Agriculture News of Sahiwal in Urdu

Sahiwal City's Agriculture Urdu News ساہیوال شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Sahiwal on UrduPoint local section. Full coverage on Sahiwal city Agriculture news. Including photos & videos.

ساہیوال شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

کپاس کی فصل کا پاکستان کی اقتصادی ترقی، برآمدات میں اضافے اور زرمبادلہ ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 22:53

کپاس کی فصل کا پاکستان کی اقتصادی ترقی، برآمدات میں اضافے اور زرمبادلہ کے ذخائر کے اضافے میں بنیادی کردار ہے ،ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن شفیق احمد ڈوگر

ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن شفیق احمد ڈوگر نے کہا ہے کہ کپاس کی فصل کا پاکستان کی اقتصادی ترقی، برآمدات میں اضافے اور زرمبادلہ کے ذخائر کے اضافے میں بنیادی کردار ہے جس کی زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل ... مزید

ملک کی فوڈ سیکیورٹی کے لئے ضروری ہے کہ زرعی پیداوار میں اضافہ کیا جائے ..

ہفتہ 27 جنوری 2024 17:18

ملک کی فوڈ سیکیورٹی کے لئے ضروری ہے کہ زرعی پیداوار میں اضافہ کیا جائے ،کمشنر ساہیوال ڈویژن

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے کہا ہے کہ ملک کی فوڈ سیکیورٹی کے لئے ضروری ہے کہ زرعی پیداوار میں اضافہ کیا جائے اور اس کے لئے جدید طریقہ کاشتکاری کے ساتھ ساتھ کسانوں کو مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن ... مزید

کاشتکار کو کھاد کی کنٹرول ریٹ پر دستیابی  یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں ..

اتوار 21 جنوری 2024 20:40

کاشتکار کو کھاد کی کنٹرول ریٹ پر دستیابی یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی، ڈی ڈی زراعت

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر محمد طاہر جاوید نے مختلف کھاد ڈیلرز کے پاس کھاد کا ریکارڈ چیک کیا اور کھاد کی مقررہ قیمت پر فروخت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ ڈاکٹر طاہر جاوید نے اڈا کسوال پر بلال کھاد ڈیلر ... مزید

ضلع بھر  کے 35راجباہوں اور کھالوں کی بھل صفائی کے شیڈول کا اعلان

بدھ 13 دسمبر 2023 18:05

ضلع بھر کے 35راجباہوں اور کھالوں کی بھل صفائی کے شیڈول کا اعلان

محکمہ انہار ساہیوال نے وارہ بندی کے دوران ضلع بھر کے 35راجباہوں اور کھالوں کی بھل صفائی کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق بھل صفائی کا عمل یکم جنوری 2024سے شروع ہو گا۔یہ بات ایکسئین اریگیشن ساہیوال ... مزید

ساہیوال،کسانوں کو تیل دار اجناس/کینولہ کی پیداواری ٹیکنالوجی اور اس ..

ہفتہ 21 اکتوبر 2023 17:38

ساہیوال،کسانوں کو تیل دار اجناس/کینولہ کی پیداواری ٹیکنالوجی اور اس کے فوائد کے متعلق آگاہی

ڈائریکٹر زراعت توسیع چوھدری شہباز اختر ضلع ساہیوال ڈویژن کے زیر اہتمام تیل دار اجناس/کینولا اور گندم کےبارے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تیل دار اجناس/کینولا اور گندم کی کاشت کے فروغ کیلئے چک نمبر56/5L ... مزید

ساہیوال محکمہ زراعت کے شعبہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول کازرعی ..

اتوار 1 اکتوبر 2023 12:10

ساہیوال محکمہ زراعت کے شعبہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول کازرعی ادویات کے کاروبار کی تجدید اور نئے لائسنسز کے لئے شیڈول جاری

ساہیوال محکمہ زراعت کے شعبہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول نے زرعی ادویات کے کاروبار کی تجدید اور نئے لائسنسز کے لئے شیڈول جاری کردیا ہے۔خواہش مند افراد لائسنس فارم اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت زرعتی ... مزید

پنجاب میں زرعی اراضی کی تقسیم کے پائلٹ پراجیکٹ کا ضلع ساہیوال سے باقاعدہ ..

پیر 18 ستمبر 2023 14:58

پنجاب میں زرعی اراضی کی تقسیم کے پائلٹ پراجیکٹ کا ضلع ساہیوال سے باقاعدہ آغازکر دیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اعتزاز اسلم مارتھ نے کہا ہے کہ پنجاب میں زرعی اراضی کی تقسیم کے پائلٹ پراجیکٹ کا ضلع ساہیوال سے باقاعدہ آغازکر دیا گیا ہے، جس کے تحت ضلع بھر کی زرعی اراضی کو تین مرحلوں ... مزید

تحصیل ساہیوال سمیت ضلع بھر کے 4ہزار 905 زرعی ٹیکس نادہندگان کے خلاف شکنجہ ..

پیر 6 دسمبر 2021 12:50

تحصیل ساہیوال سمیت ضلع بھر کے 4ہزار 905 زرعی ٹیکس نادہندگان کے خلاف شکنجہ تیار

تحصیل ساہیوال سمیت ضلع بھر کے 4ہزار 905 زرعی ٹیکس نادہندگان کے خلاف شکنجہ تیار، تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے ضلع سرگودہا میں ایگریکلچر انکم ٹیکس کے واجبات کی وصولی کے حوالے سے ایف بی آر کی جانب ... مزید

کھاد کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی گئی ہیں ،  کمشنر ..

پیر 29 نومبر 2021 17:08

کھاد کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی گئی ہیں ، کمشنر ساہیوال ڈویژن

کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادر قاضی نے بتایا ہے کہ  ڈویژن بھر میں کھاد کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی گئی ہیں اور ڈویژن کے تینوں اضلاع میں ابتک  1778انسپکشنز کی گئی ہیں جن میں سے ... مزید

ساہیوال ،سرگودہا سمیت ڈویژن بھر میں کینو کی ایکسپورٹ کیلے باغوں کی ..

منگل 23 نومبر 2021 12:29

ساہیوال ،سرگودہا سمیت ڈویژن بھر میں کینو کی ایکسپورٹ کیلے باغوں کی فروخت کا سلسلہ شروع ہوگیا

ساہیوال ،سرگودہا سمیت ڈویژن بھر میں کینو کی ایکسپورٹ کیلے باغوں کی فروخت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،اور فیکڑی مالکان نے 24نومبر سے فیکڑیاں چلانے کا اعلان کردیا، لیکن بارش نہ ہونے سے کینو کی فصل پر برے ... مزید

ساہیوال/چیچہ وطنی، شجرکاری مہم کے تحت   300 پھل دار اور سایہ دار درخت ..

پیر 16 اگست 2021 15:31

ساہیوال/چیچہ وطنی، شجرکاری مہم کے تحت 300 پھل دار اور سایہ دار درخت لگائے گئے ہیں ،ایگزیکٹوانجینئراریگیشن

ایگزیکٹوانجینئراریگیشن ساہیوال فیصل رشید نے کہا ہے کہ ملک بھر میں جاری شجرکاری مہم کے تحت  چیچہ وطنی سب ڈویژن میں لوئر باری دوآب کینال کے ساتھ 300 پھل دار اور سایہ دار درخت لگائے گئے ہیں اورایک فلاحی ... مزید

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے پروگرام براۓ زرعی خوشحالی کے دوسرے مرحلے ..

بدھ 23 جون 2021 16:35

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے پروگرام براۓ زرعی خوشحالی کے دوسرے مرحلے میں محکمہ لائیو سٹاک ساہیوال کے زیر اہتمام تحصیل ساہیوال میں کٹا پال اور کٹا فربہ سکیم کے تحت تقریب تقسیمِ چیک منعقد ہوئی

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے پروگرام براۓ زرعی خوشحالی کے دوسرے مرحلے میں محکمہ لائیو سٹاک ساہیوال کے زیر اہتمام تحصیل ساہیوال میں کٹا پال اور کٹا فربہ سکیم کے تحت تقریب تقسیمِ چیک منعقد ہوئی ... مزید

پنجاب حکومت کی طرف سے کسانوں کو ٹارگٹ سبسڈی کی فراہمی کے لئے کسان کارڈز ..

جمعرات 17 جون 2021 15:51

پنجاب حکومت کی طرف سے کسانوں کو ٹارگٹ سبسڈی کی فراہمی کے لئے کسان کارڈز کا اجراء شروع ہو گیا ہے

پنجاب حکومت کی طرف سے کسانوں کو ٹارگٹ سبسڈی کی فراہمی کے لئے کسان کارڈز کا اجراء شروع ہو گیا ہے۔ کارڈز کی تقسیم کے لئے ایک خصوصی تقریب ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت کے دفتر میں منعقد ہوئی جس میں تحریک ... مزید

ساہیوال ،گندم خریداری مہم کے تمام انتظامات مکمل ،4لاکھ 7ہزار میٹرک ..

جمعہ 26 مارچ 2021 16:52

ساہیوال ،گندم خریداری مہم کے تمام انتظامات مکمل ،4لاکھ 7ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم خریدنے کیلئے 45خریداری مراکز قائم

ساہیوال ڈویژن میں گندم خریداری مہم کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں جس دوران 4لاکھ 7ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم خریدنے کے لئے 45خریداری مراکز قائم کر دیئے گئے ہیں اور کسانوں کو باردانہ کی تقسیم ... مزید

شوگرملز سلانوالی نے سیکٹروں کسانوں کی کروڑوں روپے کی رقم دبالی

جمعرات 11 مارچ 2021 11:46

شوگرملز سلانوالی نے سیکٹروں کسانوں کی کروڑوں روپے کی رقم دبالی

شوگرملز سلانوالی نے سیکٹروں کسانوں کی کروڑوں روپے کی رقم دبالی،زمیندار،اور کسان سراپا احتجاج بن گے،تفصیلات کے مطابق ایک اہم رکن حکومتی شخصیت کی شوگرملز سلانوالی نے کین کمشنر کی جانب سے دی گی15 ... مزید

کاشتکارکسی بھی فصل کی کاشت سے پہلے اپنی زمین اور پانی کا تجزیہ ضرور ..

بدھ 10 مارچ 2021 18:21

کاشتکارکسی بھی فصل کی کاشت سے پہلے اپنی زمین اور پانی کا تجزیہ ضرور کروائیں ، ڈی ڈی زراعت

:ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت رانا حبیب الرحمٰن نے کہا کہ ہے کہ کاشتکارو ں کو چاہیے کہ وہ کسی بھی فصل کی کاشت سے پہلے اپنی زمین اور پانی کا تجزیہ ضرور کروائیں تا کہ ہر کسان کو پتہ چل سکے کہ زمین میں کس چیز کی ... مزید

ساہیوال، کسان کپاس کی اچھی پیداوار کیلئے محکمہ زراعت کے فیلڈ افسران ..

جمعرات 6 اگست 2020 18:25

ساہیوال، کسان کپاس کی اچھی پیداوار کیلئے محکمہ زراعت کے فیلڈ افسران سے قریبی رابطہ رکھیں، رانا علی ارشد

ایڈیشنل سیکرٹری زراعت رانا علی ارشد نے کہا ہے کہ کپاس کی فصل ملکی معیشت اور کسانوں کی خوشحالی میں نہایت اہم ہے جس کی زیادہ پیداوار کیلئے محکمہ زراعت کسانوں کو بر وقت معلومات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ... مزید

ساہیوال، پنجاب حکومت کی بھر پور توجہ عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی ..

ہفتہ 27 جون 2020 18:45

ساہیوال، پنجاب حکومت کی بھر پور توجہ عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی پر ہے، صوبائی وزیر زراعت

صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی بھر پور توجہ عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی پر ہے جس کے لئے بجٹ کے ترقیاتی پروگرام میں سب سے زیادہ 33 ارب 61 کروڑ روپے مختص ... مزید

کاشتکاروں کو نقد آور فصلوں کے معیاری بیج کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ..

بدھ 24 جون 2020 19:57

کاشتکاروں کو نقد آور فصلوں کے معیاری بیج کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے تحقیقی ادارے ہمہ وقت کوشاں ہیں،ڈائریکٹر زراعت ساہیوال

کاشتکاروں کو نقد آور فصلوں کے معیاری بیج کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے تحقیقی ادارے ہمہ وقت کوشاں ہیں تا کہ زرعی پیداوار میں اضافہ ہو اور کاشتکاروں کی آمدنی بڑھے۔ مکئی،جوار اور باجرہ کا تحقیقی ... مزید

ساہیوال، مکئی کی فصل سے نومولود بچی برآمد، ہسپتال میں دم توڑ گئی

بدھ 27 مئی 2020 19:09

ساہیوال، مکئی کی فصل سے نومولود بچی برآمد، ہسپتال میں دم توڑ گئی

نواحی گائوں میں نامعلوم نومولودبچی کو مکئی کی فصل میں پھینک کر فرار‘نومولود بچی ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 88/9-Lکے قریب فصل مکئی میں سے نامعلوم نومولود بچی برآمد ہوئی ہے ... مزید

Load More