Weird News of Punjab in Urdu

Punjab Weird Urdu News of all cities صوبہ پنجاب کے تمام شہروں کی عجیب و غریب خبریں - Read local and national weird news of Punjab on UrduPoint local section. Full coverage on Punjab Province Weird news. Including photos & videos.

صوبہ پنجاب کی تازہ ترین عجیب و غریب خبریں

ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 11:32

ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا

صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں ہتھیائی ہوئی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا، ن لیگی رہنما رمضان صدیق بھٹی کے ساتھ بھاری رقم کے فراڈ میں ملوث ملزم اپنے مبینہ اغواء ... مزید

فیکٹری ورکر کو فون پر معاشقہ مہنگا پڑگیا

جمعہ 13 اکتوبر 2023 12:46

فیکٹری ورکر کو فون پر معاشقہ مہنگا پڑگیا

صوبہ پنجاب میں لاہور کے نواحی علاقہ چونیاں میں ایک فیکٹری ورکر کو فون پر معاشقہ انتہائی مہنگا پڑگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ چونیاں کے قریبی علاقے الہ آباد میں پیش آیا جہاں کا رہائشی ایک ... مزید

لاہورہائیکورٹ کا گھرمیں گاڑی دھونے پر3000 جرمانہ کرنے کا حکم

جمعرات 5 اکتوبر 2023 15:19

لاہورہائیکورٹ کا گھرمیں گاڑی دھونے پر3000 جرمانہ کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت عدالت نے لاہور شہر ... مزید

قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم پکڑا گیا، مقدمہ درج

بدھ 4 اکتوبر 2023 15:06

قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم پکڑا گیا، مقدمہ درج

لاہور میں قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم پکڑا گیا،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔مانی نامی ملزم کو ساندہ پولیس نے گرفتار کیا جو اب تک 5 بچوں کی لاشیں قبروں سے نکال چکا ہے۔ابتدائی ... مزید

مجھے کچھ نہیں ہوگا زہر پینے کی اجازت دی جائے، شہری کی لاہور ہائیکورٹ ..

منگل 12 ستمبر 2023 22:54

مجھے کچھ نہیں ہوگا زہر پینے کی اجازت دی جائے، شہری کی لاہور ہائیکورٹ میں انوکھی درخواست

مجھے کچھ نہیں ہوگا زہر پینے کی اجازت دی جائے، شہری کی لاہور ہائیکورٹ میں انوکھی درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کے ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مزنگ کے ... مزید

’’مجھے زہر پینے دیا جائے‘‘، شہری کی انوکھی درخواست خارج کردی گئی

منگل 12 ستمبر 2023 17:04

’’مجھے زہر پینے دیا جائے‘‘، شہری کی انوکھی درخواست خارج کردی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے شہری کی جانب سے زہر پینے کی اجازت طلب کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔لاہور کے علاقے مزنگ کے رہائشی سرور تاج نامی شہری نے زہر پینے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع ... مزید

تاریخ میں پہلی بارجیل میں قائم یوٹیلٹی سٹور کا افتتاح

ہفتہ 9 ستمبر 2023 17:23

تاریخ میں پہلی بارجیل میں قائم یوٹیلٹی سٹور کا افتتاح

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا اورقیدیوں کو حقیقی ریلیف دینے کیلئے تاریخ میں پہلی بار جیل میں قائم یوٹیلٹی سٹور کا افتتاح کیا ۔یوٹیلٹی سٹور کے قیام سے جیل کنٹین کے دہائیوں ... مزید

قصور،سرکاری ڈاکٹر نے محنت کش کے بازو کا غلط آپریشن کرڈالا

ہفتہ 2 ستمبر 2023 22:55

قصور،سرکاری ڈاکٹر نے محنت کش کے بازو کا غلط آپریشن کرڈالا

قصور کے سرکاری ڈاکٹر نے دولت کی ہوس میں مبینہ طور پر پرائیویٹ کلینک میں محنت کش کے بازو کا غلط آپریشن کر ڈالا ۔تفصیلات کے مطابق محنت کش شوکت علی کا بازو چارہ کاٹنے والی مشین میں آنے کے بعد اسے ڈسٹرکٹ ... مزید

پنجاب میں پہلی مرتبہ ایک خواجہ سرا کو ایچ ٹی وی لائسنس جاری کردیا گیا

ہفتہ 2 ستمبر 2023 17:17

پنجاب میں پہلی مرتبہ ایک خواجہ سرا کو ایچ ٹی وی لائسنس جاری کردیا گیا

پنجاب میں پہلی مرتبہ ایک خواجہ سرا کو ایچ ٹی وی لائسنس جاری کر دیا گیا،لائسنس حاصل کرنے والی مظفرگڑھ کی رہائشی خواجہ سرا شاہانہ عباس شانی کا کہنا ہے کہ ہیوی ٹریفک چلانے کے لیے لائسنس کے حصول کا مقصد ... مزید

دوبھارتی نوجوان سیلابی پانی میں بہہ کر پاکستان آگئے

منگل 1 اگست 2023 14:50

دوبھارتی نوجوان سیلابی پانی میں بہہ کر پاکستان آگئے

دریائے ستلج کے مقام گنڈا سنگھ میں مزید 2 بھارتی نوجوان سیلابی پانی میں بہہ کر پاکستان آگئے ہیں نجی ٹی وی کے مطابق بھارت کے شہر لدھیانہ کے رہائشی دونوں نوجوانوں کو پاکستان رینجرز نے گرفتار کرلیا، ... مزید

بھارتی شہری دریائے ستلج کے پانی میں بہتا ہوا پاکستان پہنچ گیا

بدھ 26 جولائی 2023 15:10

بھارتی شہری دریائے ستلج کے پانی میں بہتا ہوا پاکستان پہنچ گیا

دریائے ستلج کے سیلابی پانی میں بہتا ہوا ایک بھارتی بزرگ شہری پاکستان پہنچ گیا۔بھارتی شہری بولنے اورسننے کی صلاحیت سے محروم ہے جس کی وجہ سے وہ اپنا نام اور علاقہ بتانے سے قاصر ہے۔منگل کے روز پاکستان ... مزید

میری شادی پر کون شادی کرے گا؟غریب اور نابینا شخص کی شادی میں 10 ہزار ..

جمعرات 20 جولائی 2023 16:47

میری شادی پر کون شادی کرے گا؟غریب اور نابینا شخص کی شادی میں 10 ہزار افراد نے شرکت کر کے تقریب کو یادگار بنا دیا

الجزائر کے موکا نامی غریب اور نابنیا شخص کی شادی نے لوگوں کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شادی ہر انسان کی زندگی کا یادگار لمحہ ہوتی ہے،دنیا میں کچھ ایسا شادیاں بھی ہوئی ہیں جنہوں نے لوگوں کو خوشگوار ... مزید

پائلٹ کی حالت خراب ہونے پر مسافر خاتون نے طیارہ اڑا کر دیگر مسافروں ..

پیر 17 جولائی 2023 15:01

پائلٹ کی حالت خراب ہونے پر مسافر خاتون نے طیارہ اڑا کر دیگر مسافروں کی جان بچالی

امریکہ میں میسا چوسٹس کے جزیرہ میں ایک چھوٹے طیارے میں سوار خاتون نے حیران کن طور پر طیارے کے دوسرے مسافروں کی جان بچا لی۔ دوران پرواز پائلٹ کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی تو خاتون نے طیارہ کا کنٹرول سنبھال ... مزید

امریکی خاتون کو شوہر کی تلاش،ڈھونڈنے والے کیلئے 5 ہزار ڈالر کا اعلان

جمعہ 14 جولائی 2023 12:18

امریکی خاتون کو شوہر کی تلاش،ڈھونڈنے والے کیلئے 5 ہزار ڈالر کا اعلان

امریکی خاتون کو شادی کیلئے شوہر کی تلاش،ڈھونڈنے والے کو 5 ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان کر دیا۔ نیو یارک پوسٹ کے مطابق لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ امریکی خاتون اِیو ٹلی کُولسن مختلف ڈیٹنگ ... مزید

لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان نے دلچسپ ریکارڈ اپنے نام کر ..

بدھ 12 جولائی 2023 13:50

لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان نے دلچسپ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان نے دلچسپ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ایک ہی دن پیدا ہونے والے پاکستانی ماں باپ اور سات بچوں کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا ... مزید

ترشادہ پھلوں کے باغبانوں کو پھل کی برداشت کے بعد پودوں کے درمیان ہل ..

جمعہ 7 اپریل 2023 14:57

ترشادہ پھلوں کے باغبانوں کو پھل کی برداشت کے بعد پودوں کے درمیان ہل چلانے کی ہدایت

محکمہ زراعت نے ترشادہ پھلوں کے باغبانوں کو پھل کی برداشت کے بعد پودوں کے درمیان ہل چلانے کی ہدایت کی ہے اور کہا گیاہے کہ باغبان اس طرح ہل چلائیں جس سے ترشادہ پھلوں کے پودے زخمی نہ ہوں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ... مزید

کاشتکاروں کو ٹماٹر کی منظور شدہ اقسام کی پنیری کی کاشت فوری شروع کر ..

پیر 25 جولائی 2022 14:55

کاشتکاروں کو ٹماٹر کی منظور شدہ اقسام کی پنیری کی کاشت فوری شروع کر نے کی ہدایت

محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ٹماٹر کی پنیری کی کاشت فوری شروع کر نے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ کاشتکار ٹماٹر کی منظور شدہ اقسام روما، نگینہ اور پاکٹ کی زیادہ سے زیادہ کاشت کی جانب توجہ مرکوز کریں ... مزید

ماہرین کی کاشتکاروں کو سونف کے پودے ایک ہی وقت میں کاٹنے کی بجائے علیحدہ ..

جمعہ 22 اپریل 2022 12:36

ماہرین کی کاشتکاروں کو سونف کے پودے ایک ہی وقت میں کاٹنے کی بجائے علیحدہ علیحدہ کاٹنے کی ہدایت

جامعہ زرعیہ کے ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدائت کی کہ سونف کے پودے ایک ہی وقت میں کاٹنے کی بجائے اس کے گچھوں کو علیحدہ علیحدہ کاٹنے کی کوشش کریں اور سونف کی کٹائی اس وقت شروع کی جائے جب سونف کا پودا ... مزید

فروٹ فلائی کا حملہ ترشادہ پھلوں کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے ، ماہرین ..

منگل 19 اپریل 2022 14:02

فروٹ فلائی کا حملہ ترشادہ پھلوں کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے ، ماہرین زراعت

ماہرین زراعت نے کہا کہ فروٹ فلائی کا حملہ ترشادہ پھلوں کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے لہذا باغبان پھل کو کیڑے سے بچانے کے لئے فوری تدارکی اقدامات کریں تاکہ انہیں معاشی لحاظ سے نقصان نہ اٹھانا پڑے۔ انہوں ... مزید

کپاس کے کاشتکاروں کو پہلی آبپاشی بیجائی کے 30سے 35دن بعد کرنے کی ہدایت

منگل 19 اپریل 2022 14:02

کپاس کے کاشتکاروں کو پہلی آبپاشی بیجائی کے 30سے 35دن بعد کرنے کی ہدایت

قطاروں میں اور پٹڑیوں پر کپاس کاشت کرنے والے زمینداروں و کاشتکاروں کو آبپاشیوں کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ قطاروں میں کپاس کاشت کرنے والے کسان پہلی آبپاشی بیجائی کے 30 ... مزید

Load More