Agriculture News of Sindh in Urdu

Sindh Agriculture Urdu News of all cities صوبہ سندھ کے تمام شہروں کی زراعت کی خبریں - Read local and national agriculture news of Sindh on UrduPoint local section. Full coverage on Sindh Province Agriculture news. Including photos & videos.

صوبہ سندھ کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ

منگل 16 اپریل 2024 17:01

فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ

یوریا کی قیمت میں 50کلو کے فی بیگ کی قیمت میں634روپے کا اضافہ کردیا گیا۔فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے یوریا کی قیمت میں 634 روپے کا اضافہ کر کے 4,286 روپے فی 50 کلوگرام بیگ کر دیا ہے، جس کی شرح اس سطح کے قریب ہے ... مزید

ملک میں 60 لاکھ ایکڑ سے زائد زرعی زمین نمکیات سے متاثرہ ہے، سندھ کا زیر ..

جمعہ 22 مارچ 2024 19:30

ملک میں 60 لاکھ ایکڑ سے زائد زرعی زمین نمکیات سے متاثرہ ہے، سندھ کا زیر زمین پانی تیزی سے خراب ہو رہا ہے،آبی ماہرین

آبی ماہرین نے کہا ہے کہ ملک میں 60 لاکھ ایکڑ سے زائد زرعی زمین نمکیات سے متاثرہ ہے، ایل بی او ڈی کی مناسب منصوبہ بندی نہ ہونے کی وجہ سے ہر سال دریا اور نہروں میں شگاف پڑتے ہیں، جبکہ سندھ کا زیر زمین ... مزید

سالانہ بھل صفائی،سکھر بیراج سے نکلنے والی 3 نہریں یكم اپریل سے بند کر ..

بدھ 20 مارچ 2024 13:28

سالانہ بھل صفائی،سکھر بیراج سے نکلنے والی 3 نہریں یكم اپریل سے بند کر دی جائیں گی

سکھر بیراج سے نکلنے والی 3 نہروں کو سالانہ بھل صفائی اور ضروری مرمتی کام کے باعث یکم اپریل سے بند کر دیا جائے گا۔ چیف انجینئر سکھر بیراج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکھر بیراج سے نکلنے والی 3 رائٹ ... مزید

سرکاری قیمت پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے اورحکومت سپورٹ کرنے ..

جمعہ 15 مارچ 2024 20:26

سرکاری قیمت پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے اورحکومت سپورٹ کرنے کیلئے کانفرنس کاانعقاد

حکومت کی مقررکردہ قیمتوں پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت کی کوششوں کو سپورٹ فراہم کرنے کیلئے اینگرو فرٹیلائزرز نے اپنے ڈیلرز سے کہاکہ قیمتوں کے بارے میں کمپنی کی پالیسیوں پر عمل کیا ... مزید

سرکاری قیمت پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت کی کوششوں ..

جمعہ 15 مارچ 2024 16:54

سرکاری قیمت پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت کی کوششوں کو سپورٹ فراہم کرنے کیلئے اینگرو فرٹیلائزرز زکا ڈیلرزنفرنس کاانعقاد

حکومت کی مقررکردہ قیمتوں پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت کی کوششوں کو سپورٹ فراہم کرنے کیلئے اینگرو فرٹیلائزرز نے اپنے ڈیلرز سے کہاکہ قیمتوں کے بارے میں کمپنی کی پالیسیوں پر عمل ... مزید

مکئی نے پاکستان کی بڑی برآمدات میں جگہ بنالی

بدھ 28 فروری 2024 14:10

مکئی نے پاکستان کی بڑی برآمدات میں جگہ بنالی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل مصنوعات اور چاول کے ساتھ ساتھ اب مکئی بھی سب سے بڑی پاکستانی برآمدات میں شامل ہے۔اسٹیٹ بینک کی ڈیٹا بیس کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران مکئی ... مزید

کینو کی صنعت بحران کا شکار ایکسپورٹ میں 50فیصد کمی کا خدشہ

پیر 1 جنوری 2024 23:03

کینو کی صنعت بحران کا شکار ایکسپورٹ میں 50فیصد کمی کا خدشہ

کینو کے معیار کے مسائل کی و جہ سے پاکستان سے کینو کی 22کروڑ ڈالر کی ایکسپورٹ خطرے میں پڑگئی، پانچ ماہ کا سیزن ڈیڑھ ماہ تک محدود رہا، پچاس فیصد پراسیسنگ فیکٹریاں بند ہوگئیں، ایکسپورٹ آرڈرز میں نمایاں ... مزید

پاکستان میں کینو کی قدرتی مزاحمت ختم، پیداوارمیں شدید کمی

پیر 1 جنوری 2024 16:42

پاکستان میں کینو کی قدرتی مزاحمت ختم، پیداوارمیں شدید کمی

کینو کے معیار کے مسائل کی وجہ سے پاکستان سے کینو کی 22کروڑ ڈالر کی ایکسپورٹ خطرے میں پڑ گئی، پانچ ماہ کا سیزن ڈیڑھ ماہ تک محدود رہا جس کے باعث 50 فیصد پراسیسنگ فیکٹریاں بند ہوگئی ہیں۔ایکسپورٹ آرڈرز ... مزید

سکھر بیراج سے نکلنے والی تمام نہریں 6 جنوری سے بند رہیں گی،  چیف انجینئر

منگل 12 دسمبر 2023 17:30

سکھر بیراج سے نکلنے والی تمام نہریں 6 جنوری سے بند رہیں گی، چیف انجینئر

سکھر بیراج سے نکلنے والی تمام نہریں بھل صفائی کے سلسلے میں 6 جنوری 2024 ء سے بند رہیں گی ۔ چیف انجینئر سکھر بیراج لیفٹ بینک ریجن سکھر کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سکھر بیراج سے نکلنے والی تمام کینالز ... مزید

زرعی یونیورسٹی سندھ اور سول سوسائٹی سپورٹ پروگرام کے درمیان  معاہدے ..

بدھ 22 نومبر 2023 22:32

زرعی یونیورسٹی سندھ اور سول سوسائٹی سپورٹ پروگرام کے درمیان معاہدے پر دستخط

زرعی یونیورسٹی سندھ اور سول سوسائٹی سپورٹ پروگرام کے درمیان تھرپارکر میں پانی ، زمین اور ماحولیات سے متعلق مسائل پر مشترکہ تحقیق کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے گئےہیں۔ یونیورسٹی کے سینیٹ ہال میں ... مزید

جامعہ کراچی نے ایک سال میں تین بارکپاس کاشت کرلی

ہفتہ 18 نومبر 2023 22:51

جامعہ کراچی نے ایک سال میں تین بارکپاس کاشت کرلی

سال میں تین کپاس کی فصلیں تیار کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا،جامعہ کراچی نے ایک سال میں تین بار کپاس کاشت کرلی۔ایک سال کے دوران تین مرتبہ مختلف موسم میں کپاس اگائی گئی،اس ضمن میں پروجیکٹ کے سربراہ ... مزید

اب سال میں تین بارکپاس کاشت ہوسکے گی

جمعہ 17 نومبر 2023 22:38

اب سال میں تین بارکپاس کاشت ہوسکے گی

سال میں تین کپاس کی فصلیں تیار کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا،جامعہ کراچی نے ایک سال میں تین بار کپاس کاشت کرلی۔ایک سال کے دوران تین مرتبہ مختلف موسم میں کپاس اگائی گئی۔پراجیکٹ کے سربراہ ڈاکٹر شاہد ... مزید

اب سال میں ایک بارنہیں،تین بارکپاس کاشت ہوسکے گی ، جامعہ کراچی نے کامیاب ..

جمعہ 17 نومبر 2023 15:08

اب سال میں ایک بارنہیں،تین بارکپاس کاشت ہوسکے گی ، جامعہ کراچی نے کامیاب تجرباتی کاشت کرلی

سال میں تین کپاس کی فصلیں تیار کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا,جامعہ کراچی نے ایک سال میں تین بار کپاس کاشت کرلی۔ایک سال کے دوران تین مرتبہ مختلف موسم میں کپاس اگائی گئی،اس ضمن میں پروجیکٹ کے سربراہ ... مزید

ڈریگن فروٹ کی پیداوارکے    بعد گورکھ ہل پر انگور، انار اور ڈریگن فروٹ ..

جمعرات 16 نومبر 2023 21:11

ڈریگن فروٹ کی پیداوارکے بعد گورکھ ہل پر انگور، انار اور ڈریگن فروٹ ڈریگن فروٹ بھی لگائے جاسکتے ہیں،زرعی ماہرین

زرعی ماہرین اور ترقی پسند کسانوں نے کہا ہے کہ سندھ زرعی یونیورسٹی کے ڈریگن فروٹ کی پیداوار کے کامیاب تجربے کے بعد گورکھ ہل پر انگور، انار اور ڈریگن فروٹ بھی لگائے جاسکتے ہیں، جبکہ سندھ زرعی یونیورسٹی ... مزید

سندھ میں گنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر

پیر 13 نومبر 2023 20:18

سندھ میں گنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس مقبول باقر نے گنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر کر دی۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت محکمہ زراعت کا اجلاس ہوا جس میں چیف سیکریٹری ڈاکٹر فخر عالم، ایڈوکیٹ جنرل حسن ... مزید

ہرسال 35 لاکھ ٹن سے زیادہ کیلوں  کا قیمتی فضلہ جلایا جاتا ہے،ماہرین

پیر 6 نومبر 2023 23:10

ہرسال 35 لاکھ ٹن سے زیادہ کیلوں کا قیمتی فضلہ جلایا جاتا ہے،ماہرین

سندھ زرعی یونیورسٹی میں منعقدہ 5 ویں بنانا فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے زرعی معاشی ماہرین، ترقی پسند کسانوں اور محققین نے کہا ہے کپاس ملک کی ٹیکسٹائل کے خام مال کی ضرورت پوری نہیں کر رہا ، ہمیں اس لئے ... مزید

ٹیکنالوجی بتدریج ترقی کی راہ پر گامزن ہے، ہمارے طلبہ کوبھی انفارمیشن ..

پیر 18 ستمبر 2023 19:03

ٹیکنالوجی بتدریج ترقی کی راہ پر گامزن ہے، ہمارے طلبہ کوبھی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی انقلابی تبدیلیوں سے ہم آہنگ ہونا پڑیگا،ڈاکٹر فتح مری

سندھ زرعی یونیورسٹی میں منعقدہ آئی ٹی سی ٹیلنٹ شو کے دوران شرکا نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی بتدریج ترقی کی راہ پر گامزن ہے، ہمارے طلبہ کوبھی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے انقلابی تبدیلیوں سے ... مزید

سندھ میں اعلی نسل کی کھجوروں کی کاشت کیلئے ٹشو کلچر پر تحقیق وقت کی ..

جمعرات 14 ستمبر 2023 19:40

سندھ میں اعلی نسل کی کھجوروں کی کاشت کیلئے ٹشو کلچر پر تحقیق وقت کی ضرورت ہے ، ماہرین زراعت

زراعت اور باغ بانی سے منسلک ماہرین نے کہا ہے کہ سندھ میں ہزاروں سال سے کھجور کی کاشت ہورہی ہے، کھجور پر تحقیق نہ ہونے کی وجہ سے ہماری اجناس کو عالمی مارکیٹ میں اہمیت نہیں مل رہی، سندھ میں مختلف اقسام ... مزید

سندھ زرعی یونیورسٹی کی جانب سے3 اساتذہ کو تدریسی و تحقیقی خدمات کے اعتراف ..

منگل 5 ستمبر 2023 22:27

سندھ زرعی یونیورسٹی کی جانب سے3 اساتذہ کو تدریسی و تحقیقی خدمات کے اعتراف کے طور پر بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا

سندھ زرعی یونیورسٹی کی جانب سے 3 اساتذہ کو تدریسی و تحقیقی خدمات کے اعتراف کے طور پر بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا، گندم کی اجناس کی بہتر پیداوار پر ڈئریکٹر پلاننگ کو بھی شیلڈ ایوارڈ دیا گیا، سندھ ... مزید

اقوام متحدہ نے سندھ زرعی یونیورسٹی کے احاطے میں خوراک اور زراعت کا ..

منگل 29 اگست 2023 19:50

اقوام متحدہ نے سندھ زرعی یونیورسٹی کے احاطے میں خوراک اور زراعت کا صوبائی دفترقائم کردیا

اقوام متحدہ نے سندھ زرعی یونیورسٹی کے احاطے میں خوراک اور زراعت کا صوبائی دفتر قائم کردیا۔ پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر اور وائس چانسلر نے دونوں اداروں کے حکام کے ہمراہ دفتر کا ... مزید

Load More