Business News of Sindh in Urdu

Sindh Business Urdu News of all cities صوبہ سندھ کے تمام شہروں کی تجارتی خبریں - Read local and national business news of Sindh on UrduPoint local section. Full coverage on Sindh Province Business news. Including photos & videos.

صوبہ سندھ کی تازہ ترین تجارتی خبریں

پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر ..

منگل 23 اپریل 2024 21:40

پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر گونگ کی تقریب کاانعقاد

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ماہانا ویلتھ لمیٹڈ کے زیر انتظام ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ کے لیے رسمی طور پرروایتی گونگ کی تقریب کا انعقاد کیا۔ چیئرمین ایس ای سی پی عاکف سعید ... مزید

جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی ..

منگل 23 اپریل 2024 21:30

جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت

جرمنی کے فنانشل حب فرینکفرٹ میں جاری 4روزہ نمائش ''ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسیس2024 ء '' میں دس پاکستانی مینوفیکچررز نے خریداروں اور وزیٹرز کی توجہ حاصل کرلی۔منگل کو یہاں جاری اعلامیہ کے مطابق فرینکفرٹ ... مزید

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں ..

منگل 23 اپریل 2024 17:32

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے تین روزہ دورے ... مزید

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

منگل 23 اپریل 2024 17:32

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 7800 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہو گئی ... مزید

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

پیر 22 اپریل 2024 23:02

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر جوہر قندھاری نے ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کو خوش آئند قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی گی، ماضی ... مزید

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران ..

پیر 22 اپریل 2024 23:00

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ کرنے پر فرنیچر کے تاجروں نے کراچی چیمبر سے مدد مانگ لی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ کرنے پر فرنیچر کے تاجروں نے کراچی چیمبر سے مدد مانگ لی، تاجروں نے کاروبار بند کرنے کی دھمکی بھی ... مزید

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

پیر 22 اپریل 2024 23:00

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر افتخار احمد شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے ایس آر او 350 پر عمل درآمد مؤخر کرنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ متنازعہ ایس آر او پر تاجر برادری کے تحفظات کو دور ... مزید

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

پیر 22 اپریل 2024 22:59

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج نے سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان کردیا، جہاں بولین مارکیٹ ہے وہیں سے نرخ جاری ہوںگے،قیمتوں میں فرق سے کاروباری افراد کو نقصان ہوتا ہے، چیئرمین کراچی گولڈ بلین ایکس چینج ... مزید

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم ..

پیر 22 اپریل 2024 22:49

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ نے سندھ کے مختلف علاقوں میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا۔ لاڑکانہ، میہڑ، محراب پور، رتوڈیرو، شہداد اور واگنکمبر میں خوشحالی بنک کی برانچزنے مہم میں حصہ لیا۔ شرکاء ... مزید

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

پیر 22 اپریل 2024 22:43

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر جوہر قندھاری نے ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کو خوش آئند قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی گی، ماضی ... مزید

کراچی چیمبر بجٹ تجاویز ارسال کرے، جائزے کے بعد حکومت کو سفارشات پیش ..

پیر 22 اپریل 2024 21:00

کراچی چیمبر بجٹ تجاویز ارسال کرے، جائزے کے بعد حکومت کو سفارشات پیش کریں گے، نعیم انوار

چیئرمین نیشنل ٹیرف کمیشن نعیم انوار نے درآمدی، برآمدی ٹیرف، اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی اور دیگر انسدادی اقدامات میں مختلف اناملیز کی وجہ سے تاجر برادری کو درپیش شکایات سننے کے بعد یہ یقین دہانی کروائی ... مزید

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

پیر 22 اپریل 2024 20:20

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر جوہر قندھاری نے ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری آ ئے گی اور تجارتی ... مزید

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

پیر 22 اپریل 2024 18:10

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر افتخار احمد شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے ایس آر او 350 پر عمل درآمد مؤخر کرنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ متنازعہ ایس آر او پر تاجر برادری کے تحفظات کو دور ... مزید

ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 23:01

ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر ... مزید

پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:34

پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ملک میں فی تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 52 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔دس گرام سونے کی قیمت 1286 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 16 ہزار 221 روپے ہوگئی۔عالمی ... مزید

ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:34

ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی

ایک ہفتے میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 37 پیسے مہنگا ہو ا،کرنسی مارکٹ نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ ایک ہفتے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں 277.94 روپے سے بڑھ کر 278.31 روپے پر پہنچ گیا ،ایک ہفتے میں اوپن ... مزید

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:34

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران کاروبار میں تیزی اور مثبت رجحان ریکارڈ کیاگیا۔ ہفتے وار رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 595 پوائنٹس اضافے سے 70909 پر بند ہوا اور 100 انڈیکس 1309 پوائنٹس ... مزید

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے اقتصادی تعلقات بڑھا رہے ہیں،میاںز ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:42

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے اقتصادی تعلقات بڑھا رہے ہیں،میاںز اہد حسین

نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ اعلیٰ اختیاراتی سعودی وفد کے دورے سے دونوں ... مزید

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

جمعہ 19 اپریل 2024 21:41

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 500روپے کا اضافہ ... مزید

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ ..

جمعہ 19 اپریل 2024 20:27

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹر بینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں15پیسے ... مزید

Load More