Weather News of Sindh in Urdu

Sindh Weather Urdu News of all cities صوبہ سندھ کے تمام شہروں کی موسم کی خبریں - Read local and national weather news of Sindh on UrduPoint local section. Full coverage on Sindh Province Weather news. Including photos & videos.

صوبہ سندھ کی تازہ ترین موسم کی خبریں

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن ..

بدھ 17 اپریل 2024 20:39

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب کی زیر صدارت افسران کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں لیاقت آباد ٹائون میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے احکامات دئیے ... مزید

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 13 اور 14اپریل کو تیز بارش کی پیش گوئی کردی

منگل 9 اپریل 2024 22:48

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 13 اور 14اپریل کو تیز بارش کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 13 اور 14اپریل کو تیز بارش کی پیش گوئی کردی ، اس حوالے سے پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے بیشترمقامات پرگرمی بڑھنے لگی،محکمہ موسمیات ... مزید

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

بدھ 27 مارچ 2024 16:40

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں پر اثر انداز ہو رہا ہے، جس کے تحت سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کے زیرِ اثر 27 مارچ کی رات سے 29 مارچ کی صبح تک ... مزید

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

بدھ 27 مارچ 2024 12:47

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ ماہ سے کراچی میں گرمی مزید بڑھنے کی پیش گوئی کردی، چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق اپریل اور مئی میں گرمی مزید بڑھے گی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں ... مزید

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

منگل 26 مارچ 2024 16:12

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کا سلسلہ 27 مارچ کو ملک میں داخل ہو گا،28 مارچ کو بالائی اور وسطی حصوں کو اپنی ... مزید

سمندری ہوائیں آج سے بحال ہوجائیں گی،شہرقائد میں گرمی کی شدت میں کمی ..

منگل 19 مارچ 2024 15:09

سمندری ہوائیں آج سے بحال ہوجائیں گی،شہرقائد میں گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے شہر قائدمیں آج سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ظاہرکیاہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہاکہ بحیرہ عرب میں سمندری ہوائیں دن میں نہیں چل رہی تھیں، آجسے سمندری ہوائیں بحال ہونے ... مزید

شہر قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

ہفتہ 9 مارچ 2024 22:40

شہر قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

شہر قائد کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 17.3 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ... مزید

شہرقائد میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

ہفتہ 9 مارچ 2024 15:21

شہرقائد میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

شہر قائد کراچی میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کوشہر میں کم سے کم درجہ حرارت 17.3 سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 44 فیصد ریکارڈ کیا گیا ... مزید

کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان

جمعہ 8 مارچ 2024 22:37

کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 16.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ ... مزید

سندھ زرعی یونیورسٹی میں شہد کی مکھیوں کے پالنے کے حوالے سے تربیتی پروگرام ..

بدھ 6 مارچ 2024 23:12

سندھ زرعی یونیورسٹی میں شہد کی مکھیوں کے پالنے کے حوالے سے تربیتی پروگرام کا انعقاد

سندھ زرعی یونیورسٹی میں شہد کی مکھیوں کے پالنے کے حوالے سے تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، مختلف جامعات کی طلبہ و طالبات شریک، تفصیلات کے مطابق سندھ زرعی یونیورسٹی کی کراپ پروٹیکشن فیکلٹی کے ... مزید

کراچی میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ، چند روزتک ہلکی سردی کا سلسلہ ..

بدھ 6 مارچ 2024 13:31

کراچی میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ، چند روزتک ہلکی سردی کا سلسلہ برقرار رہے گا، محکمہ موسمیات

کراچی میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں چند روز تک ہلکی سردی کا سلسلہ برقرار رہے گا تاہم شہر میں بارش کا فی الحال کوئی امکان نہیں۔ ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات ... مزید

کراچی میں 9مارچ سے سردی کی نئی لہر اثرانداز ہونے کا امکان جو کراچی سمیت ..

منگل 5 مارچ 2024 16:39

کراچی میں 9مارچ سے سردی کی نئی لہر اثرانداز ہونے کا امکان جو کراچی سمیت دیہی سندھ تک پھیل سکتا ہے،محکمہ موسمیات

ملک میں 9 مارچ کو ایک دوسرا مغربی سلسلہ بلوچستان کے راستے داخل ہوگا جو کراچی سمیت دیہی سندھ تک پھیل سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں میں ایک نیا مغربی سلسلہ بھی بلوچستان کے راستے ملک ... مزید

کراچی میں شدید سردی کی لہرمیں 6 مارچ سے کمی آنے کا امکان

پیر 4 مارچ 2024 21:44

کراچی میں شدید سردی کی لہرمیں 6 مارچ سے کمی آنے کا امکان

شہرِ قائد کراچی میں جاری شدید سردی کی لہر میں 6 مارچ سے کمی آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں جاری سردی کی نئی لہر میں 6 مارچ سے کمی آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ... مزید

کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

پیر 4 مارچ 2024 21:41

کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

شہر قائد میں سردی کی لہر برقرار ہے اور آج جناح ٹرمینل پر نصب ویدر اسٹیشن پر کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کی رفتار دو روز کے مقابلے میں کم ہوگئی ... مزید

کراچی میں بارش والا سسٹم ختم، برسات کے بعد موسم سرد ہوگیا

ہفتہ 2 مارچ 2024 13:56

کراچی میں بارش والا سسٹم ختم، برسات کے بعد موسم سرد ہوگیا

شہر قائد میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد موسم سرد ہوگیا، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم شہر سے نکل گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے شہر کا موسم ابرآلود اور سرد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔رات تک کم ... مزید

کراچی میں موسلا دھار بارش کا کوئی امکان نہیں، چیف میٹرولوجسٹ

جمعہ 1 مارچ 2024 23:05

کراچی میں موسلا دھار بارش کا کوئی امکان نہیں، چیف میٹرولوجسٹ

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں موسلا دھار بارش کا کوئی امکان نہیں ہے جبکہ شہر میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ سارادن جاری رہا۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازنے بتایاکہ بارش برسانے ... مزید

کراچی میں کل سے بارش اور ژالہ باری کا امکان

جمعرات 29 فروری 2024 17:55

کراچی میں کل سے بارش اور ژالہ باری کا امکان

کراچی میں کلبارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر ہے جبکہ ماہی گیروں کو دومارچ تک سمندر میں جانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی میں جمعہ کی صبح سے ہفتے کی رات تک کہیں ہلکی ... مزید

کراچی میں 4 فروری تک بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

جمعہ 2 فروری 2024 17:21

کراچی میں 4 فروری تک بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں 4 فروری تک بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 3 اور 4 فروری کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔دوسری جانب جمعہ کی صبح سویرے کراچی کے مختلف ... مزید

کراچی میں 3 اور4 فروری کو گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

جمعرات 1 فروری 2024 18:59

کراچی میں 3 اور4 فروری کو گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

نئی مغربی لہر بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے سبب 3 اور 4 فروری کے دوران کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں میں جمعے کی رات بوندا باندی یا ہلکی بارش ... مزید

کراچی: آئندہ 24 گھنٹے میں موسم جزوی ابرآلود ہے گا،محکمہ موسمیات

بدھ 31 جنوری 2024 17:19

کراچی: آئندہ 24 گھنٹے میں موسم جزوی ابرآلود ہے گا،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے میں موسم جزوی ابرآلود ہے گا، جبکہ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ ... مزید

Load More