Quetta News in Urdu

News about Quetta City کوئٹہ شہر کی خبریں - Read Local Quetta News and Breaking Quetta News on UrduPoint Local section of Quetta City. Full coverage of Quetta Pakistan including photos, videos and more.

کوئٹہ کی تازہ ترین خبریں

وفاقی وزیر جام کمال خان کاچئیرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی ارشد مجید مہمند ..

پیر 18 مارچ 2024 22:56

وفاقی وزیر جام کمال خان کاچئیرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی ارشد مجید مہمند سے رابطہ ، بیلہ، جھاؤ، آوران روڑ کی تعمیر میں سست روی پر تشویش

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے پیر کو چئیرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی ارشد مجید مہمند سے رابطہ کیا اور بیلہ، جھاؤ، آوران روڑ کی تعمیر میں سست روی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے منصوبے پر کام کی رفتار ... مزید

ًیفٹینٹ کرنل کاشف اور فوجی جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار، سابق ..

پیر 18 مارچ 2024 22:55

ًیفٹینٹ کرنل کاشف اور فوجی جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار، سابق صوبائی وزیر آغا عمر جان بنگلزئی

سابق صوبائی وزیر آغا عمر جان بنگلزئی نے کہا ہے کہ ہم شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسسز کے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور لیفٹینٹ کرنل کاشف اور فوجی جوانوں کی شہادت ... مزید

پ*شالکوٹ پولیس کی پرائیوئیٹ گن مینوں کیخلاف کاروائی ، اسلحہ برآمد

پیر 18 مارچ 2024 22:55

پ*شالکوٹ پولیس کی پرائیوئیٹ گن مینوں کیخلاف کاروائی ، اسلحہ برآمد

کوئٹہ پولیس کی پرائیویٹ گن مینوں ، چوروں ، منشیات فروشوں و مفرور ملزمان کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 7ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ ، سونا ، غیر ملکی کرنسی ، بھاری مقدار میں منشیات برآمدکرلی ڈپٹی انسپکٹر ... مزید

پ* بلوچستان میں ڈاکٹروں کیلئے کام کرنا روز بروز مشکل ہوتا جارہا ہے

پیر 18 مارچ 2024 22:55

پ* بلوچستان میں ڈاکٹروں کیلئے کام کرنا روز بروز مشکل ہوتا جارہا ہے

ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کے شعبہ میڈیسن کے اسسٹنٹ پروفیسر اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کو نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کے کی طرف سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ، میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ... مزید

ظ* یوٹیلیٹی بلوں کے ہوشربا اضافے نے ویسے ہی نچلے طبقے کی کمر توڑ کر رکھ ..

پیر 18 مارچ 2024 22:55

ظ* یوٹیلیٹی بلوں کے ہوشربا اضافے نے ویسے ہی نچلے طبقے کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے

بلوچستان نیشل پارٹی کے ممبر سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی و ضلعی صدر کوئٹہ غلام نبی مری اور ضلعی جنرل سیکریٹری میر جمال لانگو نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں حالیہ مہنگائی اور رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ... مزید

مکہ مکرمہ انٹرنیشنل کانفرنس میں مولانا فضل الرحمن کی تقریر امت مسلمہ ..

پیر 18 مارچ 2024 22:55

مکہ مکرمہ انٹرنیشنل کانفرنس میں مولانا فضل الرحمن کی تقریر امت مسلمہ کی آواز ہے، مسلم دنیا کو فلسطین کے ساتھ کھڑے ہونے کیلئے قائد جمعیت کی رہنما تجاویزمسلم حکمرانوں کو خواب غفلت سے بیدار کرنے کیلئے ..

جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق ،سنئیر نائب امیر مولانا خورشید احمد ،جنرل سیکریٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ ،سرپرست مولانا قاری مہر اللہ شیخ ،مولانا احمد جان ،مولانا محمد ہاشم ... مزید

ژ*سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکنا چاہیے ۔امیر مولانا عبدالواسع

پیر 18 مارچ 2024 22:55

ژ*سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکنا چاہیے ۔امیر مولانا عبدالواسع

جمعیت علمااسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کوشش ہے کہ سیاسی جما عتو ں کے امیدوار سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہوں سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکنا ... مزید

۵ تمام سرکاری تعلیمی اداروں بلخصوص اعلی تعلیمی اداروں کو مزید تباہی ..

پیر 18 مارچ 2024 22:55

۵ تمام سرکاری تعلیمی اداروں بلخصوص اعلی تعلیمی اداروں کو مزید تباہی و بربادی سے بچانے کیلئے سنجیدہ اقدامات

پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ونشریات محمد عیسی روشان نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اس دو قومی صوبے میں تمام سرکاری تعلیمی اداروں بلخصوص اعلی تعلیمی اداروں کو مزید ... مزید

ئ*آئی ایم ایف کے خواہش پر اداروں کی نجکاری قوم وملک کے لیے تباہ کن سونامی ..

پیر 18 مارچ 2024 22:55

ئ*آئی ایم ایف کے خواہش پر اداروں کی نجکاری قوم وملک کے لیے تباہ کن سونامی ثابت ہوگا

جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سینئر نائب امیر مولاناعبدالقادر لونی مرکزی جنرل سیکرٹری مفتی احمد علی ثانی شفیع الدین مرکزی نائب امیر مولانا عبدالروف مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مولنامحمودالحسن ... مزید

بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز 200 بستروں پر مشتمل ہوگا ..

پیر 18 مارچ 2024 22:52

بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز 200 بستروں پر مشتمل ہوگا ،عبداللہ خان

سیکرٹری صحت عبداللہ خان کی زیر صدارت بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز کا قیام کے لئے اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں سربراہ شعبہ امراض قلب پروفیسر ڈاکٹر جلال الدین ، ایڈیشنل سیکرٹری صحت عارف ... مزید

بجلی بلوں کی مدمیں نادہندگان سے 3ار ب18کروڑ80لاکھ روپے وصول کئے جاچکے ..

پیر 18 مارچ 2024 22:52

بجلی بلوں کی مدمیں نادہندگان سے 3ار ب18کروڑ80لاکھ روپے وصول کئے جاچکے ہیں،کیسکو

وفاقی وزارت توانائی کی خصوصی ہدایات پر کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنیکی جانب سے صوبہ بھرمیں نادہندگان اور بجلی چوروںکے خلاف خصوصی مہم تیزی سے جاری ہیں۔ ا س سلسلے میں کیسکوکے زیر انتظام صوبائی دارالحکومت ... مزید

گوادر نارتھ فری زون واٹر سپلائی منصوبے پر کام کی رفتار اطمنان بخش ہے ..

پیر 18 مارچ 2024 22:51

گوادر نارتھ فری زون واٹر سپلائی منصوبے پر کام کی رفتار اطمنان بخش ہے ،سینیٹر محمد عبدالقادر

چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پیٹرولیم و رسورسز اور سیاسی و اقتصادی امور کے ماہر سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ یہ بات انتہائی خوش آئند ہے کہ گوادر نارتھ فری زون واٹر سپلائی منصوبے پر 60 فیصد ... مزید

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز نے لازوال قربانیاں دی ہیں،فاطمہ ..

پیر 18 مارچ 2024 22:51

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز نے لازوال قربانیاں دی ہیں،فاطمہ خان

پاکستان مسلم لیگ خواتین ونگ کی رہنماء فاطمہ خان نے کہاہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز نے لازوال قربانیاں دی ہیںملک و قوم کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی قربانیوں ... مزید

عوام کے جان و مال کے تحفظ ،سرحدوں کی حفاطت کیلئے جانوں کانذرانہ دینے ..

پیر 18 مارچ 2024 22:51

عوام کے جان و مال کے تحفظ ،سرحدوں کی حفاطت کیلئے جانوں کانذرانہ دینے والے جوان ماتھے کا جھومر ہیں،قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی،سیلاب خان اچکزئی

مظلوم اولسی تحریک بلوچستان کے جنرل سیکرٹری حاجی سیلاب خان اچکزئی نے شمالی وزیرستان کے علاقے میں سیکورٹی فورسزکی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل کاشف سمیت دیگر فوجی جوانوں کی شہادت ... مزید

ایمل ولی خان سے مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان ..

پیر 18 مارچ 2024 22:51

ایمل ولی خان سے مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی کی ملاقات

عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان سے مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی نے ولی باغ چارسدہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران حاجی صادق خان اچکزئی نے ایمل ولی ... مزید

قوم مشکل وقت میں شہدا کے اہل خانہ کیساتھ کھڑی ہے،چوہدری نعیم کریم

پیر 18 مارچ 2024 22:51

قوم مشکل وقت میں شہدا کے اہل خانہ کیساتھ کھڑی ہے،چوہدری نعیم کریم

پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سینئر رہنما چوہدری نعیم کریم نے شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پوری قوم ... مزید

وفاقی محتسب کے حکم پر کوئٹہ کی رہائشی درخواست گزار خاتون نبیشہ نعمان ..

پیر 18 مارچ 2024 22:51

وفاقی محتسب کے حکم پر کوئٹہ کی رہائشی درخواست گزار خاتون نبیشہ نعمان کو پاسپورٹ دلوادیا گیا

وفاقی محتسب ریجنل افس کوئٹہ میں کوئٹہ کے رہائشی خاتون درخواست گزار نبیشہ نعمان نے درخواست دائر کی تھی کے انہوں نے پاسپورٹ بنانے کے لئے اپلائی کیا پر پاسپورٹ آفس کی جانب سے انکا پاسپورٹ بنانے میں ... مزید

عوام کو مایوس نہیں کرینگے پہلے بھی واشک کی آواز اب بھی عوام کی آوازبن ..

پیر 18 مارچ 2024 22:51

عوام کو مایوس نہیں کرینگے پہلے بھی واشک کی آواز اب بھی عوام کی آوازبن کر آگے بڑھتے رہیںگے، میر زابد علی ریکی

جمعیت علماء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی و خادم واشک حاجی میر زابد علی ریکی نے کہا ہے کہ خود کو حاکم کے بجائے واشک کا خادم سمجھتا ہوں واشک کے عوام نے ہمیں خدمت و علاقائی ترقی کے ترویج کے لئے منتخب کرکے ... مزید

میر شعیب نوشیروانی کی میرعلی میں سیکورٹی فورسز پردہشت گردوں کے حملے ..

پیر 18 مارچ 2024 22:30

میر شعیب نوشیروانی کی میرعلی میں سیکورٹی فورسز پردہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

خاران سے رکن صوبائی اسمبلی میر شعیب نوشیروانی نے وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے فوجی افسروں اور جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ انہوں نے سیکورٹی فورسز پر دہشتگردوں ... مزید

سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات کی جانچ پڑتال مکمل

پیر 18 مارچ 2024 22:20

سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات کی جانچ پڑتال مکمل

بلوچستان سے سینیٹ انتخابات کیلئے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے پہلے روز 19 امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی ۔الیکشن کمیشن بلوچستان کے مطابق پہلے روز جن ... مزید

Load More