطن کشمیریوں نے ہمیشہ مختلف عالمی فورمز پر بھارتی غاصبانہ قبضے ..

بدھ 17 اپریل 2024 18:19

تارکین وطن کشمیریوں نے ہمیشہ مختلف عالمی فورمز پر بھارتی غاصبانہ قبضے ،ظلم و بربریت کو بے نقاب کیا ، سردارعتیق

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ بیرون ممالک آباد کشمیری تارکین وطن جدو جہد آزادی کشمیر کے سفیر کی حیثیت رکھتے ہیں جنہوں نے ہمیشہ مختلف عالمی فورمز ... مزید

بھارت مقبوضہ کشمیر میں عالمی قوانین ، اصول و ضوابط کی کھلی خلاف ورزی ..

بدھ 17 اپریل 2024 18:19

بھارت مقبوضہ کشمیر میں عالمی قوانین ، اصول و ضوابط کی کھلی خلاف ورزی کر رہا ہے، رپورٹ

بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں تمام بین الاقوامی قوانین اور اصول و ضوابط کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے اور اس نے خطے میں لوگوں کو تمام بنیادی سیاسی، معاشی، معاشرتی اور مذہبی سے محروم کر رکھا ہے۔کشمیر ... مزید

چیئرمین معائنہ کمیشن کی عوام اور سیاحوں سے غیر ضروری سفر سے اجتناب ..

منگل 16 اپریل 2024 17:42

چیئرمین معائنہ کمیشن کی عوام اور سیاحوں سے غیر ضروری سفر سے اجتناب کی اپیل

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبر و چیئرمین وزیراعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے آزاد کشمیر باالخصوص ضلع نیلم میں حالیہ شدید بارشوں/ برفباری کے نتیجے میں ... مزید

پاک فوج نے جہلم ویلی لمنیاں ریشاں سڑک ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

منگل 16 اپریل 2024 15:29

پاک فوج نے جہلم ویلی لمنیاں ریشاں سڑک ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

حالیہ شدید بارشوں کے باعث جہلم ویلی لمنیاں ریشاں سڑک پر شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سڑک ٹریفک کے لیے بند ہو چکی تھی جس کو پاک فوج اور محکمہ شاہرات نے بڑی جان فشانی اور مسلسل جاری بارش ... مزید

Load More