Sports News of Sahiwal in Urdu

Sahiwal City's Sports Urdu News ساہیوال شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Sahiwal on UrduPoint local section. Full coverage on Sahiwal city Sports news. Including photos & videos.

ساہیوال شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج ساہیوال میں فن فیئر کا انعقاد

ہفتہ 17 فروری 2024 17:04

ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج ساہیوال میں فن فیئر کا انعقاد

ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج ساہیوال میں فن فیئر کا انعقادکیاگیا۔ ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج میں طالبات کی تفریح کے لئے فن فیئر کا انعقاد کیا گیا جس میں سکول کی طالبات کے ساتھ ساتھ دوسرے سکولوں کی ... مزید

ونٹر گیمز 2024اور پنجاب ٹیمز کی تشکیل کے لئے مختلف کھیلوں کے ٹرائلز کا ..

منگل 9 جنوری 2024 14:47

ونٹر گیمز 2024اور پنجاب ٹیمز کی تشکیل کے لئے مختلف کھیلوں کے ٹرائلز کا شیڈول جاری

ڈویژنل سپورٹس آفیسر ساہیوال رؤف علی باجوہ نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر سپورٹ اینڈ یوتھ آفیئرز پنجاب کی ہدایت پر ونٹر گیمز 2024اور پنجاب ٹیمز کی تشکیل کے لئے مختلف کھیلوں کے ٹرائلز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ... مزید

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے زیر اہتمام آل پنجاب ڈویژنل سطح کے مقابلہ جات ..

بدھ 13 دسمبر 2023 18:50

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے زیر اہتمام آل پنجاب ڈویژنل سطح کے مقابلہ جات دوسرے مرحلے کی افتتاحی تقریب

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے زیر اہتمام آل پنجاب ڈویژنل سطح کے مقابلہ جات دوسرے مرحلے کی افتتاحی تقریب گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار وویمن پاکپتن میں منعقد ہوئی۔ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن ڈاکٹر انصر اظہر افتتاحی ... مزید

ساہیوال کلب کے زیر اہتمام لان ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز، مقابلوں میں ڈویژن ..

ہفتہ 28 اکتوبر 2023 15:03

ساہیوال کلب کے زیر اہتمام لان ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز، مقابلوں میں ڈویژن بھر کی تمام کلبوں سے 40سے زائد کھلاڑی شریک

ساہیوال کلب کے زیر اہتمام لان ٹینس ٹورنامنٹ کا آغازہوگیاہے۔مقابلوں میں ڈویژن بھر کی تمام کلبوں سے 40سے زائد کھلاڑی شریک ہیں۔ٹورنامنٹ کا افتتاح کمشنر ساہیوال/صدر ساہیوال کلب شعیب اقبال سید نے کیا۔ ... مزید

کھیل نوجوانوں کی شخصیت سازی اور انہیں چیلنجز کا مقابلہ کرنے  میں اہم ..

جمعرات 28 ستمبر 2023 16:54

کھیل نوجوانوں کی شخصیت سازی اور انہیں چیلنجز کا مقابلہ کرنے میں اہم کردار ادا کرتاہے،کمشنر

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے کہا ہے کہ کھیل نوجوانوں کی شخصیت سازی اور انہیں چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے ذہنی و جسمانی مضبوطی فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتاہے اس لئے ہر بچہ اپنا پسند ... مزید

انٹرکالجیٹ سپورٹس فیسٹول میں ساہیوال ڈویژن کی پہلی پوزیشن   لینے  والے ..

منگل 19 ستمبر 2023 15:33

انٹرکالجیٹ سپورٹس فیسٹول میں ساہیوال ڈویژن کی پہلی پوزیشن لینے والے ہمارے ہیرو ہیں۔ کمشنرساہیوال

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سیدنے محکمہ ہائر ایجوکیشن کے زیر اہتمام انٹرکالجیٹ سپورٹس فیسٹول میں ساہیوال ڈویژن کی پہلی پوزیشن پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈویژن کا نام روشن کرنے والے ہمارے ... مزید

کھیل کسی بھی قوم کے نوجوانوں کو جیتنے کے جذبے سے مامور کرتی ہیں ، کمشنرساہیوال

بدھ 13 ستمبر 2023 17:17

کھیل کسی بھی قوم کے نوجوانوں کو جیتنے کے جذبے سے مامور کرتی ہیں ، کمشنرساہیوال

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے کہا ہے کہ کھیل کسی بھی قوم کے نوجوانوں کو جیتنے کے جذبے سے مامور کرتی ہیں اور کھیلوں کے میدان آباد ہونے سے نوجوان نسل کو کئی قسم کی معاشرتی برائیوں سے بچایا جا ... مزید

پنجاب سپورٹس بورڈ  کے زیر انتظام 73ویں پنجاب گیمز میں ساہیوال ڈویژن ..

اتوار 30 اکتوبر 2022 15:00

پنجاب سپورٹس بورڈ کے زیر انتظام 73ویں پنجاب گیمز میں ساہیوال ڈویژن نے چھٹی پوزیشن حاصل کرلی

پنجاب سپورٹس بورڈ کے زیر انتظام 73ویں پنجاب گیمز 2022 میں ساہیوال ڈویژن نے مجموعی طور پر چھٹی پوزیشن جبکہ دیگر گیمز میں مختلف پوزیشنز حاصل کیں۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چوہدری عبدالقیوم نے بتایا کہ ساہیوال ... مزید

چیچہ وطنی، ساہیوال کے مضافاتی  گاؤں 92 سکس آر میں انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا ..

پیر 15 نومبر 2021 13:20

چیچہ وطنی، ساہیوال کے مضافاتی گاؤں 92 سکس آر میں انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا کا انعقاد

ساہیوال کے مضافاتی  گاؤں 92 سکس آر میں انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا منعقد کیا گیا جس میں کبڈی پلیئر شفیق چشتی اور ملک بنیامین کی ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا، کبڈی میچ کے مہمان خصوصی کمشنر ساہیوال ... مزید

ورلڈ سکل ڈے کے سلسلہ میں گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی برائے خواتین ساہیوال ..

جمعہ 16 جولائی 2021 15:06

ورلڈ سکل ڈے کے سلسلہ میں گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی برائے خواتین ساہیوال میں ایک تقریب منعقد ہوئی

ورلڈ سکل ڈے کے سلسلہ میں گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی برائے خواتین ساہیوال میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی صدر چیمبر آف کامرس چوہدری عاصم رفیق جبکہ مہمان اعزاز پی ٹی آئی ساہیوال کے ضلعی ... مزید

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی کے بیٹے جا وید سمیع سمیت 40حملہ آوروں کے خلاف ..

منگل 15 جون 2021 15:58

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی کے بیٹے جا وید سمیع سمیت 40حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ درج

پولیس یوسف والہ نے چک97۔نو ایل میں قومی ہاکی ٹیم کے کھلا ڑی کے بیٹے جا وید سمیع اور انکے 39 ساتھیوں کے خلاف ڈکیتی،قتل کی دھمکیاں دینے،قبضہ کی کوشش،توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے الزامات میں مقدمہ درج ... مزید

ایمانداری کے ساتھ کام کرتے ہوئے بائولرز کی کوچنگ کرتے ہوئے پوری قوم ..

منگل 8 ستمبر 2020 23:41

ایمانداری کے ساتھ کام کرتے ہوئے بائولرز کی کوچنگ کرتے ہوئے پوری قوم کی امیدوںپر پورا اترنے کی کوشش کریںگے،سابق نامور کرکٹر محمد زاہد

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ فاسٹ بائولر سابق نامور کرکٹر محمد زاہد نے کہاہے کہ وہ ایمانداری کے ساتھ کام کرتے ہوئے بائولرز کی کوچنگ کرتے ہوئے پوری قوم کی امیدوںپر پورا اترنے کی کوشش کریںگے اور کھلاڑیوں ... مزید

اولمپئن سمیع الله خان المعروف فلائنگ ہارس کل ساہیوال کادورہ کریںگے

ہفتہ 15 اگست 2020 19:00

اولمپئن سمیع الله خان المعروف فلائنگ ہارس کل ساہیوال کادورہ کریںگے

نامور انٹرنیشنل ہاکی کے کھلاڑی اولمپئن سمیع الله خان المعروف فلائنگ ہارس کل ساہیوال کادورہ کریںگے۔ ان کی آمد پر ساہیوال ڈی ایچ اے کے عہدیداران اور ہاکی کلبوںکے کھلاڑی ان کا شاندا را ستقبال کریںگے۔ ... مزید

واں آل پنجاب اظہر منظور میموریل ہاکی ٹورنامنٹ 22مارچ کو ہاکی گرائونڈ ..

جمعرات 5 مارچ 2020 19:13

واں آل پنجاب اظہر منظور میموریل ہاکی ٹورنامنٹ 22مارچ کو ہاکی گرائونڈ ساہیوال میںمنعقد ہوگا

12واں آل پنجاب اظہر منظور میموریل ہاکی ٹورنامنٹ 22مارچ کو ہاکی گرائونڈ ساہیوال میںمنعقد ہوگا جو 29مارچ تک جاری رہے گا۔ ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر مہر محمد عباس ہیں جو ہاکی کے فروغ کیلئے ہر سال ٹورنامنٹ ... مزید

ساہیوال ،معروف کرکٹر آفتاب اکرم کھوکھر کی اہلیہ انتقال کرگئیں

ہفتہ 28 دسمبر 2019 18:59

ساہیوال ،معروف کرکٹر آفتاب اکرم کھوکھر کی اہلیہ انتقال کرگئیں

معروف کرکٹر آفتاب اکرم کھوکھر کی اہلیہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروںکی موجودگی میں پیر بخاری قبرستان سپرد خاک کردیاگیا۔ نماز جنازہ میں سماجی ‘سیاسی ‘صحافتی ‘سرکاری ... مزید

ساہیوال، معروف سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد کل ساہیوال میں خطبہ جمعہ ..

جمعرات 7 نومبر 2019 20:22

ساہیوال، معروف سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد کل ساہیوال میں خطبہ جمعہ دینگے

معروف سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد کل ساہیوال میں خطبہ جمعہ دینگے۔ جامعہ مسجد بیت السلام رفیع گارڈن مڈھالی روڈ ساہیوال میں آج ربیع الاول کے حوالہ سے محفل نعت کا اہتمام کیاگیا ہے جو ساڑھی12بجے دن شروع ... مزید

سپورٹس ہاکی سٹیڈیم میں ساہیوال ہاکی لیگ ٹورنامنٹ کا انعقاد

جمعرات 10 اکتوبر 2019 23:05

سپورٹس ہاکی سٹیڈیم میں ساہیوال ہاکی لیگ ٹورنامنٹ کا انعقاد

سابق پی ای ٹی شیخ احمد علی حسن مرحوم اور رانا عبدالعزیزمرحوم کی ہاکی کیلئے خدمات پر خراج عقیدت پیش کرنے کے سلسلہ میں سپورٹس ہاکی سٹیڈیم میں ساہیوال ہاکی لیگ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا جس کے افتتاحی میچ ... مزید

سپورٹس ہاکی گرائونڈ ساہیوال میں ہاکی لیگ منعقد ہوگی

ہفتہ 5 اکتوبر 2019 19:03

سپورٹس ہاکی گرائونڈ ساہیوال میں ہاکی لیگ منعقد ہوگی

ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کی زیرسرپرستی ‘مجاہد ہاکی کلب رجسٹرڈ ساہیوال کے زیر اہتمام 7اکتوبر سے 14اکتوبر تک سپورٹس ہاکی گرائونڈ ساہیوال میں ساہیوال ہاکی لیگ منعقد ہوگی ٹورنامنٹ کا پہلا رائونڈ سابقہ ... مزید

پہلا آل پنجاب وقاص اصغر کمبوہ میموریل ہاکی ٹورنامنٹ ساہیوال کی ٹیم ..

ہفتہ 7 ستمبر 2019 17:38

پہلا آل پنجاب وقاص اصغر کمبوہ میموریل ہاکی ٹورنامنٹ ساہیوال کی ٹیم نے جیت لیا

پہلا آل پنجاب وقاص اصغر کمبوہ میموریل ہاکی ٹورنامنٹ ساہیوال کی ٹیم نے گوجرہ کی ٹیم کو 5گول سے شکست دے کر جیت لیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ساہیوال سٹار ہاکی کلب اور گوجرہ کی ٹیموںکے درمیان کھیلاگیا۔پہلا ... مزید

ساہیوال،ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ سپورٹس ہاکی گرائونڈ میں شروع ہوگئی

منگل 11 جون 2019 17:28

ساہیوال،ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ سپورٹس ہاکی گرائونڈ میں شروع ہوگئی

ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ گزشتہ رو ز سپورٹس ہاکی گرائونڈ میں شروع ہوگئی ‘افتتاحی میچ نیشنل ہاکی کلب اور برادرز ہاکی کلب کے مابین کھیلاگیا جو نیشنل ہاکی کلب نے شاندار کھیل کا مظاہر ہ کرتے ہوئے صفر کے ... مزید

Load More